اتوار 16 اکتوبر 2022 - 01:50
ترکی میں کوئلہ کی کان میں دھماکہ، 40 افراد جاں بحق

حوزہ/ ترکیہ کے صوبے بارتین کے میں کوئلے کی کان میں دھماکے سے 25 افراد جاں بحق ہوگئے.

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، بارتین کے آماسرہ کی کان میں دھماکے سے کئی افراد زخمی بھی ہوئے ہیں، 3 کی حالت نازک بتائی جار ہی ہے جبکہ 11 زخمی کان کنوں کو ریسکیو کر لیا گیا ہے۔

ذرائع کے مطابق کان میں 110 کان کن کام کر رہے تھے، دھماکے کے بعد چند کان کن کان سے نکلنے میں کامیاب ہوگئے ہیں۔

ترک حکام کے مطابق، کان میں اب بھی 49 کان کن پھنسے ہوئے ہیں۔


لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha