جمعرات 6 اگست 2026 - 03:12
حدیث روز | تلخی حق کو تحمل کرنے کی نصیحت

حوزہ / حضرت امام علی علیہ السلام نے ایک روایت میں مومنین کو حق پر ثابت قدم رہنے اور باطل کی فریبانہ مٹھاس سے بچنے کی نصیحت کی ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "غررالحكم" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الامام العلی علیہ السلام:

اِصْبِرْ عَلى مَرارَةِ الْحَقِّ وَ ايّاكَ اَنْ تَنْخَدِعَ لِحَلاوَةِ الباطِلِ

حضرت امام علی علیہ السلام نے فرمایا:

حق کی کڑواہٹ اور تلخی کو برداشت کرو اور خبردار رہو کہ کہیں باطل کی مٹھاس تمہیں فریب اور دھوکہ نہ دیدے۔

غررالحكم، ح 2472

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha