جمعہ 5 مارچ 2021 - 12:19
پاپ کا عراق کا دورہ اس بات کی علامت ہے کہ اسلام اور مسیحیت کا سرچشمہ ایک ہے،  لبنانی پارلیمنٹ کے اسپیکر

حوزہ/ لبنان کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نبیہ بری نے دنیائے مسیحت کے رہنما پاپ فرانسس کے عراق کے دورہ اور حضرت آیت اللہ سید علی سیستانی سے ان کی تاریخی ملاقات کا خیر مقدم کیا۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، لبنان کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نبیہ بری نے دنیائے مسیحیت کے رہنما پاپ فرانسس اور آیت اللہ سید علی سیستانی سے ان کی تاریخی ملاقات کا خیر مقدم کیا ہے۔

لبنانی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے مزید کہا: پاپ فرانسس کا عراق کا یہ دورہ اس بات کی علامت ہے کہ مسیحیت اور اسلام کے پیغام کا سرچشمہ ایک ہے اور وہ خدائے یکتا کی ذات ہے۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha