۲۱ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۲ ذیقعدهٔ ۱۴۴۵ | May 10, 2024
القدس کونسل پاکستان

حوزہ / القدس کونسل پاکستان کے زیر اہتمام ملتان میں فلسطینیوں کی حمایت میں زبردست احتجاجی ریلی کا انعقاد کیا گیا۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، القدس کونسل پاکستان کے زیر اہتمام ملتان میں فلسطینیوں کی حمایت میں زبردست احتجاجی ریلی کا انعقاد کیا گیا۔

القدس کونسل پاکستان کے زیر اہتمام ملتان میں فلسطینیوں کی حمایت میں احتجاجی ریلی کا انعقاد

تفصیلات کے مطابق، القدس کونسل پاکستان کے زیر اہتمام حمایت مظلومین فلسطین احتجاجی ریلی مسجد و امام بارگاہ حیدریہ گلگشت سے 6 نمبر چوک تک نکالی گئی، ریلی میں خواتین اور بچوں سمیت نوجوان اور بزرگوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔

القدس کونسل پاکستان کے زیر اہتمام ملتان میں فلسطینیوں کی حمایت میں احتجاجی ریلی کا انعقاد

شرکائے ریلی نے غاصب اسرائیل اور امریکہ کے مظالم کے خلاف نعرے بازی کی۔

اس موقع پر پاراچنار کے حالات پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے حکومت سے پاراچنار اور فلسطین کے حوالے سے واضح مؤقف اپنانے کا مطالبہ بھی کیا۔

القدس کونسل پاکستان کے زیر اہتمام ملتان میں فلسطینیوں کی حمایت میں احتجاجی ریلی کا انعقاد

القدس کونسل پاکستان کی جانب سے منعقدہ فلسطین یکجہتی ریلی کے آخر میں غاصب اسرائیل کا پرچم نذر آتش کیا گیا۔

القدس کونسل پاکستان کے زیر اہتمام ملتان میں فلسطینیوں کی حمایت میں احتجاجی ریلی کا انعقاد

تبصرہ ارسال

You are replying to: .