۲ آذر ۱۴۰۳ |۲۰ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 22, 2024
کوہاٹ پاکستان

حوزه/ جشن قرآن سے خطاب کرتے ہوئے علامہ بشیر جمارانی نے قرآن کی تعلیم سے آراستہ ہونے والے طلباء و طالبات کو زبردست الفاظ میں خراج تحسین پیش کیا اور کہا کہ قرآن ہی ضامنِ نجات بشریت اور قرآن ہی منبعِ رازِ حیاتِ انسانی ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، القائم تعلیم القرآن سنٹر مرائی بالا کوہاٹ پاکستان میں ختم قرآن کریم کے موقع پر ایک عظیم الشان جشن کا انعقاد کیا گیا، جس میں القائم تعلیم القرآن سنٹر کے 47 طلباء و طالبات کو ختم قرآن کی سعادت حاصل کرنے پر خراج تحسین پیش کیا گیا۔

قرآن ہی ضامنِ نجات بشریت اور قرآن ہی منبعِ رازِ حیاتِ انسانی ہے، علامہ محمد بشیر جمارانی

تفصیلات کے مطابق، اس عظیم جشن میں علاقہ بھر سے کثیر تعداد میں طلباء اور مومنین نے شرکت کی۔

قرآن ہی ضامنِ نجات بشریت اور قرآن ہی منبعِ رازِ حیاتِ انسانی ہے، علامہ محمد بشیر جمارانی

جشن قرآن سے حجتہ الاسلام والمسلمین علامہ محمد بشیر جمارانی صاحب نے "تعلیم اور تعلم قرآن" کے موضوع پر مفصل گفتگو کی۔

قرآن ہی ضامنِ نجات بشریت اور قرآن ہی منبعِ رازِ حیاتِ انسانی ہے، علامہ محمد بشیر جمارانی

جشن میں علامہ حمید حسین امامی، علامہ سید قیصر عباس الحسینی، علامہ سید امیر حسین کاظمی، علامہ سید ریاض حسین الحسینی، علامہ محمد اشرف قرائتی، علامہ سید نور نقی شیرازی، علامہ سید ہاشم رضا، علامہ سید ممتاز علی شاہ نے بھی شریک تھے۔

قرآن ہی ضامنِ نجات بشریت اور قرآن ہی منبعِ رازِ حیاتِ انسانی ہے، علامہ محمد بشیر جمارانی

جشن قرآن سے خطاب کرتے ہوئے علامہ بشیر جمارانی نے قرآن کی تعلیم سے آراستہ ہونے والے طلباء و طالبات کو زبردست الفاظ میں خراج تحسین پیش کیا اور کہا کہ قرآن ہی ضامنِ نجات بشریت اور قرآن ہی منبعِ رازِ حیاتِ انسانی ہے۔

قرآن ہی ضامنِ نجات بشریت اور قرآن ہی منبعِ رازِ حیاتِ انسانی ہے، علامہ محمد بشیر جمارانی

جشن کے آخر میں القائم تعلیم القرآن سنٹر کے منتظمین مولانا سید ساقی عباس، جناب سید محمد عباس اور جناب تسلیم حسین صاحب کو بچوں کی تعلیم و تربیت میں اہم کردار ادا کرنے پر لوح تقدیر سے نوازا گیا۔

قرآن ہی ضامنِ نجات بشریت اور قرآن ہی منبعِ رازِ حیاتِ انسانی ہے، علامہ محمد بشیر جمارانی

لیبلز

تبصرہ ارسال

You are replying to: .