شام
-
ڈاکٹر شفقت شیرازی کی شام میں نمائندۂ ولی فقیہ سے ملاقات؛ مختلف امور پر تبادلہ خیال
حوزہ/مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سیکرٹری امور خارجہ حجت الاسلام والمسلمین ڈاکٹر علامہ سید شفقت حسین شیرازی نے شام میں رہبرِ انقلابِ اسلامی حضرت آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای کے نمائندے حجت الاسلام والمسلمین علامہ شیخ صفار الھرندی سے ملاقات اور مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا ہے۔
-
حرم حضرت عباس (ع) کی جانب سے امدادی سرگرمیاں جاری؛ مزید 19 کنٹینرز شام روانہ
حوزہ/ حرم حضرت عباس(ع) کی جانب سے غاصب صیہونی جارحیت کے نتیجے میں شام میں پناہ لینے والے لبنانی خاندانوں کی مدد کے لیے 19 کنٹینرز پر مشتمل پانچویں امدادی کھیپ شام روانہ کر دی گئی ہے۔
-
حرم امام رضا (ع) کی جانب سے شام میں لبنانیوں کے درمیان خصوصی امدادی سامان تقسیم
حوزہ/لبنانی عوام کے لئے امدادی سرگرمیوں کے سلسلے میں حرم امام رضا علیہ السّلام سے وابستہ کرامت رضوی فاؤنڈیشن نے عوامی امداد اور مخیر حضرات کے تعاون سے شام میں لبنانی تارکینِ وطن کے درمیان بڑے پیمانے پر راشن تقسیم کیے ہیں۔
-
خدام حرم حضرت معصومہ (س) کی شام میں جنگ زدہ لبنانیوں سے ملاقات اور متبرک پرچم کی زیارت
حوزہ/ حرم مطہر حضرت معصومہ (س) کے چند خدام نے شام کے دمشق، طرطوس اور حمص نامی شیروں میں لبنان کے جنگ زدہ افراد کے کیمپوں کا دورہ کیا اور تبرکات فاطمیہ تقسیم کئے، جس سے ان مقامات پر حرم مطہر حضرت معصومہ (س) کی روحانی فضاء کا احساس ہوا۔
-
فلسطین کی آزادی وہ عقیدہ جس کی خاطر سید نصراللہ شہید ہوئے: شام کے وزیر اوقاف
حوزہ/ شام کے وزیر اوقاف شیخ محمد عبد الستار السید نے کہا کہ مقاومت کسی ایک شخص کا نام نہیں بلکہ یہ وہ عقیدہ ہے جو اسلام نے دلوں میں بویا ہے اور سید حسن نصراللہ اسی عقیدے کی خاطر شہید ہوئے۔
-
امام سجاد (ع) نے ’جہاد تبیین‘ کے ذریعے بنی امیہ کو رسوا کر دیا
حوزہ/ خطیب حرم امام رضا علیہ السلام نے کہا: حضرت امام سجاد علیہ السلام نے اموی حکومت کے خلاف جہاد تبیین کے ذریعہ بنی امیہ کو رسوا کر دیا۔
-
شام میں ایرانی قونصلیٹ پر حملے سے اسرائیلی بوکھلاہٹ اور شکست عیاں ہے، علامہ راجہ ناصر عباس
حوزہ/ چیئرمین مجلس وحدت مسلمین پاکستان کا اسلام آباد میں ایک بیان میں کہنا تھا کہ کہ ایرانی قونصلیٹ پر حملے جیسی کارروائیاں نہ صرف شام کی خود مختاری اور ویانا کنونشن کی خلاف ورزی ہیں بلکہ علاقائی استحکام کیلئے بھی خطرہ ہیں۔ شام میں حملے سے اسرائیلی بوکھلاہٹ اور شکست عیاں ہے۔
-
دمشق میں ایرانی سفارت خانے پر اسرائیل کا دہشت گردانہ حملہ، 7 فوجی مشیر شہید، دنیا بھر سے مذمتی پیغام+تصاویر
حوزہ/ پیر کی شب ایک بیان میں، سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی ایران نے شام کے دارالحکومت دمشق میں ایران کے سفارت خانے پر اسرائیلی میزائل حملے میں حضرت زینب سلام اللہ علیہا کے حرم کی حفاظت کرنے والے سات ایرانی فوجی مشیروں کی شہادت کی اطلاع دی۔
-
شام پر ایک بار پھر اسرائیلی حملہ
حوزہ/ شام کے ایک فوجی ذریعے نے بتایا کہ صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں نے آج صبح 12 بج کر 42 منٹ پر دمشق کے قریب حملہ کیا جس میں ایک سیکورٹی اہلکار زخمی اور کچھ نقصان پہنچا۔
-
عراق میں امریکہ کا فضائی حملہ، حشد الشعبی کے ۲ نوجوان شہید
حوزہ/ خبر رساں ذرائع نے عراق میں اسلامی مزاحمتی اہداف پر امریکی حملوں کی اطلاع دی ہے۔
-
سپاہ پاسداران انقلاب کے میزائل حملوں میں موساد اور داعش کے اعلیٰ عہدیداروں کی ہلاکت
حوزہ/ سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی ایران کے متعدد بیلسٹک میزائلوں نے پیر کی شام کو ایران سے پرواز کی اور ساتھ ہی اربیل اور ادلب میں موساد اور داعش کے دہشت گردوں پر برس پڑے۔
-
شام میں امریکی فوجی اڈوں پر ایک اور حملہ
حوزہ/ عراق کی اسلامی مزاحمتی تحریک نے فلسطینیوں پر ہو رہے مسلسل حملوں کے جواب میں ایک بار پھر شام میں امریکی فوجی اڈوں کو نشانہ بنایا ہے۔
-
صیہونی حکومت کو ایران کا پیغام: پورے خطے کو محفوظ بنانے کا ہمارا مشن رکنے والا نہیں
حوزہ/ اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ صیہونی حکومت نے شہید سید رضی موسوی کو شہید کیا،لیکن وہ جان لے کہ اس سے خطے اور ایران کو محفوظ رکھنے کے اسلامی جمہوریہ ایران کے مشن پر کوئی اثر نہیں پڑے گا۔
-
شام کے شہر دیر الزور میں دو امریکی اڈوں پر حملہ
حوزہ/ عرب میڈیا کے مطابق شام میں امریکی قبضے کے دو ٹھکانوں کو راکٹ حملوں سے نشانہ بنایا گیا۔
-
جنرل موسوی کی شہادت پر ایرانی صدر کا پیغام: اسرائیل سزا کے لیے تیار رہے
حوزہ/ اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے شام میں صیہونی حکومت کی جانب سے کی گئی دہشت گردانہ کارروائی میں سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے بریگیڈیئر جنرل سید رضی موسوی کی شہادت پر تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے اسرائیل کو خبردار کیا ہے کہ وہ اس جرم کی سزا بھگتنے کے لیے تیار رہے۔
-
شام میں امریکی اڈوں میں زوردار دھماکے، تفصیلی رپورٹ کا انتظار
حوزہ/ شام میں امریکی فوجی اڈے پر ایک بار پھر حملہ کیا گیا ہے، ابھی تک کسی گروپ نے اس حملے کی ذمہ داری قبول نہیں کی ہے۔
-
آیت اللہ العظمیٰ سیستانی کے حکم کے مطابق طبی امداد کی پہلی کھیپ غزہ کے لئے روانہ
حوزہ/ آیت اللہ العظمیٰ سیستانی کے نمائندے نے اطلاع دی ہے کہ غزہ کے لئے طبی امداد کا پہلا کھیپ غزہ کی جانب روانہ ہو چکا ہے۔
-
انجمن علمائے مسلمان لبنان:
صیہونیوں کی جانب سے غزہ میں جنگ بندی میں توسیع ان کے مقاصد کے حصول میں ناکامی کی دلیل ہے
حوزہ/ فلسطین کے سلسلے میں منعقدہ اجلاس کے بعد انجمن علمائے مسلمان لبنان ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا: صہیونیوں کی طرف سے غزہ میں جنگ بندی میں توسیع کا مطلب یہی ہے کہ وہ اپنے مقاصد کے حصول میں ناکام ہو گئے ہیں۔
