جمعرات 6 اگست 2026
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین خبریں
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • جہان
  • علماء و مراجع
  • مذہبی
    • احکام
    • حدیث
    • تقویم حوزه
    • عطر قرآن
    • علمی و ثقافتی
    • گوشۂ ادب
    • صدائے حوزہ
  • انٹرویوز
  • خواتین و اطفال
    • خواتین
    • اطفال
  • مقالات و مضامین
    • مذہبی
    • سیاسی
    • تجزیہ
  • ویڈیوز
  • گیلری
    • تصاویر
    • پوسٹر
filterToday News
  • شہداء کا اربعین؛ آیت اللہ العظمیٰ صافی گلپایگانیؒ کی نظم

    ایرانشہداء کا اربعین؛ آیت اللہ العظمیٰ صافی گلپایگانیؒ کی نظم

    حوزہ/ حضرت سید الشہداءؑ اور ان کے وفادار اصحاب کے اربعین کے غم میں مرحوم آیت اللہ العظمیٰ لطف اللہ صافی گلپایگانیؒ کی ایک نظم پیش خدمت ہے۔

    2026-08-06 19:32
  • امام حسین (ع) سمیت اولیاء خدا کے مقدس نام ہمارا شعار اور ایمان کی علامت ہیں

    آیت اللہ آقا مجتبیٰ تہرانی (رہ):

    ایرانامام حسین (ع) سمیت اولیاء خدا کے مقدس نام ہمارا شعار اور ایمان کی علامت ہیں

    حوزہ / آیت اللہ آقا مجتبیٰ تہرانی رحمۃ اللہ علیہ نے اپنے ایک درسِ اخلاق میں مقدس اسماء مبارکہ کے فردی اور اجتماعی زندگی پر اثرات بیان کرتے ہوئے امام حسین علیہ السلام کے نام اور روضۂ مبارک کی…

    2026-08-06 18:20
  • پیروانِ مکتبِ امام حسین (ع) شہادت کو ذلت و تسلیم پر ترجیح دیتے ہیں

    شیخ ابراہیم زکزاکی:

    جہانپیروانِ مکتبِ امام حسین (ع) شہادت کو ذلت و تسلیم پر ترجیح دیتے ہیں

    حوزہ / شیخ ابراہیم زکزاکی نے شہر سولیجا میں امام حسین علیہ السلام کی اربعین واک کے اختتامی مراسم سے خطاب کرتے ہوئے زیارت اربعین کی اہمیت پر روشنی ڈالی اور کہا: مکتب امام حسین علیہ السلام کے پیروکار…

    2026-08-06 18:19
  • بحرینی حکومت شیعہ شہریوں کے خلاف منظم مذہبی جبر و ایذا رسانی کا سلسلہ بند کرے

    انسانی حقوق کی تنظیموں کا مشترکہ بیانیہ؛

    جہانبحرینی حکومت شیعہ شہریوں کے خلاف منظم مذہبی جبر و ایذا رسانی کا سلسلہ بند کرے

    حوزہ / چھ بین الاقوامی انسانی حقوق کی تنظیموں نے ایک مشترکہ بیانیہ میں بحرین میں شیعہ شہریوں کے خلاف مذہبی ایذا رسانی اور منظم جبر کے بڑھتے ہوئے واقعات پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے بحرینی حکومت…

    2026-08-06 18:18
  • تصاویر/سکردو میں اربعین حسینی کے موقع پر عظیم الشان اجتماع

    گیلریتصاویر/سکردو میں اربعین حسینی کے موقع پر عظیم الشان اجتماع

    حوزہ/اربعین حسینی کے موقع پر سکردو بلتستان پاکستان میں آئی ایس او کے تحت عظیم الشان اجتماع منعقد ہوا؛ جس میں علمائے کرام سمیت مؤمنین نے کثیر تعداد میں شرکت کی اور امام حسین علیہ السّلام سے تجدیدِ…

    2026-08-06 18:17
  • اربعین حسینی کے موقع پر یادگار شہداء چوک سکردو پر عظیم الشان اجتماع

    پاکستاناربعین حسینی کے موقع پر یادگار شہداء چوک سکردو پر عظیم الشان اجتماع

    حوزہ/امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان گلگت بلتستان ریجن كى جانب سے روزِ اربعين حسينى چوک سکردو پر احتجاجى اجتماع كا انعقاد كيا گیا۔

    2026-08-06 18:12
  • امام حسینؑ کی محبت اللہ کی سب سے بڑی نعمت اور تمام نیکیوں کا سرچشمہ ہے، حجۃ الاسلام فرحزاد

    ایرانامام حسینؑ کی محبت اللہ کی سب سے بڑی نعمت اور تمام نیکیوں کا سرچشمہ ہے، حجۃ الاسلام فرحزاد

    حوزہ/ قم میں حرم حضرت معصومہ سلام اللہ علیہا میں منعقدہ اربعین کی مجلس سے خطاب کرتے ہوئے حجۃ الاسلام والمسلمین حبیب اللہ فرحزاد نے کہا کہ امام حسین علیہ السلام کی محبت اللہ تعالیٰ کی عظیم ترین…

    2026-08-06 10:15
  • امام حسینؑ نے انسانیت کو ظلم و جبر کے سامنے سر نہ جھکانے کا درس دیا: حجت الاسلام مسرور عباس انصاری

    ہندوستانامام حسینؑ نے انسانیت کو ظلم و جبر کے سامنے سر نہ جھکانے کا درس دیا: حجت الاسلام مسرور عباس انصاری

    حوزہ/اربعین حسینی کی مناسبت سے سجاد آباد چھتہ بل، سرینگر جموں وکشمیر میں ایک عظیم مجلسِ عزاء منعقد ہوئی؛ مجلس سے مولانا مسرور عباس انصاری نے خطاب کیا، جبکہ مؤمنین نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔

    2026-08-06 09:32
  • رہبرِ انقلاب شہید سید علی خامنہ ای (رح) کی منفرد خصوصیات (قسط10)

    مقالات و مضامینرہبرِ انقلاب شہید سید علی خامنہ ای (رح) کی منفرد خصوصیات (قسط10)

    حوزہ/رہبرِ شہید متعدد مرتبہ فرمایا کرتے تھے کہ اسلامی انقلاب کا مقصد صرف حکومت قائم کرنا نہیں بلکہ ایک ایسی جدید اسلامی تہذیب کی بنیاد رکھنا ہے جو ایمان، علم، عدل، آزادی، معنویت اور انسانی کرامت…

    2026-08-06 09:32
  • شہید عارف الحسینی، ایک عظیم دشمن شناس قائد تھے: مقررین

    پاکستانشہید عارف الحسینی، ایک عظیم دشمن شناس قائد تھے: مقررین

    حوزہ/مرکزی امامیہ جامع مسجد سکردو بلتستان پاکستان میں شہید قائد علامہ عارف حسین الحسینی رحمۃ الله علیہ کی 38ویں برسی کی مناسبت سے ایک عظیم الشان تعزیتی ریفرنس کا انعقاد ہوا؛ جس میں علمائے کرام…

    2026-08-06 08:29
  • سیاسی مفادات کے لیے عوامی جذبات سے کھیلنا قوم سے سنگین ناانصافی ہے: مولانا سید مجتبیٰ عباس

    ہندوستانسیاسی مفادات کے لیے عوامی جذبات سے کھیلنا قوم سے سنگین ناانصافی ہے: مولانا سید مجتبیٰ عباس

    حوزہ /۲۱صفر المظفر انجمنِ شرعی شیعیانِ جموں وکشمیر کے صدر حجۃالاسلام والمسلمین آغا سید حسن الموسوی کی قیادت میں ملہ بوچھن ماگام میں دن بھر مجلسِ حسینی کا اہتمام رہا، جہاں تنظیم کے ذاکرین نے…

    2026-08-06 03:15
  • قائدِ شہیدؒ نے اپنے مختصر مگر انتہائی مؤثر دورِ قیادت میں ملتِ جعفریہ پاکستان میں بیداری کی ایک نئی لہر پیدا کی

    علامہ عارف حسین واحدی:

    پاکستانقائدِ شہیدؒ نے اپنے مختصر مگر انتہائی مؤثر دورِ قیادت میں ملتِ جعفریہ پاکستان میں بیداری کی ایک نئی لہر پیدا کی

