۲۴ آذر ۱۴۰۳ |۱۲ جمادی‌الثانی ۱۴۴۶ | Dec 14, 2024
کل ہند شیعہ مجلس علماء و ذاکرین کی جانب سے 50 کے قریب علماء و ذاکرین کا ہیلتھ انشورنس

حوزہ/ منعقدہ اجلاس میں 50 کے قریب علماء و ذاکرین کا ہیلتھ انشورنس کروایا گیا۔ جو مجلس علماء و ذاکرین کی جانب سے ایک اہم کارنامہ ہے۔ 

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، مجلس علماء و ذاکرین کے دفتر شریعت کدہ پر ایک اہم جلسہ منعقد ہوا، جسمیں شہر کے ممتاز علماء و ذاکرین نے شرکت کی۔

منعقدہ اجلاس میں 50 کے قریب علماء و ذاکرین کا ہیلتھ انشورنس کروایا گیا۔ جو مجلس علماء و ذاکرین کی جانب سے ایک اہم کارنامہ رہا ہے۔

واضح رہے کہ علماء کے لئے مجلس علماء و ذاکرین کا تقریباً 50 کے قریب افراد کا انکی اہلیہ کے سمیت 10 لاکھ روپے کا ہیلتھ انشورنس کرایا گیا ہے جو تاریخ ہند میں اپنی نوعیت کا ایک اہم کارنامہ ہے۔

آخر میں صدر کل ہند شیعہ مجلس علماء و ذاکرین ڈاکٹر سید نثار حسین حیدر آقا کی صدارت میں یہ عظیم کارنامہ انجام پزیر ہوا۔

تبصرہ ارسال

You are replying to: .