پیر 13 اپریل 2026 - 14:58
انیمیشن/ ایرانی قوم کی طاقت: کربلا سے جڑی ہوئی مزاحمتی فکر

حوزہ/ اسلامی جمہوریہ ایران کو باطل قوتوں کے مقابلے میں شکست کیوں نہیں ہوتی؟ اگر اس کا جواب تلاش کرنا چاہتے ہیں تو ایران کو خبروں کی سرخیوں میں نہیں بلکہ کربلا سے آغاز کریں۔ یہ ایک خوبصورت انیمیشن ہے جو انگریزی زبان میں فارسی سب ٹائٹلز کے ساتھ پیش کی گئی ہے، جس میں یہ واضح کیا گیا ہے کہ ایرانی قوم دنیا کی مستکبر طاقتوں کے مقابلے میں کس طرح بہادری کے ساتھ مقاومت کرتی ہے۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha