بدھ 26 اکتوبر 2022 - 20:51
پشاور، خانہ فرہنگ ایران کے زیراہتمام بین الاقوامی حسن قرات محفل کا انعقاد

حوزہ/ محفل میں شیعہ، سنی بین الاقوامی قاریان قرآن نے شرکت کی۔ ان میں پاکستان کے علاوہ مصر، ایران، فلپائن کے قاری شامل ہیں۔ اس محفل میں مخلتف علمائے کرام اور طلباء نے بھی شرکت کی۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق،خانہ فرہنگ ایران پشاور کے زیراہتمام بین الاقوامی حسن قرات محفل کا انعقاد کیا گیا، جس میں مختلف مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والے قراء نے شرکت کی۔

تفصیلات کے مطابق خانہ فرہنگ ایران پشاور میں منعقدہ بین الاقوامی حسن قرات محفل میں شیعہ، سنی بین الاقوامی قاریان قرآن نے شرکت کی۔

ان میں پاکستان کے علاوہ مصر، ایران، فلپائن کے قاری شامل ہیں۔ اس محفل میں مخلتف علمائے کرام اور طلباء نے بھی شرکت کی۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha