ہفتہ 6 مارچ 2021 - 01:06
پاپ فرانسس بغداد پہنچ گئے

حوزہ/ عراقی وزیراعظم مصطفی الکاظمی نے بغداد انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر دنیائے مسیحیت کے رہبر پاپ فرانسس کا استقبال کیا۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، عراق کے وزیراعظم مصطفی الکاظمی نے بغداد انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر دنیائے مسیحیت کے رہبر پاپ فرانسس کا استقبال کیا۔

عراقی وزیر اعظم کے دفتر کے ذرائع کے مطابق پاپ فرانسس پہلی بار عراق آئے ہیں اور وزیراعظم مصطفی الکاظمی نے خود بغداد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر جا کر ان کا استقبال کیا ہے۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha