گرفتار
-
بحرینی علما کا مطالبہ: شیخ علی الصددی کو رہا کیا جائے اور جمعہ کو فلسطین کی حمایت کا دن قرار دیا جائے
حوزہ/ بحرینی علما نے امام جمعہ شہر الدراز شیخ علی الصددی کی گرفتاری کی مذمت کرتے ہوئے ان کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔ شیخ الصددی نے غزہ اور لبنان پر اسرائیلی حملوں کی مذمت کی تھی، جس کے بعد انہیں گرفتار کر لیا گیا۔
-
ایران؛ متعدد غاصب صیہونی جاسوس گرفتار
حوزہ/سپاہ پاسدارانِ انقلابِ اسلامی ایران کے شعبۂ تعلقات عامہ نے ایک بیان میں ملک کے 6 صوبوں سے 12 غاصب صیہونی جاسوس کی گرفتاری کی خبر دی ہے۔
-
کیا غاصب اسرائیل کی تباہی نزدیک ہے؟ +رپورٹ
حوزہ/ مقبوضہ یروشلم کے مختلف علاقوں میں غاصب وزیراعظم نیتن یاہو کی حکومت کے خلاف مظاہروں میں شدت آنے کے بعد درجنوں مظاہرین کو گرفتار کیا گیا ہے۔
-
امام مسجد الاقصٰی کی گرفتاری؛ انجمنِ شرعی شیعیانِ جموں و کشمیر کی شدید مذمت
حوزہ/ شہید اسماعیل ہنیہ کی المناک شہادت پر بیان دینے کے جرم میں امام مسجد الاقصٰی کو گرفتار کر لیا گیا ہے، اس حوالے سے انجمنِ شرعی شیعیانِ جموں وکشمیر کے صدر آغا حسن نے اپنے ایک بیان میں اس فعل کی شدید مذمت کی ہے۔
-
اسماعیل ھنیہ کی شہادت پر تعزیت پیش کرنے پر خطیب مسجد الاقصیٰ گرفتار
حوزہ/ صیہونی حکومت کے فوجیوں نے ایک بزدلانہ اقدام کرتے ہوئے تحریک حماس کے سیاسی بیورو کے سربراہ اسماعیل ھنیہ کی شہادت پر تعزیت پیش کرنے کے جرم میں آج مسجد الاقصی کے خطیب کو گرفتار کر لیا ۔
-
ایران میں داعش اور تکفیری گروہوں کے 2 سرغنہ گرفتار
حوزہ/ایرانی وزیر اطلاعات نے حکومتی بورڈ کے اجلاس کے موقع پر کہا: ایک آپریشن میں تقریباً 20 افراد جو کہ غیر ملکی ہیں، ان کی شناخت کرکے گرفتار کیا گیا، ان میں سے دو داعش اور تکفیری گروہوں کے رہنما تھے۔
-
پاکستان میں دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام؛ 20 دہشت گرد گرفتار
حوزہ/ کاونٹر ٹیرررزم ڈیپارٹمنٹ ( سی ٹی ڈی) پاکستان نے پنجاب کے مختلف شہروں میں 152 انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران 22 دہشت گرد گرفتار کر لیے ہیں۔
-
پاکستان؛ کالعدم تنظیموں کے متعدد اراکین گرفتار
حوزہ/ عید الضحیٰ پر کھالیں جمع کرنیوالے کالعدم تکفیری جماعتوں کے 34 ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔
-
امریکی یونیورسٹی میں 80 فلسطینی حامی مظاہرین کی گرفتاری
حوزہ/ یونیورسٹی آف کیلیفورنیا، سانتا کروز نے بتایا کہ غزہ جنگ کے خلاف احتجاج کرنے والے تقریباً 80 افراد کو گرفتار کیا گیا ہے۔
-
ترکی میں داعش کے 36 مشتبہ افراد کی گرفتاری
حوزہ/ ترک وزیر داخلہ علی یرلیکایا نے اعلان کیا کہ داعش سے تعلق کے الزام میں 36 افراد کو گرفتار کیا گیا ہے۔
-
قم المقدسہ میں داعش کے دو ارکان گرفتار
حوزہ/ حرم معصومہ (س) میں داخل ہوتے ہوئے داعش کے دونوں ارکان گرفتار کر لئے گئے۔
-
کرمان حملے کا مرکزی ملزم مارا گیا، بڑے حملے کی تھی منصوبہ بندی
حوزہ/ ایرانی وزارت انٹیلی جنس نے ایک بیان جاری کیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ کرمان میں دہشت گردانہ حملے میں ملوث دو دہشت گرد سیکورٹی فورسز کے ساتھ جھڑپ کے دوران مارے گئے۔
-
کرمان بم دھماکے میں ملوث 11 دہشت گرد گرفتار، بھاری مقدار میں اسلحہ برآمد
حوزہ/ ایران کی وزارت اطلاعات نے کرمان میں دہشت گردانہ حملے کے متعلق نئی تفصیلات کا اعلان کرتے ہوئے ایک بیان جاری کیا اور کہا کہ اب تک اس جرم میں ملوث 6 صوبوں سے 11 مجرموں کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔
-
انسانی حقوق کی ایک فلسطینی خاتون کارکن گرفتار
حوزہ/ انسانی حقوق کی ایک فلسطینی خاتون کارکن کو صہیونی فوجیوں نے گرفتار کر لیا۔
-
غزہ پر حملے بند ہونے تک ہم اسرائیلی جہازوں پر قبضہ جاری رکھیں گے: انصاراللہ یمن
حوزہ/ انصار اللہ کا کہنا ہے کہ بحیرہ احمر میں صہیونی جہازوں کے خلاف کارروائی اس وقت تک جاری رہے گی جب تک وہ غزہ پر حملے جاری رکھیں گے۔
-
امریکہ میں فلسطینی کی حمایت کرنے والے درجنوں مظاہرین گرفتار
حوزہ/ امریکی پولیس نے غزہ میں جنگ بندی کی حمایت میں مظاہرہ کرنے والے درجنوں مظاہرین کو گرفتار کر لیا ہے۔
-
اسرائیلی جیل میں حماس کے رہنما کا قتل
حوزہ/ فلسطینی قیدیوں کی تنظیم نے صہیونی جیل میں حماس کے سینئر رہنما کے قتل کی شدید مذمت کی ہے۔
-
پاکستان میں دفاعِ اہلبیت جُرم بن گیا؛ اہلسنت مفتی ابرار بخاری جعلی مقدمہ میں گرفتار
حوزہ/ مفتی ابرار بخاری سوشل میڈیا پر حضرت ابو طالب کے شان اقدس کے دفاع میں تحریریں بھی قلمبند کرتے تھے۔ جوناصبی گروہ کو ناگوار گزرا اور گھناونی سازش میں قانون کو بطور ہتھیار استعمال کیا۔
-
تہران میں دہشت گردانہ حملے کی کوشش ناکام
حوزہ/ ایران کے دارالحکومت تہران کو درجنوں دھماکوں سے دہشت زدہ کرنے کی دہشت گردوں کی کوشش ناکام بنا دی گئی۔
-
نجف اشرف میں ۱۳ سالہ بچے کا سر قلم کرنے والا شخص گرفتار+ویڈیو
حوزہ/ آج صبح، نجف اشرف کے بازار میں ایک 40 سالہ شخص نے ایک 13 سالہ نوجوان مزدور بچے کا سر قلم کر دیا ، یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب یہ ۱۳ سالہ بچہ ہاتھ گاڑی (عربانہ) سےسامان لے جا رہے تھا۔
-
عراق کے کردستان علاقے سے داعش کا سرغنہ گرفتار
