۱۳ آذر ۱۴۰۳ |۱ جمادی‌الثانی ۱۴۴۶ | Dec 3, 2024
سفیران کریمه

حوزہ/ حرم مطہر حضرت معصومہ (س) کے چند خدام نے شام کے دمشق، طرطوس اور حمص نامی شیروں میں لبنان کے جنگ زدہ افراد کے کیمپوں کا دورہ کیا اور تبرکات فاطمیہ تقسیم کئے، جس سے ان مقامات پر حرم مطہر حضرت معصومہ (س) کی روحانی فضاء کا احساس ہوا۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، خدام حرم کریمہ اہل بیت (ع) حضرت معصومہ سلام اللہ علیہا نے شام میں مقیم لبنان کے جنگ زدہ افراد کے کیمپوں میں جا کر لبنانی شہداء کے خاندانوں سے ہمدردی کا اظہار کیا۔

حرم حضرت معصومہ قم سلام اللہ علیہا کے خدام، متبرک پرچم کے ساتھ ان کیمپوں میں گئے اور تبرکات فاطمیہ تقسیم کئے، جس سے ان مقامات پر حرم مطہر حضرت معصومہ (س) کی روحانی فضاء کا احساس ہوا۔

تبصرہ ارسال

You are replying to: .