۱۳ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۲۳ شوال ۱۴۴۵ | May 2, 2024
قدس فورس

حوزہ/ حماس سے وابستہ گروپ نے جنین اور فلسطین کے حوالے سے کسی بھی مہم جوئی بارے خبردار کردیا۔

حوزہ نیوز کی نیوز ایجنسی وفا کے مطابق حماس سے وابستہ فورس سرایا القدس نے شھدائے جنین کی یاد میں منعقد تقریب میں مہم جوئی بارے خبردار کیا۔

فورس کا کہنا تھا کہ جنین کی جنگ نے اسرائیل پر واضح کردی کہ ایسے اقدامات سے انکو تمام مفادات کو سخت ترین نقصان پہنچایا جاسکتا ہے۔

جنین فورس نے بیان میں کہا ہے کہ صہیونی رژیم کو کسی بھی حماقت سے پرہیز کرنی چاہیے کیونکہ ہمارے لوگ تیار ہیں اور کسی بھی مہم جوئی کیا سخت ترین جواب دیا جائے گا اور ہم جانفشانی کے لیے مکمل تیار ہیں۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ مقاومت کسی بھی غیرمسلح کرنے کی سازش کو قبول نہیں کرے گے اور یہ اسلحہ دشمن کے لیے تیار ہے اور جنین کی جنگ سے جنگ میں معیار کو بدل دیا ہے۔

مذکورہ فورس کے بیان میں کہا گیا ہے کہ مسقبل کی کسی بھی جنگ میں مزید طاقت کے ساتھ سامنے کیا جائے گا اور فلسطین کی رہایی کے لیے کسی کوشش سے دریغ نہیں کریں گے۔

تبصرہ ارسال

You are replying to: .