جمعرات 25 دسمبر 2025
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین خبریں
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • جہان
  • علماء و مراجع
  • مذہبی
    • احکام
    • حدیث
    • تقویم حوزه
    • عطر قرآن
    • علمی و ثقافتی
    • گوشۂ ادب
    • صدائے حوزہ
  • انٹرویوز
  • خواتین و اطفال
    • خواتین
    • اطفال
  • مقالات و مضامین
    • مذہبی
    • سیاسی
    • تجزیہ
  • ویڈیوز
  • گیلری
    • تصاویر
    • پوسٹر
filterToday News
  • جب موت یقینی ہے، تو دعا اور عملِ انسان کا کیا کردار ہے؟

    مذہبیجب موت یقینی ہے، تو دعا اور عملِ انسان کا کیا کردار ہے؟

    حوزه/ قرآن میں انسان کی موت کو دو حصوں میں تقسیم کیا گیا ہے: "اجلِ مسمّی" (یعنی قطعی اور غیرقابلِ تغییر) اور "اجلِ معلّق" (یعنی مشروط اور قابلِ تغییر)۔ یہ تقسیم اس حقیقت کو ظاہر کرتی ہے کہ اللہ…

    2025-09-23 21:34
  • شہید سید حسن نصر الله نے اپنے خون سے دلوں میں مزاحمت کی شمع روشن کی، برادر عاشق سہتو

    پاکستانشہید سید حسن نصر الله نے اپنے خون سے دلوں میں مزاحمت کی شمع روشن کی، برادر عاشق سہتو

    حوزہ/امام زین العابدین انسٹیٹیوٹ آف تعلیماتِ قرآن و اہلبیت علیہم السّلام محرابپور سندھ پاکستان کے مرکزی صدر عاشق حسین سہتو نے شہید سید حسن نصر اللہؒ کی پہلی برسی کے موقع پر کہا کہ آج ہم اس مردِ…

    2025-09-23 21:34
  • غزہ محاصرہ توڑنے کا عالمی مشن؛ الصمود فلوٹیلا یونان کی سرحد پر پہنچ گیا

    جہانغزہ محاصرہ توڑنے کا عالمی مشن؛ الصمود فلوٹیلا یونان کی سرحد پر پہنچ گیا

    حوزہ/ دنیا کے پچاس ممالک کی درجنوں کشتیوں پر مشتمل قافلہ جزیرہ کریٹ کے قریب پہنچ گیا ہے اور غاصب اسرائیل کی دھمکیوں اور ڈرون پروازوں کے باوجود انسانیت کا یہ سفر جاری ہے۔

    2025-09-23 21:34
  • امامیہ اسکاؤٹس کی سیلاب زدگان کے لیے خدمات کا سلسلہ جاری و ساری+تصویری رپورٹ

    پاکستانامامیہ اسکاؤٹس کی سیلاب زدگان کے لیے خدمات کا سلسلہ جاری و ساری+تصویری رپورٹ

    حوزہ/امامیہ اسکاؤٹس پاکستان جنوبی پنجاب کے زیرِ آب علاقوں میں کئی کلومیٹر پانی میں چل کر ان آبادیوں میں پہنچے ہیں، جہاں ابھی تک پانی کھڑا ہے اور لوگ آفت زدہ ہیں۔

    2025-09-23 21:33
  • عقلی علوم کے بغیر شکوک و شبہات کا جواب دینا ناممکن ہے

    آیت اللہ مروی:

    پاکستانعقلی علوم کے بغیر شکوک و شبہات کا جواب دینا ناممکن ہے

    حوزہ / حوزہ علمیہ کی اعلیٰ کونسل کے سیکنڈ سکریٹری نے حوزات علمیہ میں علوم عقلی کی اہمیت پر تاکید کرتے ہوئے کہا: آج جو بیسیوں شبهات سوشل میڈیا پر مذهب کے خلاف پیش کئے جاتے ہیں ان کا جواب علوم…

    2025-09-23 18:42
  • خواب یا کمزور دلائل سے دین کی تبلیغ ممکن نہیں، اتحاد ملت کا سب سے بڑا ہتھیار ہے

    آیت اللہ آملی لاریجانی:

    علماء و مراجعخواب یا کمزور دلائل سے دین کی تبلیغ ممکن نہیں، اتحاد ملت کا سب سے بڑا ہتھیار ہے

    حوزہ/ مجمع تشخیص مصلحت نظام کے سربراہ آیت اللہ صادق آملی لاریجانی نے کہا ہے کہ دین کی تبلیغ محض خواب یا غیر مستند بیانات کی بنیاد پر نہیں کی جا سکتی، بلکہ اسے اجتہادی اور مضبوط دلائل کے ساتھ…

    2025-09-23 17:44
  • آیت اللہ سعیدی: ۱۲ روزہ جنگ نے ثابت کیا کہ فکری و سیاسی اختلافات کے باوجود اتحاد ممکن ہے

    علماء و مراجعآیت اللہ سعیدی: ۱۲ روزہ جنگ نے ثابت کیا کہ فکری و سیاسی اختلافات کے باوجود اتحاد ممکن ہے

    حوزہ/ امام جمعہ قم اور متولی حرم مطہر حضرت فاطمہ معصومہ (س) آیت اللہ سید محمد سعیدی نے کہا کہ ایمان، قیادت کی پیروی اور اتحاد ہی ایرانی عوام کی کامیابی کا راز ہے، جسے ہمیشہ مدنظر رکھنا چاہیے۔

    2025-09-23 15:13
  • عوام ایسے نظام کی تلاش میں ہے جس سے عدل و انصاف کی فراہمی اور برابری کی سطح کے حقوق ملیں

    علامہ اشفاق وحیدی:

    پاکستانعوام ایسے نظام کی تلاش میں ہے جس سے عدل و انصاف کی فراہمی اور برابری کی سطح کے حقوق ملیں

    حوزہ / علامہ اشفاق وحیدی نے کہا: دنیا سے وڈیرہ شاہی سسٹم اگر ختم ہو جائے تو ظلم و زیادتی اور دہشتگردی بھی ختم ہو سکتی ہے۔ طاقت کا استعمال حکم الٰہی اور مذہب کی رو  سے کیا جائے۔

    2025-09-23 12:01
  • لبنان کے صبرا اور شتیلا کا قتل عام صیہونی درندگی اور اس ظلم میں شریک عالمی طاقتوں کے منہ پر دھبہ ہے

    تحریک امت لبنان:

    جہانلبنان کے صبرا اور شتیلا کا قتل عام صیہونی درندگی اور اس ظلم میں شریک عالمی طاقتوں کے منہ پر دھبہ ہے

    حوزہ/ لبنان کی تحریک امت نے صبرا و شتیلا کے قتل عام کی اکتالیسویں برسی پر جاری بیان میں کہا ہے کہ یہ سیاہ سانحہ کبھی فراموش نہیں ہوگا۔ یہ نہ صرف ایک نسل کشی تھی بلکہ امت کے جسم پر ایسا زخم ہے…

    2025-09-23 11:54
  • مزید 6 یورپی ممالک کا فلسطین کو باضابطہ تسلیم کرنے کا اعلان

    جہانمزید 6 یورپی ممالک کا فلسطین کو باضابطہ تسلیم کرنے کا اعلان

    حوزہ/ فلسطین کی ریاست کو تسلیم کرنے کا عمل تیزی سے بڑھ رہا ہے اور اقوام متحدہ کے فورم پر اسرائیل کے خلاف سخت مذمتی بیانات سامنے آئے ہیں۔

    2025-09-23 09:53
  • احکام شرعی | چادر کے نیچے سے دوپٹہ یا اسکارف باہر رکھنے کا حکم

    مذہبیاحکام شرعی | چادر کے نیچے سے دوپٹہ یا اسکارف باہر رکھنے کا حکم

    حوزہ/ آیت اللہ العظمی سید علی سیستانی نے "چادر کے نیچے سے اسکارف کا کچھ حصہ باہر رکھنے کے حکم" سے متعلق ایک استفتاء کا جواب دیا ہے۔

    2025-09-23 09:45
  • لکسمبرگ اور مالٹا نے بھی فلسطین کو بطور ریاست تسلیم کر لیا

    جہانلکسمبرگ اور مالٹا نے بھی فلسطین کو بطور ریاست تسلیم کر لیا

    حوزہ/ لکسمبرگ اور مالٹا کے وزرائے اعظم نے منگل کی صبح اقوام متحدہ میں منعقدہ "ٹو اسٹیٹ سولوشن" کانفرنس کے دوران فلسطین کو ایک آزاد ریاست کے طور پر تسلیم کرنے کا اعلان کیا۔

    2025-09-23 09:18
  • ویڈیو/ حوزہ نیوز ایجنسی کی خبریں ایک نظر میں (تاریخ 22 ستمبر 2025)

    ویڈیوزویڈیو/ حوزہ نیوز ایجنسی کی خبریں ایک نظر میں (تاریخ 22 ستمبر 2025)

    2025-09-23 08:50
  • حوزہ/ روزانہ کی خبریں تصاویر کے آئینے میں

    گیلریحوزہ/ روزانہ کی خبریں تصاویر کے آئینے میں

    2025-09-23 08:49
  • ہدایت اور گمراہی: انسان کا انتخاب یا خدا کی مشیت؟

    مذہبیہدایت اور گمراہی: انسان کا انتخاب یا خدا کی مشیت؟

    حوزہ/ خداوند قرآن میں ہدایت اور گمراہی کو انسان کے اپنے انتخاب اور عمل سے جوڑتا ہے؛ وہ ہدایت انہیں عطا کرتا ہے جو حق کے راستے پر چلتے ہیں، اور گمراہی ان ظالموں اور ہٹ دھرمی کرنے والوں کے حصے…

    2025-09-23 04:38
  • حدیث روز | خدا کے نزدیک بہترین کام

    مذہبیحدیث روز | خدا کے نزدیک بہترین کام

    حوزہ/ پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک روایت میں خدا کے نزدیک بہترین اعمال کا تعارف کرایا ہے۔

    2025-09-23 03:00

فوری رسائی

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین خبریں
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • جہان
  • علماء و مراجع
  • مذہبی
  • انٹرویوز
  • خواتین و اطفال
  • مقالات و مضامین
  • ویڈیوز
  • گیلری

زبان انتخاب کریں

  • اردو
  • فارسی
  • English
  • Français
  • العربیة
  • हिन्दी
  • বাংলা
  • Türkçe
  • Русский
  • Azərbaycan
  • Kiswahili
  • Español

سوشل میڈیا

اس ویب سائٹ کے جملہ حقوق حوزہ نیوز ایجنسی کے نام محفوظ ہیں

حوزہ نیوز ایجنسی کے مواد کو ماخذ کا نام ذکر کئے بغیر دوسری خبر رساں ایجنسیوں اور اخبارات میں شائع کرنا آزاد ہے

ur.hawzahnews.com. All rights reserved

Nastooh Saba Newsroom