منگل 2 اگست 2022 - 11:30
نائیجیریا کے شہر کانو میں عزاداری سید الشہداء (ع) کا انعقاد +تصاویر

حوزہ / گذشتہ سالوں کی طرح اس سال بھی نائیجیریا کے شہر کانو میں شیعیان اور محبانِ اہل بیت علیہم السلام نے اولِ محرم سے ہی عزاداری سید الشہداءعلیہ السلام اور مجالسِ عزای حسینی (ع) کا انعقاد کیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، گذشتہ سالوں کی طرح اس سال بھی نائیجیریا کے شہر کانو میں شیعیان اور محبانِ اہل بیت علیہم السلام نے "مسجد ملک کانو" میں اولِ محرم سے ہی عزاداری سید الشہداءعلیہ السلام، ان کے خاندان اور ان کے اصحاب کے سوگ میں عزاداری سید الشہداءعلیہ السلام کا انعقاد کیا ہے۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha