مقاومت
-
ایرانی خاتون نے زیورات مقاومت کے نام کر دئے: "کاش میرے پاس زیادہ سونا ہوتا"
حوزہ/ خانم شمس آذران نے اپنے اس اقدام کی وضاحت کرتے ہوئے کہا، "کاش میرے پاس زیادہ سونا ہوتا، تاکہ میں اسے بھی اسی مقصد کے لیے پیش کر پاتی۔" ان کے ان الفاظ نے واضح کیا کہ اصل دولت پیسہ یا زیورات نہیں، بلکہ دوسروں کی مدد کرنے کا جذبہ اور ایثار کا عمل ہے۔ ان کا یہ کہنا ہمیں یہ سبق دیتا ہے کہ انسانیت کے لیے کام کرنا سب سے بڑی نعمت ہے اور ایسی سوچ ہی دنیا کو بدلنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔
-
آندھراپردیش نگرم میں شہید سید حسن نصر اللہ کی شہادت پر مجلس ترحیم، مومنین کا اظہارِ غم اور مقاومت کے عزم کا اعادہ؛
شہید کا خون رنگ لائے گا،مقاومت ختم نہیں ہوگی بلکہ مزید مضبوط ہوگی، مولانا عباس باقری
حوزہ/ سید مقاومت نے مکتبِ عاشورا کی شرح قلم سے نہیں بلکہ اپنی مجاہدانہ زندگی سے کی ہے۔ ان کی شہادت امت مسلمہ کا یقیناً ایک عظیم نقصان ہے، مگر اس سے دشمن کو خوش ہونے کی ضرورت نہیں، کیونکہ شہید کا خون رنگ لائے گا، مقاومت ختم نہیں ہوگی بلکہ اور زیادہ مضبوط ہو کر دشمن سے مقابلہ کرے گی۔
-
حجۃ الاسلام سید ابراہیم رئیسی کا دورۂ شام ، صہیونی میڈیا میں ہلچل
حوزہ/ ایرانی صدر کے دورہ شام پر صہیونی میڈیا کا مسلسل رد عمل جاری ہے اور تجزیہ کار اس واقعہ کو مزاحمتی محاذوں کی کامیابی قرار دیتے ہوئے اسے اسرائیل کی کمزوری اور تل ابیب کے ہاتھوں سے مواقع کھو جانے سے تعبیر کیا ہے۔
-
کربلا میں مسئلہ فلسطین اور مسجد اقصیٰ پر کانفرنس، نیلسن منڈیلا اور مہاتما گاندھی کے پوتے بھی شریک
حوزہ/اس کانفرنس میں دنیا کے 60 ممالک سے 250 علمی شخصیات شریک تھیں ، مہاتما گاندھی اور نیلسن منڈیلا کے پوتے بھی اس کانفرنس میں شریک تھے ۔
-
فلسطین کے کشیدہ حالات اور مقاومت کی دھمکی
حوزہ/ گذشتہ رات سے اب تک 5 فلسطینی جوان اسرائیلیوں کے ساتھ ہونے والے تصادم میں شہید ہو چکے ہیں جن کا تعلق مغربی کنارے اور جنین سے ہے فلسطینیوں نے پٹرول بموں کے ذریعے اسرائیلی فوجی گاڑیوں کو نشانہ بنایا جس سے کچھ اسرائیلی زخمی ہوئے۔
-
نیٹو کا امریکہ کی سربراہی میں عراق کے اندر خطرناک پروجیکٹ کا آغاز اور مقاومت کا ردعمل
اصحاب کہف نے ان انٹیلیجنس کے افراد کو متنبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم تمہاری ہر حرکت پر نظر رکھے ہوئے ہیں اگر تم لوگ ان کاموں سے باز نہ آئے اور انہیں مزید اگے بڑھانے کی کوشش کی تو اس کے خطرناک نتائج کے ذمہ دار وہ خود ہوگے۔
-
فلسطینی مقاومت کا اعلان کہ اب ہر صیہونی ہمارے نشانے پر ہو گا
حوزہ/ فلسطینی مقاومتی گروپ نے فوجی پریڈ کے ایک پروگرام میں عہد کیا ہے کہ وہ اسرائیلیوں کو کاری ضرب لگائیں گے اور اپنے شھیدوں بالخصوص شھید عبد اللہ حصری اور شادی نجم جو کہ اسرائیلی فوجیوں کے ہاتھوں شھید ہوئے تھے کا انتقام لیں گے۔
-
ہم یمنی عوام کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں،حزب اللہ لبنان
حوزہ/حزب اللہ لبنان نے ایک بیان میں،سعودی امریکی جارحیت پسندوں کی جانب سے یمنی عوام کے ہولناک قتل عام کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
-
استقامتِ زینبی
حوزہ/ کردار زینبی ہمیں ظلم کے خلاف مقاومت کرنا سکھاتا ہے، کردار زینبی ہمیں یہ تربیت دیتا ہے کہ باطل کے خلاف میدان میں حاضر ہوجاؤ، عصر حاضر میں حق و باطل کی جنگ میں لاتعلق نہ رہو، ظالم و مظلوم کو ایک نظر سے دیکھنا سنگین جرم ہے۔
-
بحرین جیل بن چکا ہے، جہاں آزادیاں چھین لی جاتی ہیں، آیت اللہ عیسی قاسم
حوزہ/ اسلامی تحریک بحرین کے رہنما، آیت اللہ عیسی قاسم نے کہا کہ بحرین ایک ایسا قید خانہ ہے جہاں آزادی چھین لی جاتی ہے اور لوگوں کے حقوق ضبط کردیئے جاتے ہیں۔
-
انقلابی فکر نے پوری دنیا میں امریکی عزائم کو خاک میں ملا دیا ہے، علامہ راجہ ناصر عباس جعفری
حوزہ/ کراچی میں جنرل ورکرز اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے ایم ڈبلیو ایم کے مرکزی سیکرٹری جنرل کا کہنا تھا کہ وہ لوگ جو کل تک اقتدار کے مزے لوٹتے رہے، آج انہی لوگوں نے ملک دشمنوں کی خوشنودی حاصل کرنے کیلئے پاک فوج کے خلاف زبان درازی کرکے پوری قوم کو اضطراب میں مبتلا کر دیا ہے۔