حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، یہ روایت کتاب "بحار الأنوار" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم:
أَیْنَ مِثْلُ خَدِیجَةَ، صَدَّقَتْنِی حِینَ کَذَّبَنِی النَّاسُ وَ وَازَرَتْنِی عَلَی دِینِ اللَّهِ وَ أَعَانَتْنِی عَلَیْهِ بِمَالِهَا...
حضرت پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:
خدیجہ جیسا کون ہو سکتا ہے!؟ اس نے اس وقت میری تصدیق کی جب لوگ مجھے جھٹلا رہے تھے اور دین خدا کی پیشرفت کے لئے (میرا ساتھ دیا اور) اپنی ثروت سے میری مدد کی۔۔۔۔
بحارالأنوار: ج ۴۳، ص ۱۳۱









آپ کا تبصرہ