پیر 15 دسمبر 2025
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین خبریں
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • جہان
  • علماء و مراجع
  • مذہبی
    • احکام
    • حدیث
    • تقویم حوزه
    • عطر قرآن
    • علمی و ثقافتی
    • گوشۂ ادب
    • صدائے حوزہ
  • انٹرویوز
  • خواتین و اطفال
    • خواتین
    • اطفال
  • مقالات و مضامین
    • مذہبی
    • سیاسی
    • تجزیہ
  • ویڈیوز
  • گیلری
    • تصاویر
    • پوسٹر
filterToday News
  • خواتین انسانی معاشرہ کی تعمیر و ترقی کا بہترین وسیلہ ہیں، مولانا سید زاہد حسین رامپوری 

    علی گڑھ میں ایام فاطمیہ کی مجالس کا انعقاد:

    ہندوستانخواتین انسانی معاشرہ کی تعمیر و ترقی کا بہترین وسیلہ ہیں، مولانا سید زاہد حسین رامپوری 

    حوزہ/ پردہ عورت کی بنیادی وقار میں اضافہ پیدا کرتا ہے۔ اس سے دشمنوں کے دلوں اور صفوں میں خوف پیدا ہوتا ہے، علاوہ ازیں، خواتین انسانی معاشرہ کی تعمیر و ترقی کا بہترین وسیلہ ہیں۔

    2023-12-06 21:22
  • عورتوں کے لئے بہترین چیز

    عطر حدیث:

    مذہبیعورتوں کے لئے بہترین چیز

    حوزہ|اسی طرح مومن عورتوں کی نگاہیں بھی نامحرم مردوں پر نہ پڑیں، کیونکہ ایک آلودہ نظر انسان کے دل میں شہوت اور ہوس کا بیج بونے کے لئے کافی ہوتا ہے۔

    2023-12-06 17:00
  • حضرت زہرا (س) کی سیرت کو نوجوانوں کے لئے بیان کرنے کی ضرورت ہے

    حجت الاسلام شفیعی راد:

    ایرانحضرت زہرا (س) کی سیرت کو نوجوانوں کے لئے بیان کرنے کی ضرورت ہے

    2023-12-06 15:59
  • علامہ شبیر حسن میثمی کی شیعہ علماء کونسل صوبہ سندھ کے صوبائی اجلاس عاملہ میں خصوصی شرکت اور اہم خطاب

    پاکستانعلامہ شبیر حسن میثمی کی شیعہ علماء کونسل صوبہ سندھ کے صوبائی اجلاس عاملہ میں خصوصی شرکت اور اہم خطاب

    حوزہ / پاکستان کے شہر نواب شاہ میں صوبائی اجلاس عاملہ سندھ 3 دسمبر 2023ء کو خواجہ حال نواب شاہ میں منعقد ہوا۔ جس میں خصوصی شرکت مرکزی سیکرٹری جنرل شیعہ علماء کونسل پاکستان علامہ ڈاکٹر شبیر حسن…

    2023-12-06 15:58
  • مادیت کا بول بالا

    مقالات و مضامینمادیت کا بول بالا

    حوزه/ مدارسِ اسلامیہ کو دین کا قلعہ کہا اور سمجھا جاتا ہے، ان دنوں اگر مدارس اسلامیہ کے طالبان علوم نبوت کا جائزہ لیا جائے تو یہ بات اظہر من الشمس ہے کہ طالبان علوم نبوت اپنے مقصد و ہدف سے کوسوں…

    2023-12-06 15:57
  • پاکستان میں حماس کے نمائندے کی علامہ راجہ ناصر جعفری سے ملاقات؛ اہم امور پر تبادلہ خیال

    پاکستانپاکستان میں حماس کے نمائندے کی علامہ راجہ ناصر جعفری سے ملاقات؛ اہم امور پر تبادلہ خیال

    حوزه/ اسلام آباد، پاکستان میں اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے نمائندہ ڈاکٹر ناجی ابو زہیر نے ایم ڈبلیو ایم کے چیرمین علامہ راجہ ناصر عباس جعفری سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات اور مختلف امور پر تبادلہ…

    2023-12-06 15:50
  • بابری مسجد کی شہادت کی برسی پر سیکیورٹی کے سخت انتظامات

    ہندوستانبابری مسجد کی شہادت کی برسی پر سیکیورٹی کے سخت انتظامات

    حوزہ/ ہندوستان میں تاریخی بابری مسجد کی 31ویں یوم شہادت کے موقع پر سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں۔

