جمعہ 29 اپریل 2022 - 00:25
یوم القدس کی مناسبت سے رہبر انقلاب اسلامی ایران کا خطاب

حوزہ / رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ خامنہ ای ماہ مبارک رمضان کے آخری جمعہ (یوم القدس) کو خطاب کریں گے جسے مختلف ٹی وی چینلز سے لائیو نشر کیا جائے گا۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ خامنہ ای ماہ مبارک رمضان کے آخری جمعہ (یوم القدس) کو خطاب کریں گے جسے مختلف ٹی وی چینلز سے لائیو نشر کیا جائے گا۔

رہبر انقلاب اسلامی کا یہ خطاب آج 29 اپریل 2022ء کو سہ پہر 4 بجے ہو گا اور اسے داخلی اور غیرملکی ٹی وی چینلز نشر کریں گے۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha