حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "الکافی" سے نقل کی گئی ہے۔
اس روایت کا متن یہ ہے:
قال الامام الصادق علیه السلام:
«مَا مِنْ أَحَدٍ یَمُوتُ مِنَ الْمُؤْمِنِینَ أَحَبُّ إِلَی إِبْلِیسَ مِنْ مَوْتِ فَقِیهٍ.»
امام صادق علیہ السلام نے ارشاد فرمایا:
مومنین میں سے کسی کی موت شیطان کے لیے اتنی پسندیدہ نہیں جتنی ایک فقیہ (عالم دین) کی موت ہے۔
الکافی، جلد 1، صفحہ 38










آپ کا تبصرہ