    حوزہ / علامہ عارف حسین الحسینیؒ نے پاکستان میں افکارِ امام خمینیؒ اور نظریۂ ولایتِ فقیہ کو روشناس کرایا اور ملتِ تشیع کے دینی، ملی اور آئینی حقوق کے تحفظ کے لیے بھرپور جدوجہد کی۔

    2026-08-06 03:14
  • مظلومیتِ امامِ زمانہؑ اور امت کی ذمہ داریاں

    خواتین و اطفالمظلومیتِ امامِ زمانہؑ اور امت کی ذمہ داریاں

    حوزہ / امامِ زمانہؑ کی مظلومیت صرف غیبت تک محدود نہیں بلکہ اس کی سب سے بڑی وجہ یہ ہے کہ امت کا ایک بڑا حصہ آپؑ کی معرفت، حقوق اور تعلیمات سے غفلت برت رہا ہے۔

    2026-08-06 03:14
  • یومِ اربعین، شہادتِ عظمیٰ کے پیغام کی ترویج کے حوالے سے تاریخ ساز دن: آقا سید حسن موسوی

    ہندوستانیومِ اربعین، شہادتِ عظمیٰ کے پیغام کی ترویج کے حوالے سے تاریخ ساز دن: آقا سید حسن موسوی

    حوزہ/جموں و کشمیر انجمنِ شرعی شیعیان کے اہتمام سے یومِ اربعین حسینیؑ کے موقع پر حسب روایت وادیٔ کشمیر کے مختلف علاقوں میں خصوصی مذہبی تقریبات، مجالسِ عزاء اور جلوس ہائے عزا و ذوالجناح عقیدت و…

    2026-08-06 03:13
  • محراب پور سندھ؛ اربعین حسینی کے موقع پر نمازِ ظہرین کی باوقار جماعت

    پاکستانمحراب پور سندھ؛ اربعین حسینی کے موقع پر نمازِ ظہرین کی باوقار جماعت

    حوزہ/امام زین العابدین انسٹیٹیوٹ آف تعلیماتِ قرآن و اہلبیتؑ کی جانب سے 20 صفر چہلم امام حسین علیہ سلام کے موقع پر مرکزی جلوسِ عزاء کے دوران نمازِ ظہرین بمقام حسینی چوک محرابپور سندھ پاکستان میں…

    2026-08-06 03:13
  • ہندوستان بھر میں شہیدانِ کربلا کا چہلم عقیدت و احترام سے منایا گیا

    ہندوستانہندوستان بھر میں شہیدانِ کربلا کا چہلم عقیدت و احترام سے منایا گیا

    حوزہ/ہندوستان بھر میں شہیدانِ کربلا کا چہلم عقیدت و احترام کے ساتھ منانے کا سلسلہ جاری ہے۔اسی مناسبت سے ہر سال کی طرح اس سال بھی بتاریخ ۵؍اگست بروز بدھ مبارکپور ضلع اعظم گڑھ میں شہیدانِ کربلا…

    2026-08-06 03:12
  • حدیث روز | تلخی حق کو تحمل کرنے کی نصیحت

    مذہبیحدیث روز | تلخی حق کو تحمل کرنے کی نصیحت

    حوزہ / حضرت امام علی علیہ السلام نے ایک روایت میں مومنین کو حق پر ثابت قدم رہنے اور باطل کی فریبانہ مٹھاس سے بچنے کی نصیحت کی ہے۔

    2026-08-06 03:12

فوری رسائی

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین خبریں
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • جہان
  • علماء و مراجع
  • مذہبی
  • انٹرویوز
  • خواتین و اطفال
  • مقالات و مضامین
  • ویڈیوز
  • گیلری

زبان انتخاب کریں

  • اردو
  • فارسی
  • English
  • Français
  • العربیة
  • हिन्दी
  • বাংলা
  • Türkçe
  • Русский
  • Azərbaycan
  • Kiswahili
  • Español
  • Italiano
  • Hausa
  • indonesia
  • 中文

سوشل میڈیا

اس ویب سائٹ کے جملہ حقوق حوزہ نیوز ایجنسی کے نام محفوظ ہیں

حوزہ نیوز ایجنسی کے مواد کو ماخذ کا نام ذکر کئے بغیر دوسری خبر رساں ایجنسیوں اور اخبارات میں شائع کرنا آزاد ہے

ur.hawzahnews.com. All rights reserved

Nastooh Saba Newsroom