-
ادارۂ منہاج الحسین لاہور کے تحت پانچویں سالانہ انٹرنیشنل حضرت امام حسین (ع) کانفرنس کا انعقاد:
امام حسین (ع) کی راہ، دنیا و آخرت میں نجات کا ذریعہ، مقررین
حوزہ / پانچویں سالانہ انٹرنیشنل حضرت امام حسین علیہ السلام کانفرنس، ادارۂ منہاج الحسین لاہور میں منعقد ہوئی، جس میں بین الاقوامی اور اندرونی شخصیات نے شرکت کی۔
-
تصاویر/ ادارۂ منہاج الحسین لاہور کے تحت پانچویں سالانہ انٹرنیشنل حضرت امام حسین (ع) کانفرنس کا انعقاد
حوزہ / پانچویں سالانہ انٹرنیشنل حضرت امام حسین علیہ السلام کانفرنس، ادارۂ منہاج الحسین لاہور میں منعقد ہوئی، جس میں بین الاقوامی اور اندرونی شخصیات نے شرکت کی۔مقررین نے امام حسین (ع) کی راہ کو دنیا و آخرت میں نجات کا ذریعہ قرار دیا۔
-
دوا سازی کی صنعت میں آستان قدس رضوی کے نمایاں کارنامے
حوزہ/ ثامن کمپنی ،اسلامی جمہوریہ ایران کی دیرینہ فارماسیوٹیکل کمپنیوں میں سے ایک ہے جو گذشتہ تین دہائیوں سے اسٹریٹجک اور خاص ادویات کو تیار کرنے کا تجربہ رکھتی ہے ،یہ کمپنی جو کہ آستان قدس رضوی کی پروڈکٹیویٹی موقوفاتی فاؤنڈیشن سے وابستہ کمپنی ہے ہمیشہ سے ملکی ادویات کی ضروریات کو پورا کرنے میں پیش پیش رہی ہے خاص طور پراس کمپنی نے اسلامی انقلاب کی فتح کے بعد ادویات کی درآمدات کو کم کرنے اور ایرانی ادویات کے انحصار کے لئے مؤثر کردار ادا کیا ہے ۔
-
پاکستان کے قونصل جنرل کی آستان قدس رضوی کے ادارہ بین الاقوامی امورکے سربراہ سے ملاقات
حوزہ/ ایران کے شہر مشہد مقدس میں تعینات اسلامی جمہوریہ پاکستان کے قونصل جنرل نے آستان قدس رضوی کے ادارہ بین الاقوامی امور کے سربراہ سے ملاقات اور گفتگو کی۔
-
شیعہ علماء کونسل کے مرکزی نائب صدر کی پاکستان علماء کونسل کے سربراہ سے ملاقات
حوزہ/ اسلام آباد؛ شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی نائب صدر علامہ عارف حسین واحدی نے پاکستان علماء کونسل کے سربراہ اور وزیر اعظم کے مشیر برائے بین المذاہب ہم آہنگی علامہ حافظ طاھر محمود اشرفی سے ان کی رہائشگاہ پر ملاقات کی ہے۔
-
قسط ۶۴:
ویڈیو/ ہندوستانی علمائے اعلام کا تعارف | سراج العلماء علامہ مرزا الطاف حسین کلکتوی
حوزہ/ پیشکش: دانشنامہ اسلام، انٹرنیشنل نورمائکروفلم سینٹر دہلی کاوش: مولانا سید غافر رضوی چھولسی و مولانا سید رضی زیدی پھندیڑوی
-
قسط ۶۴:
ہندوستانی علمائے اعلام کا تعارف | سراج العلماء علامہ مرزا الطاف حسین کلکتوی
حوزہ/ پیشکش: دانشنامہ اسلام، انٹرنیشنل نورمائکروفلم سینٹر دہلی کاوش: مولانا سید غافر رضوی چھولسی و مولانا سید رضی زیدی پھندیڑوی
-
لکھنؤ میں نور عصر کریش کورس کا سلسلہ جاری و ساری؛
امام زمانہ نے ہمیں دور غیبت میں لاوارث نہیں چھوڑا ہے: مولانا سید منظر صادق زیدی
