سوشل میڈیا
-
"#FromKashmirToPalestine" مجلس علماء امامیہ جموں و کشمیر کا سوشل میڈیا پر روز قدس احتجاج کا اعلان
حوزہ/ مجلس علماء امامیہ جموں و کشمیر نے اعلان کرتے ہوئے کہا کہ اس سال کرونا وائرس کے پیش نظر روز قدس کو احتجاجی ریلیاں نہیں نکالی جاسکتی ہے۔ لہذا اس احتجاج کو سڑکوں سے سوشل میڈیا پر منتقل کیا جائے،چونکہ مظلوموں کی حمایت کا دن ہے ہم اپنی حمایت کی آواز سوشل میڈیا کے ذریعے بھی بلند کرسکتے ہیں۔
-
سوشل میڈیا استعمال کرنے کے جرم میں سعودی خواتین گرفتار
حوزہ/ سعودی عرب کے سوشل میڈیا کارکنوں نے اس ملک میں سوشل میڈیا کا استعمال کرنے کی وجہ سے کچھ خواتین کی گرفتاری کی اطلاع دی ہے۔
-
ٹک ٹاک پر پابندی خوش آئند، سوشل میڈیا بے حیائی سے نئی نسل تباہ ہو رہی ہے، سربراہ جمعیت علمائے پاکستان
حوزہ/ اہل سنت عالم دین سید مولانا محمد معصوم حسین نقوی نے کہا کہ والدین نے ذمہ داری کا مظاہرہ نہ کیا تو اخلاقی اقدارکا جنازہ نکل جائے گا من حیث القوم ہمیں قومی اخلاقیات کی مضبوطی پر توجہ دینا ہوگی۔
-
میڈیا موجودہ دور کا طاقتور ترین ہتھیار، علامہ راجہ ناصر عباس جعفری
حوزہ/ جن قوموں نے میڈیا کی اہمیت و افادیت کا درک کر لیا ہے اور اس کا بہترین استعمال جانتی ہیں وہی مختلف محاذوں پر اپنا بہترین دفاع کر سکتی ہیں۔جدید ٹیکنالوجی کے موجودہ دور میں نت نئی تکنیکوں سے آگہی ہم پر واجب ہے تاکہ دشمن کا کوئی حربہ ہم پر کارگر نہ ہو۔
-
دشمن انداز اور شکل بدل کر عالم اسلام پر حملہ آور ہو رہا ہے، علامہ راجہ ناصر عباس جعفری
حوزہ/ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ راجہ ناصر عباس جعفری سے ملک کے نامور بلاگرز، یوٹیوبرز اور سوشل میڈیا پر غیر معمولی فالورز رکھنے والی شخصیات کے وفد نے ملاقات کی،ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور سمیت عالمی حالات پر تفصیلی گفتگو ہوئی۔
-
ثقافتی حملوں کا مقابلہ کریں اور غیر منظم سوشل میڈیا کے استعمال کے خطرات سے ہوشیار رہیں، حجۃ الاسلام شیخ علی نجفی
حوزہ/ حجۃ الاسلام شیخ علی نجفی دام عزہ نے اپنےخطاب میں فرمایا کہ لازمی ہے کہ ہم معارف دین الہی سے واقف ہوں ساتھ ساتھ ہم معاشرے کو اس سے باخبر بھی کرتے رہیں تاکہ ہمارا پورا معاشرہ معارف دین الہی سے واقفیت رکھتا ہو۔
-
سوشل میڈیا پر ملت تشیع اور عزاداری کیخلاف مسلسل پروپیگنڈہ ناقابل برداشت، علامہ عبدالخالق اسدی
حوزہ/ ایم ڈبلیو ایم پنجاب کے جنرل سکریٹری نے کہا کہ شیعہ سنی مکاتب فکر کے عقائد میں اختلاف آج کے نہیں، چودہ سو سالوں سے ہیں، جو عناصر ان اختلافات کو ہوا دے کر تصادم میں بدلنا چاہتے ہیں، انکی ڈوری کہیں اور سے ہل رہی ہے، تمام حالات پر ہماری گہری نظر ہے۔
-
سوشل میڈیا پر مقدس ہستیوں کی توہین:
شیعہ سنی بریلوی دیوبندی اور سلفی کے درمیان فسادات پھیلانے کی کوشش ہو رہی ہے، وفاقی وزیر کا انکشاف
حوزہ/ اسلام آباد میں منعقدہ کنونشن سے خطاب میں پیر نورالحق قادری کا کہنا تھا کہ آٹھ فقہوں میں سے کسی بھی فقہ کے ماننے والوں کو کافر قرار نہیں دیا جا سکتا، علماء کرام کا فرض ہے کہ وہ اس سازش کو ناکام بنائیں اور امت کے درمیان اتحاد پیدا کرنے کیلئے محراب و منبر کا استعمال کریں۔
-
ٹی وی9 بھارت ورش کی سید مقاومت حسن نصر اللہ کی شان میں گستاخی، سوشل میڈیا پر شدید ردعمل کا اظہار
حوزہ/اس چینل کی یہ حرکت کم علمی کی علامت ہے، اور اسطرح کے اعلان سے یہ محسوس ہورہا ہے کہ اسرائیل کی ایما پر اس خبر کو نشر کیا گیا ہے۔
-
سوشل میڈیا نقصاندہ نہیں ہے اسکا غلط استعمال نقصاندہ ہے،مقررین
حوزہ/امت واحدہ پاکستان کے زیر اہتمام ’’ سوشل میڈیا کااستعمال ‘‘ کے عنوان سے ایک آن لائن ویڈیو کانفرنس کا انعقاد کیا گیا جس میں ملک کے نامور اینکر پرسن امیر عباس، اینکر پرسن اویس ربانی، مذہبی اسکار امتیاز رضوی اورسوشل ایکٹیوسٹ گل زہرا نے شرکت ہے۔
-
سوشل میڈیا کے ہاتھوں کھلونا نہ بنیں، سید منتظر موسوی کشمیری
حوزہ/اب ہمارے ملک میں کسی کو دہشت گرد قرار دینے سے کہیں زیادہ سخت سوشل میڈیا نیٹ ورکنگ سائٹوں کے غلط استعمال کرنا ہے۔
-
میڈیا اور سائبرسپیس کے بین الاقوامی مبلغین کے اجلاس کے نام سربراہِ جامعۃ المصطفیٰ کا پیغام
حوزہ/حوزہ/ سربراہ جامعۃ المصطفیٰ نے سوشل میڈیا اور میڈیا کے بین الاقوامی مبلغین کے اجلاس کے نام پیغام ارسال کیا ہے۔
-
علماء ماه رمضان میں سوشل میڈیا کے ذریعہ فریضۂ تبلیغ انجام دیں، حجت الاسلام احمد رضائی
حوزہ/اسلامیک گائنڈینس جنوب خراسان کے جنرل ڈائریکٹر نے کہا: امسال مبلغین، کرونا کے سبب تبلیغی فرائض کی انجام دہی کے لئے مومنین تک نہیں پہونچ سکتے ہیں اس لئے علماء سوشل میڈیا کے ذریعہ فریضہ تبلیغ کو انجام دیں ۔
-
منتظران ظہور اور عاشقان امام زمانہ(عجل) کی ٹوئٹر کے محاذ پر بڑی کامیابی
حوزہ/ ٹوئیٹر کے محاذپر امام مہدی(عجل)کے عاشقوں کی جیت، دنیا بھر میں 3 ٹاپ ٹرینڈز
-
واٹساپ میں کنویں کے مینڈک کی زندگی نہ گذاریں/کچھ بڑا سوچیں، کچھ بڑا کریں !!!
حوزہ/احباب، واٹساپ میں کنویں کے مینڈک کی زندگی نہ گذاریں، بلکہ ٹیلیگرام اور ٹویٹر جیسے مؤثر ومفید پلیٹفارم پر وقت دیں۔