حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، بلوچستان پاکستان میں امید سحر ویلفیئر فاؤنڈیشن کے تحت سالانہ اجتماعی شادیوں کی تقریب منعقد ہوئی، جس میں بلوچستان بھر سے سیاسی، مذہبی اور سماجی شخصیات شریک ہوئیں۔
تفصیلات کے مطابق، اس تقریب میں پچاس جوڑوں کی اجتماعی شادی کرائی گئی اور انہیں جہیز کے سامان دیئے گئے۔