-
گیلریتصاویر/ قم المقدسہ میں حوزہ علمیہ کے مدارس کے مدیر اور تحقیقی مراکز کے ذمہ داران کا اجلاس
حوزہ/ حوزہ علمیہ قم کے مدارس اور مراکز تحقیق سے وابستہ مدیران اور ذمہ داران کا اجلاس قم میں منعقد ہوا۔ یہ اجلاس حوزہ ہائے علمیہ کے سربراہ آیتاللہ اعرافی کی صدارت اور خطاب کے ساتھ مدرسہ علمیہ…
-
خواتین و اطفالبچوں کی تربیت میں مستقل مزاجی کیوں نہیں بن پاتی؟
حوزہ/ باطن کو روشن کیے اور دل میں محبت پیدا کیے بغیر صرف ظاہری تبدیلی پائیدار نہیں ہوتی؛ حقیقی تربیت کا آغاز انسان کے اندرون اور اس کی دلچسپیوں سے ہونا چاہیے۔
-
حجۃ الاسلام والمسلمین سید جواد گلپایگانی:
ایرانآیتاللہ العظمیٰ گلپایگانیؒ نے طلاب و علما کی سرپرستی کے ساتھ حوزہ علمیہ اور عالمی دینی و فلاحی خدمات کو مضبوط بنیادیں فراہم کیں
حوزہ/ آیتاللہ العظمیٰ سید محمد رضا گلپایگانیؒ کی علمی، تعلیمی اور سماجی خدمات محض ان کی حیات کے آخری چند برسوں تک محدود نہیں تھیں بلکہ ان کی خدمات کا دائرہ کار آیاتِ عظام حائری یزدیؒ اور بروجردیؒ…
-
جہانغاصب اسرائیل کا حملہ؛ حماس کے سینیئر کمانڈر شہید
حوزہ/حماس کے سربراہ خلیل الحیہ نے ایک ویڈیو بیان میں غاصب اسرائیلی حملے میں سنیئر کمانڈر راعد سعد کی شہادت کی تصدیق کردی ہے۔
-
جہانفلسطینیوں کے حقوق کے حصول تک مزاحمت جاری رہے گی: حماس
حوزہ/اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے رہنما اسامہ حمدان نے الجزیرہ سے گفتگو میں کہا ہے کہ دنیا بھر کے یہودی، صیہونی وزیراعظم "نتین یاہو" کے دہشتگردانہ منصوبوں سے لاتعلقی کا اظہار کریں اور کہیں کہ…
-
جہانایرانی جدید ٹیکنالوجی کے ذریعے ضریحِ امام علی علیہ السلام کے تاج کو سو سال سے زائد عرصے تک محفوظ بنانے کا منصوبہ
حوزہ/ ضریحِ امیرالمؤمنین حضرت علی بن ابی طالب علیہ السلام کے تاج کی حفاظت کے لیے ایک منفرد اور جدید سائنسی منصوبہ مکمل کر لیا گیا ہے، جس کے تحت اس تاریخی اور مقدس تاج کو آئندہ سو سال سے زائد…
-
پاکستانایک عالم دین کو مسلسل علم کی تلاش میں رہنا چاہیے، آیت اللہ حافظ ریاض حسین نجفی
حوزہ / آیت اللہ حافظ ریاض نجفی نے شعبہ تحقیق جامعۃالمصطفیٰ پاکستان کے زیر اہتمام ہفتہ تحقیق کی اختتامی تقریب سے خطاب کیا۔
-
دینی اور ثقافتی امور میں فعال خاتون سے گفتگو میں جائزہ؛
خواتین و اطفالانقلاب اسلامی نے خواتین کو سماجی اور سیاسی تحولات میں مرکزی مقام و حیثیت عطا کی
حوزہ / انقلاب اسلامی نے نہ صرف خواتین کو ایک سائیڈ پر نہیں دھکیلا بلکہ انہیں سماجی اور سیاسی تبدیلیوں کے مرکزی میدان میں وارد کیا اور بہت سی اہم ذمہ داریاں انقلابی خواتین کے کاندھوں پر ڈالیں۔
-
مقالات و مضامینمحسن ملّت کا اندازِ تربیت!
حوزہ/ استاد محترم مفسر قرآن شیخ محسن علی نجفی ؒ بڑے خوبصورت انداز میں اپنے شاگردوں اور متعلقیں کی تربیت فرمایا کرتے تھے؛ ایک مرتبہ پورا لیکچر دیا کہ ہم اپنی صلاحیتوں کو نہیں پہنچانتے جس کی وجہ…
-
پاکستانسیدہ کا کردار؛ انسانی زندگی کے تمام شعبوں میں عملی نمونہ: علامہ شیخ حسن سروری
حوزہ/حجت الاسلام شیخ محمد حسن سروری نے حضرت فاطمہ زہراء سلام اللہ علیہا کی فضیلت بیان کرتے ہوئے کہا کہ جناب سیدہ کا کردار؛ انسانی زندگی کے تمام شعبوں میں عملی نمونہ ہے۔
-
“خدیجہؑ مادرِ اُمّت، فاطمہؑ مادرِ امامت” کے عنوان سے جامعہ اُمّ الکتاب میں سالانہ خواتین کانفرنس:
پاکستانحضرت زہراؑء کی شخصیت فرد کی تعمیر، امت کی تشکیل اور نظامِ الٰہی کے نفاذ کا عملی نمونہ: علامہ سید جواد نقوی
حوزہ/ حضرت فاطمۃ الزہراء سلام اللہ علیہا کے یومِ ولادتِ باسعادت، یومِ تکریمِ مادر، یومِ خواتین اور یومِ تاسیسِ جامعہ اُمّ الکتاب کے موقع پر “خدیجہؑ مادرِ اُمّت، فاطمہؑ مادرِ امامت” کے عنوان سے…
-
ہندوستانآغا حسن موسوی کا آیت الله سید محمد شاہچراغی کے انتقال پر اظہارِ تعزیت
حوزہ/ انجمنِ شرعی شیعیانِ جموں وکشمیر کے صدر حجت الاسلام آغا سید حسن موسوی صفوی نے اپنے ایک پیغام میں، آیت الله سید محمد شاہچراغی کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے تعزیت پیش…
-
کراچی میں حرم حضرت عباس (ع) کے تحت حضرت فاطمہ (س) کی سیرت طیبہ پہ خواتین کے لیے علمی نشست:
پاکستاننماز کا انسانی تربیت، خاندانی نظام کی تعمیر اور معاشرتی اقدار کے استحکام میں نمایاں کردار، شیخ صلاح کربلائی
حوزہ/حضرت عباسؑ کے حرمِ مطہر کی جانب سے پاکستان کے شہر کراچی کے علاقے انجولی میں حضرت فاطمہ زہراءؑ کی سیرتِ طیبہ کے موضوع پر خواتین کے لیے ایک علمی نشست کا انعقاد کیا گیا؛ جس میں شہر بھر کی خواتین…
-
آیت الله شیخ محسن نجفی کی برسی کی مناسبت سے حلقۂ فکر و نظر کا آنلائن ویبینار:
ایرانمحسن ملّت کی قومی و ملی خدمات کو تا دیر یاد رکھا جائے گا، مولانا ڈاکٹر فاضل علی فاضلی
حوزہ/ حلقۂ فکر ونظر قم المقدسہ کے تحت، آیت الله شیخ محسن علی نجفی کی دوسری برسی کی مناسبت سے ایک آنلائن ویبینار منعقد ہوا؛ جس میں زندگی کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے افراد نے شرکت کی اور…
-
جہان7 اکتوبر کی ناکامیوں پر مقبوضہ فلسطین میں ہنگامہ، نیتن یاہو کے خلاف بڑے مظاہرے
حوزہ/ اسرائیل میں وزیرِ اعظم بنیامین نیتن یاہو کی حکومت کے خلاف احتجاجی لہر تیز ہو گئی ہے، جہاں مختلف شہروں میں ہزاروں اسرائیلی شہریوں نے مظاہرے کرتے ہوئے اپنے حکمرانوں سے جواب دہی اور 7 اکتوبر…
-
جہانخطیب مسجد الحرام نے فلسطینی بچوں کے بارے میں یہ کیا کہہ دیا؟ ویڈیو ملاحظہ فرمائیں
حوزہ/ سعودی عرب میں مسجد الحرام کے خطیب شیخ صالح بن حمید نے جمعہ کے خطبے میں فلسطین کے مظلوم بچوں کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ فلسطینی بچے صہیونی دشمن کے مقابلے میں شجاعت، بہادری اور…
