حوزہ نیوز ایجنسی کی بین الاقوامی سروس کی رپورٹ کے مطابق، عزاداریٔ امام حسین (ع) کے ایام میں، افریقی ملک گھانا کے علاقے اشنتی میں واقع ریاست کماسی کی "صدیقۃ الطاہرہ (س) مسجد" کے اوپر شیعہ مبلغِ دین شیخ محمد دار الحکمہ کے توسط سے امام حسین علیہ السلام کا ماتمی پرچم (علم مبارک) حضرت ابا عبداللہ علیہ السلام کے شیعوں اور ان کے چاہنے والوں کے ایک گروہ کی موجودگی میں نصب کر دیا گیا۔
![افریقی ملک گھانا میں عزاداریٔ امام حسین (ع) کے لئے علمِ مبارک کی تنصیب + تصاویر افریقی ملک گھانا میں عزاداریٔ امام حسین (ع) کے لئے علمِ مبارک کی تنصیب + تصاویر](https://media.hawzahnews.com/d/2022/07/31/4/1537963.jpg)
حوزہ / افریقی ملک گھانا کے علاقے اشنتی میں واقع ریاست کماسی کی "صدیقۃ الطاہرہ (س) مسجد" کے اوپر امام حسین علیہ السلام کا ماتمی پرچم (علم مبارک) حضرت ابا عبداللہ علیہ السلام کے شیعوں اور ان کے چاہنے والوں کے ایک گروہ کی موجودگی میں نصب کر دیا گیا۔
-
-
مسجد ایرانیان (مغل مسجد) ممبئی میں مرکزی عشرہ محرم الحرام ۱۴۴۴ کی مجلس عزاء سے خطاب؛
امام حسین (ع) معیار حق ہیں: حجۃ الاسلام والمسلمین سید عقیل الغروی
حوزہ/ محمد رسول اللہ پڑھ لینا معیار حق نہیں ہے بلکہ معیار یہ ہے کہ کس فوج کا رہبر، قائد اور امام کون ہے، جہاں حسین ابن علی (ع) ہوں گے حق وہیں ہوگا۔
-
بیان نمبر ۲: محرم الحرام ۱۴۴۴
ویڈیو/امام حسین علیہ السلام کے ارشادات کی روشنی میں قیام حسینی کے اہداف و مقاصد
حوزہ/بیان نمبر ۲: اس بیان میں قیام حسینی کے اہداف و مقاصد کو خود امامِ عالی مقام علیہ السلام کے ارشادات و فرمودات کی روشنی میں پیش کرنے کی کوشش کی گئی…
-
آیت اللہ العظمی الشبیری زنجانی:
کاش میں بھی چہلم سید الشهدا کے موقع پر پیدل چلنے والوں میں شامل ہوتا
حوزہ / آیت اللہ العظمی شبیری زنجانی نے چہلم سیدالشہداء علیہ السلام کے موقع پر پیدل چل کر زیارت امام حسین علیہ السلام کے لیے جانے کی اہمیت کی طرف اشارہ…
-
حدیث روز | امام حسین(ع) پر آنسو بہانے اور مرثیہ پڑھنے کا ثواب
حوزہ / حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام نے ایک روایت میں امام حسین علیہ السلام پر اشک بہانے اور مرثیہ پڑھنے کے ثواب کی جانب اشارہ کیا ہے۔
-
ہندوستان میں عزاء امام حسین علیہ السلام بین الاقوامی سطح پر؛ مولانا منظور علی نقوی کی رپورٹ
حوزہ/ ہندوستان میں مسلمانوں کی طرح برادران اہل ہنود بھی جوش و خروش کے ساتھ امام حسین علیہ السلام مظلوم کی عزاداری کیا کرتے ہیں۔
-
نواسہ رسول کی عزاداری، مجالس اور ذکر عظیم عبادت ہے، علامہ مقصود علی ڈومکی
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی رہنما اور مرکزی سربراہ عزاداری کونسل علامہ مقصود علی ڈومکی نے جیکب آباد کلب میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا: نواسہ…
-
نائیجیریا کے شہر کانو میں عزاداری سید الشہداء (ع) کا انعقاد +تصاویر
حوزہ / گذشتہ سالوں کی طرح اس سال بھی نائیجیریا کے شہر کانو میں شیعیان اور محبانِ اہل بیت علیہم السلام نے اولِ محرم سے ہی عزاداری سید الشہداءعلیہ السلام…
-
امام حسین (ع) اپنے قیام کے لئے مدینہ سے نکل کر مکہ کی طرف کیوں گئے؟
حوزہ/ امام حسین علیہ السلام مدینہ سے مکہ اس لئے تشریف لے گئے کہ یزید نے اپنے خط میں ولید بن عتبہ سے (جو کہ اس وقت حاکم مدینہ تھا) چند لوگوں کی بیعت کا…
آپ کا تبصرہ