حوزہ/ مولانا منظر صادق نے کہا کہ حدیث معصوم سے معلوم ہوتا ہے کہ عالم عابد پر فضیلت رکھتا ہے کیونکہ عابد اپنی ذات کے بارے میں سوچتا ہے جبکہ عالم شیطان کی جانب سے قائم ہونے والی بدعتوں کا خاتمہ کر کے بشریت کو نجات فراہم کرنے کا سامان کرتا ہے۔
-
اسرائیلیوں کے خلاف فلسطینی نوجوانوں کا شہادت طلبانہ آپریشن ، ۲ فوجی ہلاک
حوزہ/ بیت المقدس میں فلسطینی نوجوانوں نے ایک شہادت طلبانہ آپریش میں دو صہیونی فوجیوں کو واصل جہنم کیا اور متعدد کو زخمی کردیا۔
-
۱۵ شعبان کے موقع پر زائرین کے لئے مفت رہائش کا انتظام/ جمکران کے راستے پر دنیا کے 5 براعظموں کے موکب لگائے جائیں گے
حوزہ/ مہدوی کمیونٹی ہیڈکوارٹر (ستاد مردمی اجتماعات مهدوی) کے سکریٹری میثم غفوری نے کہا: ۱۵ شعبان کے موقع پر قم المقدسہ میں 80 غیر ایرانی موکب لگائے جائیں گے اور ایران کے دوسرے صوبوں کے بھی 150 موکب زائرین کی خدمت کریں گے۔
-
امام زمانہ (ع) کا حقیقی منتظِر احکام دین کا پابند ہوتا ہے: آیت اللہ سعیدی
حوزہ/ حرم حضرت معصومہ قم سلام اللہ علیہا کے متولی نے کہا: امام زمانہ (عج) کے ظہور کا اعلان خانہ کعبہ سے ہوگا، امام کا ظہور دین اسلام کی تبلیغ و ترویج کے لئے ہوگا، لہٰذا ایک سچے مسلمان کا پہلا فریضہ یہ ہے کہ وہ دین اسلام کے احکام پر عمل کرے۔
-
ولادتِ شبیہ پیغمبر اور روز جوان کی مناسبت سے مدرسہ امام حسین (ع) میں جشن کا اہتمام
حوزہ/ قم المقدسہ مدرسه امام حسین علیہ السلام (معروف فرات) میں سالانہ جشن ولادت باسعادت شہزادہ علی اکبر علیہ السلام اور روز جوان کا انعقاد کیا گیا، جس میں طلاب کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔
-
احکام شرعی:
کسی مسلمان کے مال کو اس کی مرضی کے بنا استعمال کرنا کیسا ہے
حوزہ|کسی مسلمان کے مال کو اس کی رضا مندی اور اس کی خوشی کے بغیر استعمال کرنا حرام ہے
-
عطر قرآن:
حق کو چھپانا اور اسے باطل کے ساتھ ملانا حرام ہے
حوزہ|یہودی اور نصرانی علماء کا جانتے بوجھتے حق کو باطل کے ساتھ ملانا اور اللہ تعالیٰ کی طرف سے ان کی مذمت۔ یہودی اور عیسائی علماء حق کو باطل کے ساتھ ملا کر اور حق کو چھپ کر لوگوں کو گمراہ کرتے تھے۔
-
اسلامی کیلنڈر
تقویم حوزہ:۱۲؍شعبان المعظم ۱۴۴۵-۲۲؍فروری۲۰۲۴
حوزه/تقویم حوزہ:جمعرات:۱۲؍شعبان المعظم ۱۴۴۵-۲۲؍فروری۲۰۲۴
-
حجۃ الاسلام سید عقیل عباس:
پاکستانی میڈیا نے طوفان الاقصیٰ اور فلسطینیوں کی بھرپور حمایت کا حق ادا کیا
حوزہ / پاکستانی عالم دین اور میڈیا ایکٹوسٹ نے کہا: پاکستانی میڈیا کی جانب سے طوفان الاقصیٰ کی بھرپور حمایت اس ملک کی فلسطین کی حمایت میں بہت سی احتجاجی ریلیوں کے انعقاد کا باعث بنی۔
-
حدیث روز | مکمل بندگی کا ثمر
حوزہ / امام حسین علیہ السلام نے ایک روایت میں کامل بندگی کے ثمرے کو بیان فرمایا ہے۔