حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، حوزہ علمیہ کے سربراہ آیت اللہ علی رضا اعرافی اور قم کے گورنر انجینئر اکبر بہنامجو نے شہید علی محمدی (فردو) ایٹمی سائٹ اور حضرت معصومہ (س) فضائی دفاعی یونٹ کا دورہ کیا اور دشمن کی جارحیت کے مقابلے میں مسلح افواج کی قوت پر قدردانی کی۔
رپورٹ کے مطابق انہوں نے صہیونی دشمن اور مجرم امریکہ کی فضائی جارحیت کے مقابلے میں اس یونٹ کے کمانڈروں، عملے اور سپاہیوں کی شب و روز کی کوششوں اور مجاہدانہ خدمات پر ان کا شکریہ ادا کیا اور انہیں خراجِ تحسین پیش کیا۔









آپ کا تبصرہ