-
عراق اور شام میں امریکی فوجی اڈوں پر 73 حملے
حوزہ/ امریکی وزارت دفاع پینٹاگون کا کہنا ہے کہ عراق اور شام میں امریکی افواج پر 73 مرتبہ حملے کیے گئے ہیں۔
-
شام میں امریکی فوجی اڈے پر ایک اور زبردست حملہ
حوزہ/ عراق کی اسلامی مزاحمتی تحریک نے منگل کے روز ایک بیان میں کہا ہے کہ ڈرون حملہ غزہ کی پٹی کے خلاف صہیونی جرائم کے جواب میں دیرالزور میں العمر آئل فیلڈ میں امریکی فوجی اڈے پر کیا گیا۔
-
شام میں 2 امریکی فوجی اڈوں پر راکٹ اور ڈرون حملہ؛ 4 فوجی ہلاک
حوزہ/ شام میں آج صبح 2 امریکی فوجی اڈوں پر راکٹ اور ڈرون حملے میں 4 امریکی فوجی ہلاک اور متعدد زخمی ہوئے ہیں۔
-
عراق اور شام میں امریکی ٹھکانوں پر حملے/ داعش اپنے آقاؤں کا بدلہ لینے میں مصروف
حوزہ/ داعش خطے میں امریکہ کے آلہ کار کے طور پر موجود ہے، تاکہ جب بھی امریکہ اور اسرائیل کو کوئی سیاسی، فوجی یا سیکورٹی اعتبار سے خطرہ محسوس ہو، امریکہ شامی افواج پر حملہ کرنے کے لیے اپنے علاقائی نوکروں، جیسے دارش کو براہ راست احکامات جاری کرتا ہے۔
-
شام پر اسرائیل کے حملے میں 8 افراد جاں بحق
حوزہ/ اسرائیلی جنگی طیاروں نے کل شام کے علاقے درعا پر حملہ کیا جس میں 8 افراد کے مارے جانے کی اطلاع ہے۔
-
عراق اور شام میں امریکی فوجیوں پر راکٹ اور ڈرون حملے
حوزہ/ غزہ پر اسرائیل کی شدید بمباری کے درمیان عراق میں امریکی فوجی اڈہ راکٹ اور ڈرون حملوں کی زد میں آ گیا ہے۔
-
سوریہ اور عراق میں امریکی فوجی اڈوں پر حملہ
حوزه/ سوریہ اور عراق میں امریکی فوجی اڈوں پر ڈرون اور میزائلوں سے حملہ ہوا ہے تاہم ممکنہ نقصانات کے بارے میں ابھی تک کوئی اطلاع موصول نہیں ہوئی ہے۔
-
شام سے بھی فلسطین کے مقبوضہ علاقوں پر میزائل حملے شروع
حوزہ/ صہیونی ذرائع ابلاغ نے کہا ہے کہ شامی سرحد سے صہیونی آبادیوں کو میزائل حملوں کا نشانہ بنایا گیا ہے، صہیونی فضائی طیاروں نے بھی شام کے اندر مختلف مقامات پر بمباری کی ہے جوکہ شام سے میزائل حملوں کا جواب قرار دیا جارہا ہے۔
-
شام کے شہر حمص میں ملٹری کالج پر ڈرون حملہ
حوزہ/ شام کے مرکزی شہر حمص کے ملٹری کالج پر دہشت گردوں نے ڈرون سے حملہ کیا، اس حملے میں متعدد افراد جاں بحق اور زخمی ہوئے ہیں۔
-
ایک بار پھر اسرائیل کا شام پر فضائی حملہ
حوزہ/ خبر رساں ذرائع سے موصولہ اطلاعات کے مطابق دہشت گرد صیہونی حکومت نے شام کے شہر داریوش کے اطراف کے علاقوں پر فضائی حملہ کیا ہے۔
-
شام میں الہول کیمپ سے داعش کے سیکڑوں رہنما اور دہشت گرد فرار
حوزہ/ عراقی کوآرڈینیشن فریم ورک اتحاد کے ایک رہنما نے بتایا ہے کہ صرف تین ماہ میں شام میں الہول کیمپ سے داعش کے 500 سے زیادہ دہشت گرد فرار ہو گئے ہیں۔
-
لبنان کی سرحد سے شام پر ایک بار پھر اسرائیل کا حملہ کیا
حوزہ/ صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں نے ایک بار پھر لبنان کی فضائی حدود کی خلاف ورزی کرتے ہوئے شام پر فضائی حملہ کیا ہے۔