۲۶ آذر ۱۴۰۳ |۱۴ جمادی‌الثانی ۱۴۴۶ | Dec 16, 2024
حوزہ علمیہ شہید ثالث قاضی نوراللہ شوشتری

حوزہ/ جامعۃ المصطفی العالمیہ ایران کے زیرسرپرستی حوزہ علمیہ شهید ثالث قاضی نوراللہ ششتری (قم) میں داخلہ کے لئے احمدآباد (گجرات، ہندوستان) میں ۲۷ جنوری ۲۰۲۴ سے ۸ فروری ۲۰۲۴ تک تعلیمی اور ثقافتی ورکشاپ کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، جامعۃ المصطفی العالمیہ ایران کے زیرسرپرستی حوزہ علمیہ شہید ثالث قاضی نوراللہ ششتری (قم) میں داخلہ کے لئے احمدآباد (گجرات، ہندوستان) میں ۲۷ جنوری ۲۰۲۴ سے ۸ فروری ۲۰۲۴ تک تعلیمی اور ثقافتی ورکشاپ کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔

حوزہ علمیہ شہید ثالث (قم) کے دفتر سے حاصل شده تفصیلات کے مطابق،چند خاص شرائط کے حامل امیدوار اس ورکشاپ میں شرکت اور کامیابی حاصل کر کے مدرسہ موصوف میں داخلہ لے سکتے ہیں۔

مزید تفصیلات کے لئے اس خبر کے ساتھ منسلک داخلہ کے اشتہار کی طرف رجوع کیا جا سکتا ہے۔

حوزہ علمیہ شہید ثالث قاضی نوراللہ شوشتری قم میں داخلہ کے لئے ورکشاپ کا انعقاد

تبصرہ ارسال

You are replying to: .

تبصرے

  • Shahid hussain shah IN 19:11 - 2024/01/27
    0 0
    میرا نام شاہد حسین شاہ ہے میں جمعوں سے ہوں