۸ خرداد ۱۴۰۲ |۹ ذیقعدهٔ ۱۴۴۴ | May 29, 2023
News Code: 386824
22 دسمبر 2022 - 17:08
عراقی فورس

حوزہ/ کردستان کے سیکوریٹی محکمہ نے سلیمانیہ اور اس کے مضافات میں داعش کے 54 ارکان کی گرفتاری کا اعلان کیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق،کردستان کے سیکوریٹی محکمہ نے عراقی نیوز ایجنسی ’’بغداد الیوم‘‘ کو بھیجے گئے ایک بیان میں اطلاع دی کہ عراقی سیکیورٹی فورسز نے سلیمانیہ میں داعش سے متعلق ایک گروہ کو تباہ کر دیا اور عسکریت پسندوں سمیت داعش کے 54 ارکان کو گرفتار کر لیا ہے۔

اس محکمہ نے بتایا کہ شناخت اور گرفتاری کی یہ کارروائی سلیمانیہ اور اس کے گردونواح کے علاقوں میں انجام دی گئی۔

تبصرہ ارسال

You are replying to: .
3 + 9 =