-
ہندوستانمدرسہ جعفریہ تارا گڑھ اجمیر میں تفسیرِ آیات مہدویت
حوزہ/مدرسہ جعفریہ تاراگڑھ اجمیر میں امام جمعہ مولانا نقی مہدی زیدی صاحب کے توسط سے درس تفسیر بعنوانِ ”تفسیرِ آیات مہدویت اور شرحِ خطبۂ شعبانیہ“ کا سلسلہ جاری ہے۔
-
ایرانکوئی بھی دین حیوانات کے حقوق کا اتنا خیال نہیں رکھتا جتنا اسلام رکھتا ہے: حجتالاسلام والمسلمین مؤمنی
حوزہ/ حرم مطہر حضرت معصومہ (س) کے خطیب نے کہا کہ کسی بھی دین میں اور کسی بھی مکتب میں، مکتب اہلبیت (ع) کی طرح حیوانات کے حقوق کا خیال رکھنے کی تاکید نہیں کی گئی۔ اگر بعض حیوانات سے دور رہنے…
-
مقالات و مضامینقرآن مجید کی معاشرتی تعلیمات اور ہم!
حوزہ/کیا قرآن پرانی کتاب ہے؟ جی ہاں قرآن چودہ سو سال پرانی کتاب ہے، لیکن اس کی تازگی ختم ہونے والی نہیں، اسے پڑھنا چاہیے تو بندہ پڑھتا ہی چلاجائے، اسے سمجھنا چاہیے تو بندہ سوچتا ہی چلاجائے گا؛…
-
قائد ملت جعفریہ پاکستان:
پاکستانآج بھی مسلمان اگر اصحاب بدر والا جذبہ پیدا کریں تو کوئی طاقت اسلام کا بال بیکا نہیں کر سکتی
حوزہ / علامہ سید ساجد علی نقوی نے کہا: اسلام کو اغیار سے بچانے کیلئے اصحاب بدر والا جذبہ پیدا کریں تو کوئی طاقت اسلام کا بال بیکا نہیں کر سکتی۔ حافظ رسالت حضرت علی علیہ السلام نے جس دلیری کے…
-
ایرانایران میں 6ویں القدس کانفرنس کا انعقاد، 80 سے زائد عالمی شخصیات کی شرکت متوقع
حوزہ/ اسلامی جمہوریہ ایران 26 مارچ سے 6ویں القدس کانفرنس کی میزبانی کر رہا ہے، جس میں 80 سے زائد غیر ملکی مہمان شرکت کریں گے، جن میں فلسطینی دانشور، اسلامی ممالک کے سفیر اور مختلف مذاہب کے مذہبی…
-
مقالات و مضامینعالمی برادری کس نے تشکیل دی؟
حوزہ/ اب آپ اچانک سنتے ہیں کہ 150 سے زائد ممالک اقوام متحدہ میں ایران پر انسانی حقوق کی خلاف ورزی کا الزام لگا رہے ہیں! یا کہتے ہیں کہ عالمی برادری ایران کے جوہری پروگرام پر فکرمند ہے! لیکن کوئی…
-
ویڈیوزاحکام اسلامی| شب قدر میں فرائص کی قضاء انجام دینا
حجۃ الاسلام والمسلمین محمد یوسف عابدی
-
سیپارۂ رحمان: معارفِ سُوَرِ قرآن
مذہبیسترھویں پارے کا مختصر جائزه
حوزہ/قرآن مجید کے تیس پاروں کا اجمالی جائزہ؛سترھویں پارے کا مختصر جائزه۔
-
مذہبیاحکام روزہ | مسافروں کے لئے ماہ رمضان میں سرِعام کھانے پینے کا حکم
حوزہ / فقہ و احکام شرعی کے استاد حجۃ الاسلام والمسلمین وحید پور نے ماہ مبارک رمضان کے احکام بیان کئے ہیں۔
-
تفسیر سورۃ النساء: آیت ۱۲۸؛
مذہبیعطر قرآن | ازدواجی مسائل اور صلح کی اہمیت
حوزہ/ یہ آیت ازدواجی زندگی میں پیش آنے والے مسائل کا ایک عملی اور عادلانہ حل پیش کرتی ہے۔ اسلام نا اتفاقی یا اختلاف کو بڑھانے کے بجائے صلح اور مفاہمت کو فروغ دیتا ہے تاکہ خاندان کی بنیاد مضبوط…
-
مذہبیحدیث روز | بچوں کی تربیت کیسے کریں؟
حوزہ/ پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک روایت میں بیان فرمایا ہے کہ بچوں کی کیسے تربیت کریں۔
-
اسلامی کیلنڈر؛
مذہبیتقویم حوزہ:۱۷؍رمضان المبارک ۱۴۴۶-۱۸؍مارچ۲۰۲۵
حوزہ/ تقویم حوزہ:منگل:۱۷؍رمضان المبارک ۱۴۴۶-۱۸؍مارچ۲۰۲۵
-
-
مذہبیماہ رمضان المبارک کے سترھویں دن کی دعا مع اردو ترجمہ و مختصر تشریح +آڈیو
حوزہ/دعا کا پیغام :1- صالح اعمال کی جانب خدا کی ہدایت کی درخواست؛2- حوائج و آرزو کی قبولیت کی درخواست؛3- خدا شرح و سوال کی ضرورت نہیں رکھتا؛4- دعا میں صلوات دعا کی قبولیت کی ضمانت۔ منتخب پیغام:دعا…
-
-