اتوار 3 دسمبر 2023 - 18:00
 پڑوسی کو پریشان مت کرو 

حوزہ|سیرت اہل بیت علیہم السلام پر عمل کرتے ہوئے ہر مومن کو اپنے پڑوسیوں کا احترام اور ان کو اذیت و آزار کرنے سے پرہیز کرنا چاہیئے۔

حوزہ نیوز ایجنسی|

پڑوسی کو پریشان مت کرو

حضرت فاطمه زہرا سلام اللہ علیہا فرماتی ہیں:

قالَ مُحَمَّدٌ النَّبِيُّ صلى الله عليه و آله: لَيسَ مِنَ المُؤمِنينَ مَن لَم يَأمَن جارُہُ بَوائِقَهُ. ومَن كانَ يُؤمِنُ بِاللَّهِ وَاليَومِ الآخِرِ فَلا يُؤذي جارَہُ۔

حضرت رسول اللہ صلى الله عليه و آله وسلم سے نقل کرتے ہوئے فرماتی ہیں: وہ مومن نہیں جس کا پڑوسی اس کے شرّ سے محفوظ نہ ہو، اور جو اللہ اور قیامت پر ایمان رکھتا ہے، وہ اپنے پڑوسی کو اذیت نہ کرتا ہے۔

مختصر وضاحت:

اسلام نے پڑوسی کے حقوق کے سلسلہ میں بہت زیادہ تاکید کی ہے اور اس کو جزء ایمان قرار دیا ہے۔
حضرت فاطمہ زہراء سلام اللہ علیہا پہلے اپنے پڑوسیوں کے لئے دعا کرتیں تھیں اور بعد میں اپنے لئے۔
سیرت اہل بیت علیہم السلام پر عمل کرتے ہوئے ہر مومن کو اپنے پڑوسیوں کا احترام اور ان کو اذیت و آزار کرنے سے پرہیز کرنا چاہیئے۔

•┈┈•┈┈•⊰✿✿⊱•┈┈•┈┈•
دلائل الإمامة، ص 65

  • بزرگوں کا احترام کرو

    عطر حدیث:

    بزرگوں کا احترام کرو

    حوزہ|اپنے بڑوں اور بزرگوں کا احترام کرنا اس بات کا سبب بنے گا، کہ آپ کا بھی احترام کیا جائے گا، لہذا بزرگوں کا احترام کرنا در اصل خود اپنے آپ کا احترام…

  •  نیکیاں چھپ کر کرو

    عطر حدیث:

     نیکیاں چھپ کر کرو

    حوزہ|میں اس کے چہرے پر شرمندگی کے آثار نہیں دیکھنا چاہتا تھا، کیا تم نے رسول خدا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا قول نہیں سنا، کہ آپ نے فرمایا: جو نیک کام…

  •  انسان کی قیمت

    عطر حدیث:

     انسان کی قیمت

    حوزہ|ہمیں اپنے آپ کو اور دین و ایمان کو تھوڑے سے پیسوں اور دنیا کی خاطر نہیں بیچنا چاہیئے اس لئے کہ انسان اور ایمان کی واقعی قیمت اللہ کے سوا کوئی نہیں…

  • لوح فاطمہ زہرا سلام ﷲ علیہا

    عطر حدیث:

    لوح فاطمہ زہرا سلام ﷲ علیہا

    حوزہ|اس لوح کو خداوند عالم نے اپنے رسول کو تحفہ میں دیا ہے، اس میں میرے پدر بزرگوار، میرے شوہر، میرے دونوں بیٹوں اور ان کے جانشینوں کے نام لکھے ہوئے ہیں،…

  • مجاہد کے برابر اجر

    عطر حدیث:

    مجاہد کے برابر اجر

    حوزہ|ہمیں اپنی اور اپنے اہل و عیال کی عزت و آبرو کو محفوظ رکھنے کے لئے رزق حلال کی تلاش کرنی چاہیئے اور خود کام کرکے اپنے بیوی بچوں کی ضروریات پوری کرنا…

  • عورتوں کے لئے بہترین چیز

    عطر حدیث:

    عورتوں کے لئے بہترین چیز

    حوزہ|اسی طرح مومن عورتوں کی نگاہیں بھی نامحرم مردوں پر نہ پڑیں، کیونکہ ایک آلودہ نظر انسان کے دل میں شہوت اور ہوس کا بیج بونے کے لئے کافی ہوتا ہے۔

  • بد ترین لوگ 

    عطر حدیث:

    بد ترین لوگ 

    حوزہ| بعض لوگ ایسے بھی ہیں جو دوسروں کی دنیا آباد کرنے کی خاطر اپنی آخرت خراب کر لیتے ہیں ایسے افراد بد ترین افراد میں سے ہیں اور ایسے افراد کی اسلام نے…

  • اس سے محبت کی امید مت رکھو/دوسروں کا دل بھی تمہارے دل کی طرح ہے

    عطر حدیث:

    اس سے محبت کی امید مت رکھو/دوسروں کا دل بھی تمہارے دل کی طرح ہے

    حوزہ|بعض افراد ایسے ہیں جن کے دل میں دوسروں کے لئے کینہ ہوتا ہے اور دوسروں سے بد گمان ہوتے ہے، لیکن پھر بھی ان کی توقع یہ ہوتی ہے کہ دوسرے ان سے محبت اور…

  •  صلہ رحم کے اثرات 

    عطر حدیث:

     صلہ رحم کے اثرات 

    حوزہ|جو چاہتا ہے کہ دنیا میں رزق و روزی کی تنگی سے محفوظ رہے اور قیامت میں حساب و کتاب میں آسانی ہو، اور اس کی عمر طولانی ہو وہ صلہ رحم انجام دے۔

  • لوگوں کی حیثیت کا معیار

    عطر حدیث:

    لوگوں کی حیثیت کا معیار

    حوزہ|آخرت میں انسان کی حیثیت انسان کے نیک اعمال ہیں لہذا جس کے جتنے زیادہ نیک اعمال ہوں گے اس کا مقام جنت میں اتنا ہی بلند ہوگا۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha