-
8 ربیع الاول اور حضرت ولی عصر (عجل) کی امامت کے آغاز کے بارے میں آیت اللہ العظمی جعفر سبحانی کی نظر
حوزہ/ 8 ربیع الاول حضرت عسکری علیہ السلام کا یوم شہادت ہے اور آپ کی شہادت کے ساتھ ہی خلافت و امامت آپ کے فرزند حضرت مہدی موعود عجل اللہ تعالی فرجہ الشریف کو منتقل ہو گئی۔
-
علامہ سید ساجد علی نقوی:
امام حسن عسکری (ع) نے اسلام کی ترویج کے لئے بے پناہ جدوجہد کی
حوہ / علامہ سید ساجد علی نقوی نے کہا: امام علیہ السلام کی عظمت و بزرگی کا ایک پہلو یہ بھی ہے کہ پوری کائنات جس مسیحا کی منتظر ہے وہ انہی کے فرزند صالح حضرت امام مہدی عجل ہیں۔ امام حسن عسکری…
-
قسط ۱:
عقیدۂ تبرا و برائت
حوزہ/ اسلامی تعلیمات و معارف میں تبرا و برائت کی بحث و گفتگو کو ولایت و محبت اہلبیت علیہم السلام کے ہمراہ قرار دیا جاتا رہا ہے اور دونوں مسلمہ اصول پر ہمیشہ برابر سے بحث و تحقیق اور تاکید ہوتی…
-
اسلامی نظام اور حکومتِ ولایت فقیہ، ظہور امام زمانہ (عج) کے لئے زمینہ ہیں: آیت اللہ علم الہدیٰ
حوزہ / آیت اللہ سید احمد علم الہدیٰ نے کہا کہ اسلامی نظام اور حکومتِ ولایت فقیہ، امام زمانہ (عج) کے ظہور کے لئے زمینہ فراہم کریں گے، اور یہ انقلاب اپنی کامیابیوں کا سفر طے کرتے ہوئے ظہورامام…
-
امام حسن عسکری (ع) کی شہادت پر علامہ راجہ ناصر عباس جعفری کا عالم اسلام سے اظہارِ تعزیت
حوزہ/ ایم ڈبلیو ایم پاکستان کے چیئرمین نے امامت و ولایت کے گیارویں درخشاں چاند، شہید زہر جفا اور وارث پیغمبر خدا ص حضرت امام حسن عسکری علیہ السلام کی مظلومانہ شہادت کے موقع پر تمام مسلمین جہاں…
-
علی گڑھ میں قدیمی الوداعی جلوس اپنے روایتی انداز میں برآمد
حوزہ/ علی گڑھ ہندوستان میں مجالس و جلوس سید الشہداء، 1446 ہجری کے ماہ محرم کے چاند نمودار ہونے سے ماہ ربیع الاوّل کی 8 تاریخ تک غمگین فضا کا اختتام ہوا۔ حضرت امام حسن عسکری علیہ السلام ابن حضرت…
-
اسلامی نظام اور حوزہ ہائے علمیہ کی خدمت، آیت اللہ محفوظی کی باقیات الصالحات ہیں: آیت اللہ العظمیٰ مکارم شیرازی
حوزہ / حضرت آیت اللہ العظمیٰ مکارم شیرازی نے آیت اللہ عباس محفوظی کے انتقال پر تعزیتی پیغام جاری کیا۔
-
آیت اللہ محفوظی کے انتقال پر آیت اللہ العظمیٰ نوری ہمدانی کا تعزیتی پیغام
حوزہ / حضرت آیت اللہ نوری ہمدانی نے عالم و فقیہ آیت اللہ محفوظی کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا۔
-
کربلا؛ معرکہء جاودانی
حوزہ/تاریخ میں خاندان رسالت کے سنگین ترین دشمن بنو امیہ ٹھہرے ہیں۔ جنھوں نے رسول اللہ کی پیروی کے بجائے ہمیشہ اپنے نفس کی پیروی کی۔ بنو امیہ نے حکومت ہاتھ آتے ہی بیت المال لوٹنا شروع کردیا ۔انکی…
-
علامہ سید جواد نقوی:
جلوس و محافل میں امت کو غزہ کی نصرت پر آمادہ کرنے کی ضرورت ہے
حوزہ/ جامعہ عروۃ الوثقی اور تحریکِ بیداری امت مصطفیٰ پاکستان کے سربراہ نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ روایتی رسومات سے آگے بڑھ کر عہدِ رسول ﷺ کی پاسداری کرنا ہوگی، کہا کہ ہمیں جلوس و محافل میں امت کو…
-
ہمیں اپنی زندگی کا صحیح راستہ قرآن سے سیکھنا چاہیے: نمائندہ ولی فقیہ کاشان
حوزہ/ ولی فقیہ کے نمائندے اور کاشان کے امام جمعہ حجۃ الاسلام والمسلمین سید سعید حسینی نے کہا : ہمیں اپنی زندگی کا صحیح راستہ قرآن سے سیکھنا چاہیے، شہداء ان لوگوں میں شامل ہیں جنہوں نے قرآن سے…
-
شہادت امام حسن العسکریؑ کی مناسبت سے شالنہ بڈگام میں مجلس کا انعقاد؛
امام حسن عسکریؑ کی زندگی ہمیں مشکلات کے باوجود ثابت قدمی اور دینی تعلیمات پر عمل پیرا ہونے کا درس دیتی ہے، شیخ فردوس
حوزہ/ بڈگام میں ادارہ الزہرا سلام اللہ علیہا ٹرسٹ کے زیر اہتمام امام حسن عسکریؑ کی شہادت کی مناسبت سے ایک پُروقار مجلسِ حسینی کا انعقاد کیا گیا، جس میں وادی کے مختلف علاقوں کے معروف نوحہ خوانوں…
-
مجلس امام حسینؑ،شہداء کی بقا کا اعلان ہیں، مولانا سید غضنفر علی رضوی
حوزہ/ حوزہ علمیہ آیت اللہ خامنہ ای کے زیر انتظام بھیک پور، بہار میں مجالس امام حسینؑ کا انعقاد۔
-
ویڈیو| شہادت امام حسن عسکری (ع) کے موقع پر زائرین کربلا کی جانب پیدل روانہ
حوزہ/ شہادت امام حسن عسکری علیہ السلام کے موق پر عراق کے مختلف علاقوں سے زائرین سامرا کی جانب پیدل سفر کرتے ہیں۔
-
تفسیر سورۃ النساء: آیت ۱۲؛
عطر قرآن | اسلامی قوانینِ وراثت: حقوق کی منصفانہ تقسیم کا جامع اصول
حوزہ/ یہ آیت بھی وراثت کے قوانین کے بارے میں ہے، خاص طور پر شوہر اور بیوی کے درمیان وراثت کے احکام، اور ان لوگوں کے بارے میں جو والدین یا اولاد کے بغیر فوت ہو جاتے ہیں۔
-
رہبر معظم مُدّ ظلّہ العالی کے فتاویٰ؛
احکام شرعی | امر بالمعروف کا انداز
حوزہ/ اگر وعظ و نصحیت اور حکم شرعی بیان کرنے وغیرہ کے ذریعے مطلوبہ نتیجہ حاصل ہوجائے تو امر اور نہی ﴿حکم دینا﴾ واجب نہیں ہے، بصورت دیگر اگر احتمال دے کہ امر اور نہی کرنا موٴثر ہوگا تو ضروری ہے…
-
اسلامی کیلنڈر؛
تقویم حوزہ:۸؍ربیع الاوّل۱۴۴۶-۱۲؍ستمبر۲۰۲۴
حوزہ/تقویم حوزه:جمعرات:۸؍ربیع الاوّل۱۴۴۶-۱۲؍ستمبر۲۰۲۴
-
حجت الاسلام والمسلمین سعید فاطمی:
قرآن اور نوجوان نسل کے درمیان فاصلے کو ختم کیا جائے
حوزہ/ ایران کے شہر بندرعباس میں علوم قرآن و حدیث کالج کے سرپرست نے کہا: قرآن کریم کی حقانیت کو دوسروں کے سامنے پیش کیا جائے اور قرآن خصوصاً نوجوان نسل کے درمیان جو فاصلہ پیدا ہو گیا ہے، اسے ختم…
-
حدیث روز | امام حسن عسکری (ع) کی چار نصیحتیں
حوزہ/ مندرجہ ذیل روایت کتاب "بحارالانوار" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے: