۵ آذر ۱۴۰۳ |۲۳ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 25, 2024
اہل بیت (ع) عالمی اسمبلی کی جنرل اسمبلی کے ساتواں اجلاس کا انعقاد

حوزہ/ اجلاس میں اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حجۃ الاسلام و المسلمین ڈاکٹر ابراہیم رئیسی نے تقریر کی۔نیز اجلاس میں مراجع عظام کے پیغامات کو پڑھ کر سنایا گیا جبکہ اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے سیکرٹری جنرل آیت اللہ رمضانی نے اسمبلی کی فعالیتوں کی تشریح پیش کی۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق،اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کی جنرل اسمبلی کے ساتویں اجلاس کی افتتاحی تقریب 1 ستمبر 2022 بروز جمعرات کو 115 ممالک سے تعلق رکھنے والی اہم شیعہ شخصیتوں کی موجودگی اور صدر رئیسی کی تقریر سے تہران میں منعقد ہوئی۔

اس اجلاس میں اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حجۃ الاسلام و المسلمین ڈاکٹر ابراہیم رئیسی نے تقریر کی۔نیز اجلاس میں مراجع عظام کے پیغامات کو پڑھ کر سنایا گیا جبکہ اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے سیکرٹری جنرل آیت اللہ رمضانی نے اسمبلی کی فعالیتوں کی تشریح پیش کی۔

خیال رہے کہ اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کی جنرل اسمبلی کا ساتواں اجلاس پہلی سے تین ستمبر تک ملکی اور غیر ملکی مہمانوں کی موجودگی میں ایران کے دار الحکومت تہران میں منعقد ہے۔

لیبلز

تبصرہ ارسال

You are replying to: .