    2023-12-06 15:04
  • الازہر میں فلسطینی طلباء کے لئے مفت تعلیم کا اہتمام

    جہانالازہر میں فلسطینی طلباء کے لئے مفت تعلیم کا اہتمام

    حوزہ/ شیخ الازہر نے حکم دیا ہے کہ اس یونیورسٹی کے فلسطینی طلباء سے فیس نہ لی جائے اور الازہر سے منسلک البعوث الاسلامیہ یونیورسٹی کیمپس میں ان کے مفت داخلے کی سہولت فراہم کی جائے۔

    2023-12-06 14:40
  • حماس کی سرنگیں اپنے آپ میں منفرد ہیں، یہ زمین کے نیچے ایک پورے شہر کی طرح ہے: اسرائیلی اہلکار

    جہانحماس کی سرنگیں اپنے آپ میں منفرد ہیں، یہ زمین کے نیچے ایک پورے شہر کی طرح ہے: اسرائیلی اہلکار

    حوزہ/ دو اسرائیلی حکام نے حماس تنظیم کی سرنگوں کے بارے میں ایسا بیان دیا ہے کہ ایسی سرنگیں پہلے کبھی نہیں دیکھی گئیں۔

    2023-12-06 10:45
  • حضرت زہراء (س) کا امامت کے دفاع میں کردار اہم ہے، محترمہ فاطمه عزیزی

    ایرانحضرت زہراء (س) کا امامت کے دفاع میں کردار اہم ہے، محترمہ فاطمه عزیزی

    حوزہ/ مدرسہ علمیہ مہدیہ کی استاد نے کہا کہ حضرت فاطمه زہراء (س) کی مانند کسی نے بھی امامت کو نہیں جانا اور حضرت زہرا (س) کا امام کی شناخت اور دفاع میں کردار بہت اہم ہے۔

    2023-12-06 10:33
  • جمعیت العلماء اثنا عشریہ کرگل اور انجمن اہل سنت کرگل کے نمائندوں کا دہلی میں فلسطین کے سفیر سے خصوصی ملاقات

    ہندوستانجمعیت العلماء اثنا عشریہ کرگل اور انجمن اہل سنت کرگل کے نمائندوں کا دہلی میں فلسطین کے سفیر سے خصوصی ملاقات

    حوزہ/ کرگل ڈیموکریٹک الائنس میں جمعیت العلماء اثنا عشریہ کرگل اور انجمن اہل سنت کرگل کے نمائندوں نے دہلی میں فلسطین کے سفیر سے خصوصی ملاقات کی۔

    2023-12-06 10:32
  • حجۃ الاسلام علامہ سید شہنشاہ حسین  نقوی کی نجف اشرف میں ہندوستانی طلاب سے ملاقات

    جہانحجۃ الاسلام علامہ سید شہنشاہ حسین نقوی کی نجف اشرف میں ہندوستانی طلاب سے ملاقات

    حوزہ/ عالمی شہرت یافتہ خطیب حجۃ الاسلام والمسلمین سید شہنشاہ حسین نقوی نے موسسہ الغدیر نجف اشرف میں طلاب و افاضل ہندوستان سے ایک خصوصی ملاقات کی، اس یادگار نشست میں علماء و افاضل نجف نے عصر…

    2023-12-06 10:24
  • طوفان الاقصیٰ آپریشن نے فلسطین کو ایک روشن مستقبل کی نوید دی ہے

    حجت الاسلام انوری:

    پاکستانطوفان الاقصیٰ آپریشن نے فلسطین کو ایک روشن مستقبل کی نوید دی ہے

    حوزہ / حجت الاسلام انوری نے فلسطین کے واقعات کو تاریخ کا ایک اہم موڑ قرار دیتے ہوئے کہا: امام خمینی (رہ) نے مسئلہ فلسطین کو عالم عرب سے عالم بشریت اور انسانیت تک پھیلا دیا اور رہبر معظم کی بصیرت…

    2023-12-06 07:39
  • کتاب ”ڈھائی سو سالہ انسان“ تیسری جلد کا تعارف (تاریخ امامت کے چار ادوار)

