۲۸ تیر ۱۴۰۳ |۱۱ محرم ۱۴۴۶ | Jul 18, 2024
تھائی لینڈ میں عشق رسول (ص) میں واک

حوزہ/ پاتانی کی گورنر فاطمہ سادیامود نے بعض اداروں کے تعاون سے عشق رسول واک کا اہتمام کیا۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق عشق رسول گرامی کے حوالے سے پیدل روی یا واک کا اہتمام شھر کے مرکزی اسٹیڈیم سے شروع اور مرکزی مسجد پر اختتام ہوا۔

تھائی لینڈ میں عشق رسول (ص) میں واک

مشی یا واک کا مقصد جو ہر سال منعقد کرانے کا اعلان ہوا ہے عشق رسول گرامی کو عام کرانا، سنت و سیرت کی ترویج اور انکو ایک نمونہ کے طور پر پیش کرنا ہے۔

تھائی لینڈ میں عشق رسول (ص) میں واک

مشی یا پیادہ روی کے راستوں میں گاڑیاں اور سائیکل وغیرہ موجود تھے اور واک کرنے والے کے ساتھ اہم شخصیات شریک تھیں جہاں اختتام پر امام جماعت نے سیرت النبی پر خطاب کیا اور طے پایا کہ ہرسال اس واک کا اہتمام کیا جائے گا۔

تبصرہ ارسال

You are replying to: .