۴ آذر ۱۴۰۳ |۲۲ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 24, 2024
ایرانی فوج

حوزہ/ اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج کو جدید ہتھیاروں سے لیس کر دیا گیا۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی ریپورٹ کے مطابق، بدھ کو ہونے والے اس پروگرام میں سینئر آئی آر جی سی کمانڈر جنرل حسین سلامی ، آئی آر جی سی آرمی کمانڈر جنرل محمد پاک پور اور متعدد سینئر فوجی و سول عہدیدار موجود تھے۔ اس پروگرام کے دوران آئی آر جی سی آرمی کو جدید ہتھیاروں سے لیس کیا گیا۔

اس پروگرام کے دوران اسٹیک اٹیک میزائل ، حملہ آوروں اور جاسوس ہیلی کاپٹر، لانگ رینج اٹیک اور جاسوس ڈرون وغیرہ شامل تھے۔

زمینی افواج کو مضبوط بنانے کے لئے آئی آر جی سی کے پروگرام کے دوران اینٹی ٹینک لانچرز اور اینٹی ٹینک بکتر بند گاڑیاں ، سٹیک نشانہ لگانے والے راکٹ اور متعدد جدید اور سمارٹ ہتھیار فوج کے حوالے کردیئے گئے ہیں۔

تبصرہ ارسال

You are replying to: .