ہفتہ 18 دسمبر 2021 - 11:29
علامہ یوسف جوہری کی کتاب "مثالی گھرانہ قرآن و سنت کی روشنی میں" منظر عام پر آگئی

حوزہ/ بلتستان سے تعلق رکھنے والے مایہ ناز عالم دین حجۃ الاسلام والمسلمین شیخ محمد یوسف جوہری کی کتاب"مثالی گھرانہ قرآن و سنت کی روشنی میں"چھپ کر منظر عام پر آگئی ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق،بلتستان سے تعلق رکھنے والے مایہ ناز عالم دین حجۃ الاسلام والمسلمین شیخ محمد یوسف جوہری کی کتاب"مثالی گھرانہ قرآن و سنت کی روشنی میں"چھپ کر منظر عام پر آگئی ہے۔

یاد رہے علامہ محمد یوسف جوہری حوزہ علمیہ قم کے فارغ التحصیل ہیں اور ان کا تعلق بلتستان کے علاقہ حسین آباد سے ہے اور اس وقت موصوف لاہور میں معارف الہی اور تعلیمات اہل بیت علیہم السلام کی ترویج اور دین مبین اسلام کی تبلیغ میں مصروف عمل ہیں۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha