۲۱ آذر ۱۴۰۳ |۹ جمادی‌الثانی ۱۴۴۶ | Dec 11, 2024
کتاب عزاداری

حوزہ/ سید الشہداء (ع) کے بارے میں آیت اللہ غلام عباس رئیسی کی کتاب ”عزاداری“ زیور طباعت سے آراستہ ہو کر منظر عام پر آ گئی ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، سید الشہداء (ع) کے بارے میں آیت اللہ غلام عباس رئیسی کی کتاب ”عزاداری“ زیور طباعت سے آراستہ ہو کر منظر عام پر آ گئی ہے۔

یہ عظیم کتاب فلسفہ، اہمیت، تقاضے اور عزاداری پر اعتراضات اور ان کے جوابات پر مشتمل، آیت اللہ غلام عباس رئیسی کی مجالس کا ایک مستند مجموعہ ہے۔

واضح رہے یہ کتاب حوزہ علمیہ امام خمینیؒ کراچی کی ہمّت سے منظر عام پر آ گئی ہے۔

کتاب کی تقریب رونمائی عید غدیر کے دن ہوگی۔

کتاب ” عزاداری“ زیور طباعت سے آراستہ ہو کر منظر عام پر آ گئی

لیبلز

تبصرہ ارسال

You are replying to: .