-
پاکستانجے ایس او کے مرکزی صدر کی فلسطین فاؤنڈیشن کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات؛ فلسطین کاز کے لیے مشترکہ حکمت عملی پر اتفاق
حوزہ/مرکزی صدر جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان، برادر فتح رضوی نے فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کے سیکرٹری جنرل ڈاکٹر صابر ابو مریم سے اہم ملاقات اور مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا ہے۔
-
قائد ملت جعفریہ پاکستان:
پاکستانمطالعہ کی کمزوری تحقیق کی گہرائی میں رکاوٹ بنتی ہے / علماء اپنی علمی صلاحیتوں کو مضبوط بنائیں
حوزہ / علامہ سید ساجد علی نقوی نے کہا: جامعۃ المصطفیٰ کی جانب سے محققین، مصنفین اور مترجمین کی تجلیل کا یہ پروگرام قابلِ تحسین ہے۔
-
آیت اللہ فاضل لنکرانی:
ایراندشمن کا اصل ہدف دین اور قرآن کو مٹانا اور خاندانی بنیاد کو ختم کرنا ہے
حوزہ / آیت اللہ فاضل لنکرانی نے کہا: دشمن اس کوشش میں ہے کہ خاندانی بنیاد کو ختم کر دے اور دین میں انسان کی رشد و کمال کے لیے جو کچھ ترتیب دیا گیا ہے اسے نشانہ بنائے تاکہ پوری انسانیت کو اپنی…
-
ہندوستانولادتِ جناب سیدہ و یومِ خواتین کی مناسبت سے تبیان قرآنی ریسرچ انسٹیٹیوٹ کشمیر کے تحت آنلائن ویبینار
حوزہ/تبیان قرآنی ریسرچ انسٹیٹیوٹ سری نگر جموں وکشمیر کے تحت، ولادتِ باسعادت حضرت فاطمہ زہراء سلام الله علیہا اور یومِ خواتین کی مناسبت سے ایک عظیم الشان ویبینار منعقد ہوا؛ جس میں سیدہ کائنات…
-
مقالات و مضامینکربلا شعور کی دہلیز پر ہدایت کی دستک
حوزہ/خَلّاقِ دو عالم نے جب حضرتِ انسان کو زیورِ وجود سے آراستہ و پیراستہ کیا تو اس کی خلقت کی مکمل تفصیلات، صُلبِ پدر سے بطنِ مادر تک اور بطنِ مادر کی تمام کیفیتوں کو قرآنِ حکیم نے کہیں اجمالاً…
-
پاکستانجے ایس او پاکستان کی حیدرآباد میں اہم پریس کانفرنس: جامعات میں زیر تعلیم طلبہ و طالبات کے مسائل کے فوری حل کا مطالبہ
حوزہ/جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے زیرِ اہتمام آج حیدرآباد پریس کلب میں ایک اہم پریس کانفرنس منعقد ہوئی؛ جس سے تنظیم کے مرکزی صدر سید فتح رضوی نے خطاب کیا، انہوں نے حالیہ تنظیمی دورۂ…
-
مذہبیحدیثِ روز | برکت میں کمی کی وجہ
حوزہ / امام جعفر صادق علیہ السلام نے ایک روایت میں فضول خرچی کے انجام کی طرف اشارہ کیا ہے۔
-
ویڈیوزحوزہ/ حوزہ نیوز ایجنسی کی خبریں ایک نظر میں (تاریخ 14 دسمبر 2025)
حوزہ/ حوزہ نیوز ایجنسی کی تازہ ترین اور اہم ترین سرخیاں ملاحظہ فرمائیں، جہاں آج کے دن کے اہم واقعات، علمی و مذہبی سرگرمیاں، عالمی حالات اور مقامی خبریں ایک جامع اور مختصر انداز میں آپ کی خدمت…
-
گیلریحوزہ/ روزآنہ کی خبریں تصاویر کے آئینے میں
حوزہ/ حوزہ نیوز ایجنسی کی تازہ ترین اور اہم ترین سرخیاں ملاحظہ فرمائیں، جہاں آج کے دن کے اہم واقعات، علمی و مذہبی سرگرمیاں، عالمی حالات اور مقامی خبریں ایک جامع اور مختصر انداز میں آپ کی خدمت…