جمعرات 19 جون 2025 - 19:34
صہیونی فوجی مراکز پر ایران ک نئے حملوں کا آغاز

حوزہ/ ایران نے آج اپنے نئے حملوں میں مقبوضہ فلسطین کے شہر حیفا اور تل ابیب کے عسکری اور اقتصادی مراکزکو ڈرونز اور میزائل کے ذریعہ نشانہ بنایا۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، ایران نے آج اپنے نئے حملوں میں مقبوضہ فلسطین کے شہر حیفا اور تل ابیب کے عسکری اور اقتصادی مراکزکو ڈرونز اور میزائل کے ذریعہ نشانہ بنایا۔

سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی ایران کے ایک اعلان کے مطابق اس آپریشن میں 100 سے زائد خودکش ڈرونز کے ذریعہ تل ابیب اور حیفا میں موجود صہیونی حکومت کے دفاعی سسٹم کو مسلسل نشانہ بنایا جا رہا ہے، اعلان میں مزید کہا گیا ہے کہ صہیونی حکومت کے فوجی مراکز پر ہمارےمیزال حملے اسی طرح جاری رہیں اور اور مسلسل حملوں میں اضافہ ہوتا رہےگا۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha