۱۳ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۲۳ شوال ۱۴۴۵ | May 2, 2024
رمضان المبارک کے انتیسویں دن کی دعا

حوزہ/ خدايا! آج كے دن مجھے رحمت سے ڈھانك دے اور توفيق و تحفظ كي دولت عطا فرمادے ميرے دل كو شكوك كي تاريكيوں سے پاك كردے ۔

حوزہ نیوز ایجنسی رمضان المبارک کے انتیسویں دن کی دعا مندرجہ ذیل ہے:

للّٰھُمَّ غَشِّنِی فِیہِ بِالرَّحْمَۃِ، وَارْزُقْنِی فِیہِ التَّوْفِیقَ وَالْعِصْمَۃَ، وَطَھِّرْ قَلْبِی مِنْ غَیاھِبِ التُّھَمَۃِ، یَا رَحِیماً بِعِبادِہِ الْمُؤْمِنِینَ ۔

ترجمہ: خدايا! آج كے دن مجھے رحمت سے ڈھانك دے اور توفيق و تحفظ كي دولت عطا فرمادے ميرے دل كو شكوك كي تاريكيوں سے پاك كردے اے بندگانِ مومنين پر مہرباني كرنے والے۔

تبصرہ ارسال

You are replying to: .