    پاکستانکتاب ”ڈھائی سو سالہ انسان“ تیسری جلد کا تعارف (تاریخ امامت کے چار ادوار)

    حوزہ/ آیت اللہ العظمٰی سید علی خامنہ ای کی کتاب ”ڈھائی سو سالہ انسان“ کی تیسری جلد، سید کوثر عباس موسوی کی کوششوں سے اردو ترجمہ کے ساتھ چھپ کر منظر عام پر آ گئی ہے۔

    2023-12-06 07:39
  • کتب اہل سنت میں، حضرت امام مہدی (عج) کے ظہور کی خوشخبری موجود ہے

    ایرانی سنی عالمِ دین؛

    ایرانکتب اہل سنت میں، حضرت امام مہدی (عج) کے ظہور کی خوشخبری موجود ہے

    حوزہ/ ایرانی معروف سنی عالمِ دین مولوی محمد روحانی نے کہا کہ اہل سنت کی متعدد کتب میں حضرت مہدی (عج) کا نام، موعود کی صفت کے ساتھ آیا ہے اور آنحضرت کے ظہور کی خوشخبری دی گئی ہے۔

    2023-12-06 07:38
  • حدیث روز | دنیا کا آخرت کے ساتھ مقائسہ

    مذہبیحدیث روز | دنیا کا آخرت کے ساتھ مقائسہ

    حوزه / پيغمبر خدا صلى الله عليه وآله وسلم نے ایک روایت میں دنیا کے آخرت کے ساتھ مقائسہ کو بیان کیا ہے۔

    2023-12-06 07:37
  • خواتین کی محفل میں خواتین کا گانا گانا کیسا ہے جبکہ وہاں دولہا بھی ہو اور انکے گانے کو سن رہا ہو؟

    احکام شرعی:

    مذہبیخواتین کی محفل میں خواتین کا گانا گانا کیسا ہے جبکہ وہاں دولہا بھی ہو اور انکے گانے کو سن رہا ہو؟

    حوزه|گانا گانا احتیاط واجب کی بناء پر اگر صرف عورتیں ہوں تو جایز نہیں ہے اور مرد ہو تو اگر آواز اتنی نازک اور زیبا کرے کہ عرفا ہیجان آور ہو تو حرام ہے۔

    2023-12-06 07:34
  • نیک عمل سرمایہ ہے اور انسان کے لئے دنیا و آخرت میں مددگار

    عطر قرآن:سورہ آل عمران

    مذہبینیک عمل سرمایہ ہے اور انسان کے لئے دنیا و آخرت میں مددگار

    حوزہ|بعض ناشائستہ اعمال ماضی کے اچھے اعمال کو بھی اکارت کر دیتے ہیں۔ انبیاء اور عدل کی خاطر قیام کرنے والوں کے قاتلین اور کفار خداوند عالم کے سامنے اپنے اعمال کی نابودی پر کوئی مددگار نہیں رکھتے…

    2023-12-06 07:27
  • تقویم حوزہ:۲۲؍جمادی الاوّل۱۴۴۵-۶؍دسمبر۲۰۲۳

    اسلامی کیلنڈر

    مذہبیتقویم حوزہ:۲۲؍جمادی الاوّل۱۴۴۵-۶؍دسمبر۲۰۲۳

    حوزه/تقویم حوزہ:بدھ:۲۲؍جمادی الاوّل۱۴۴۵-۶؍دسمبر۲۰۲۳

    2023-12-06 07:21

فوری رسائی

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین خبریں
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • جہان
  • علماء و مراجع
  • مذہبی
  • انٹرویوز
  • خواتین و اطفال
  • مقالات و مضامین
  • ویڈیوز
  • گیلری

زبان انتخاب کریں

  • اردو
  • فارسی
  • English
  • Français
  • العربیة
  • हिन्दी
  • বাংলা
  • Türkçe
  • Русский
  • Azərbaycan
  • Kiswahili
  • Español

سوشل میڈیا

اس ویب سائٹ کے جملہ حقوق حوزہ نیوز ایجنسی کے نام محفوظ ہیں

حوزہ نیوز ایجنسی کے مواد کو ماخذ کا نام ذکر کئے بغیر دوسری خبر رساں ایجنسیوں اور اخبارات میں شائع کرنا آزاد ہے

ur.hawzahnews.com. All rights reserved

Nastooh Saba Newsroom