حوزہ/ کردستان ریجن کی سلامتی کونسل نے ہفتے کی شام ایک بیان میں اعلان کیا کہ زیدان خلیفہ احمد مطر عرف ابو لیلی نامی داعش کے ایک کمانڈر کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔
-
پاکستان؛ داعش سے وابستہ دو انتہائی مطلوب دہشت گرد گرفتار
حوزه/ پاکستان؛ رینجرز اور پولیس فورسز کی مشترکہ کارروائی میں کراچی کے گڈاپ نامی علاقے سے 2 دہشتگردوں کو گرفتار کر لیا گیا۔
-
ایران میں اسرائیل سے منسلک سب سے بڑے دہشت گرد گروہ کے کئی ارکان گرفتار
حوزہ/ ایران کی وزارت انٹیلی جنس نے اطلاع دی ہے کہ صیہونی حکومت سے تعلق رکھنے والے سب سے بڑے دہشت گرد گروہ کے ارکان کو ملک کے متعدد صوبوں میں گرفتار کیا گیا ہے۔
-
عراق میں داعش کا ایک بڑا مفتی گرفتار
حوزہ/ عراق کی انسداد دہشت گردی ایجنسی نے کردستان کے علاقے سلیمانیہ میں داعش کے ایک بڑے مفتی کی گرفتاری کی اطلاع دی ہے۔
-
مکہ مکرمہ میں دعائے فرج پڑھنے کے جرم میں بحرینی عالم دین گرفتار
حوزہ/ سعودی حکومت نے حجۃ الاسلام والمسلمین شیخ جمیل الباقری کو اس وقت گرفتار کر لیا جب وہ مناسک حج ادا کر رہے تھے۔
-
لبنان میں اسرائیلی جاسوس گرفتار، مزید تفتیش جاری
حوزہ/ لبنانی سکیورٹی فورسز نے ایک اسرائیلی جاسوس کو گرفتار کرنے کی اطلاع دی ہے۔
-
تہران میں عالم دین پر حملہ کرنے والا گرفتار
حوزہ/ تہران میں رودکی اسٹریٹ (خیابان رودکی) پر پیر کے روز ایک عالم پرکسی تیز دھار چیز سے حملہ کرنے والے شخص کی شناخت کر لی گئی اور اسے گرفتار کر لیا گیا۔
-
بحرینی شیعہ عالم دین کی گرفتاری پر، عراقی معروف عالم کا ردعمل:
آل خلیفہ کا غیر منصفانہ عمل، اس کے تابوت میں آخری کیل ثابت ہوگا، السید ہاشم الحیدری
حوزه/ عراقی سیاسی اور مذہبی معروف عالم دین نے منامہ کے امام جمعہ کی گرفتاری کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا کہ بحرینی ظالم حکومت آل خلیفہ کا ہر غیر انسانی اور غیر منصفانہ عمل اس کے بوسیدہ تابوت میں آخری کیل ثابت ہو گا۔
-
لاہور پاکستان؛ داعشی دہشت گردوں کا ٹولہ گرفتار
حوزہ/ لاہور پاکستان میں دہشت گردی کے بڑھتے خدشات کے پیش نظر سی ٹی ڈی نے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران چار دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا ہے۔
-
مسجد اقصیٰ کے خطیب سے صیہونی حکومت کی عجیب و غریب درخواست
حوزہ/ شیخ عکرمہ صبری کو 4 گھنٹے سے زائد حراست میں رکھنے اور پوچھ گچھ کے بعد رہا کیا، وہ چار شرائط کچھ اس طرح ہیں: اگر پولیس کی طرف سے آپ کوبلایا جائے تو حراستی مرکز میں دوبارہ حاضر ہونا پڑے گا، اور تین نیوز چینلز الاقصیٰ، المنار اور المیادین کے ساتھ رابطے کو بالکل ختم کرنا پڑے گا۔