۴ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۱۴ شوال ۱۴۴۵ | Apr 23, 2024
"سلمان العرب" مداح بحرینی

حوزہ/ بحرین کی وزارت داخلہ سے وابستہ کرایہ دار عناصر اور ملیشیاؤں نے مداح اہل بیت (ع) سلمان العرب کو گرفتار کیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی نے بحرینی اندرونی ذرائع سے نقل کیا ہے کہ بحرین کی وزارت داخلہ سے وابستہ کرایہ دار عناصر اور ملیشیاؤں نے مداح اہل بیت (ع) سلمان العرب کو گرفتار کیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق ، بحرینی سیکیورٹی حکام نے سلمان العرب کو صحابہ پر لعنت  بھیجنے کے الزام میں گرفتار کیا ہے اور ایک ہفتے تک ان سے تفتیش کریں گے۔

بین الاقوامی انسانی حقوق کی تنظیموں اور محکمہ خارجہ کی سالانہ مذہبی آزادی کی رپورٹ میں، آل خلیفہ حکومت کے حکام کی بحرین میں مذہبی آزادی پر جاری پابندیوں ، شیعہ مذہبی رسومات کو نشانہ بنانے اور علماء پر سکیورٹی فورسز کی طرف سے مسلسل کئے جانے والے حملوں کی مذمت کی گئی ہے۔

تبصرہ ارسال

You are replying to: .