۱۳ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۲۳ شوال ۱۴۴۵ | May 2, 2024
استهلال

حوزہ/ آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ کی دفتر کی رویت ہلال کمیٹی نے ہفتے کی شب نیا چاند نظر نہ آنے کا ذکر کرتے ہوئے اتوار سے ماہ مبارک رمضان کے آغاز کی اطلاع دی۔

رہبر معظم آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ کی دفتر کی رویت ہلال کمیٹی نے ہفتے کی شب نیا چاند نظر نہ آنے کا ذکر کرتے ہوئے اتوار سے ماہ مبارک رمضان کے آغاز کی اطلاع دی۔

رپورٹ کے مطابق، رویت ہلال کمیٹی نے پورے ملک میں جمعے کو غروب کے وقت مخصوص آلات سے چاند کو تلاش کیا لیکن کہیں بھی چاند نظر نہیں آيا، اس لئے ماہ شعبان 30 دن کا ہے اور رمضان مبارک کی پہلی تاریخ اتوار کو ہوگی۔

تبصرہ ارسال

You are replying to: .