حکومت ہندوستان
-
ہندوستان میں کسان تحریک:
کسانوں کے سلسلے میں اسلامی نقطہ نگاہ کیا ہے، کسانوں پر ظلم کے کیا نتائج ہو سکتے ہیں!؟
حوزہ/ ہماری سب سے پہلے ذمہ داری بنتی ہے کہ ہم کسانوں کی حمایت کریں کسانوں پر ہو رہے ظلم کی مخالفت کریں اور ظالموں کے خلاف آواز بلند کریں کیوں کہ رسول خدا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے امیرالمومنین علی ابن ابی طالب علیہ الصلوۃ والسلام سے کسانوں کے سلسلے میں تاکید کرتے ہوئے فرمایا: اے علی خیال رہے کہ تمہاری حکومت میں کسانوں پر ظلم نہں ہونا چاہیے۔
-
صدر جمیعت العلماء ہند:
ہندوستان؛ آئین مخالف قانون کے خلاف ہماری جدوجہد جاری رہے گی، مولانا ارشد مدنی
حوزہ/ لو جہاد قانون کو چیلنج کرنے والی عرضی پر جمیعت العلماء ہند کی مداخلت کار کی عرضی سُپریم کورٹ میں منظور ہوگئی ہے۔
-
مسئلہ کشمیر فقط ہندوستان یا پاکستان کا مسئلہ نہیں بلکہ یہ ایک قوم کی آزادی کا مسئلہ ہے، ایم ڈبلیو ایم جنوبی پنجاب
مجلس وحدت مسلمین جنوبی پنجاب کے سیکرٹری جنرل کشمیری قوم کی آزادی کیلئے دی جانے والی ان کی بے شمار قربانیاں ضرور رنگ لائیں گی، آج ملک بھر میں یوم یکجہتی کشمیر منا کر پاکستانی قوم کشمیری عوام سے اظہاریکجہتی اور اپنا دینی وملی فرض ادا کر رہی ہے۔
-
اجڑا چمن کشمیر
حوزہ/ ہم حکومت پاکستان اور اقوام متحدہ پر یہ واضح کرتے ہیں کہ وہ کشمیریوں کے بنیادی حق، حق خودارادیت میں رکاوٹ نہ بنیں۔ وادی کشمیر کی عوام کیلئے وہی حل بہترین ہے جو کشمیری عوام کی خواہشات کے مطابق ہوگا اور یہی اس کا دیرپا اور پائیدار حل ہے۔
-
مظلوم کی مدد کرنا عدالت کا بہترین مصداق ہے، حجۃ الاسلام ڈاکٹر وحید علی ساجدی
حوزہ/ کشمیر کا نام سنتے ہی ہماری آنکھوں کے سامنے مظلوم کشمیری مسلمان بھائیوں کی تشدد شدہ لاشوں اور عصمت دری شدہ ماؤں بہنوں کا منظر آتا ہے جس سے ہمارا دل پارہ پارہ ہوجاتا ہے۔
-
مسئلہ کشمیر پر صرف بیانات کافی نہیں، عملی اقدامات اٹھانا ہوگا، علامہ ساجد نقوی
حوزہ/ قائد ملت جعفریہ پاکستان نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ کشمیری مظلوم عوام ہماری جانب دیکھ رہے ہیں، قراردادوں، ڈوزئیرز اور خطابات سے آگے کوئی قابل عمل راہ حل متعارف کرایا جائے۔ کشمیری قیادت، قومی طبقات اور سٹیک ہولڈرز متفقہ طور پر قابل عمل تجاویز کے ساتھ متفقہ ڈرافٹ تیار کریں۔
-
لداخی مسلمانوں کے خلاف کسی بھی سازش کو کامیاب نہیں ہونے دیا جائے گا، مولانا ناظر مہدی محمدی
حوزہ/ جمعیت العلماء اثنا عشریہ کرگل، لداخ نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ ہندوستان کی آزادی سے لے کر آج تک لداخ کے مسلمان ملک کے تعین اپنے وفاداری کا ثبوت اپنے جانوں کی قربانی سے دیتے آرہے ہیں۔
-
آئی ایس او پاکستان 5 فروری کو ملک بھر میں یوم کشمیر منائے گی
حوزہ/ امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے مرکزی جنرل سیکرٹری محمد عباس نے مرکزی کابینہ کے اجلاس کی سربراہی کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئی ایس او 5 فروری کو یوم یکجہتی کشمیر منائے گی۔
-
کشمیر پاکستان کی شہ رگ حیات ہے پوری قوم کو کشمیری بھائیوں کی حمایت میں یک زبان ہو کر آواز بلند کرنی چاہیئے، علامہ راجہ ناصر عباس جعفری
حوزہ/ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل نے کہا کہ کشمیریوں کو مضبوط کرنا ہو گا، وہ کسی ڈکٹیشن پر عمل کی بجائے زمینی حقائق اور علاقائی ضرورتوں کے مطابق فیصلے کرنے میں آزاد ہیں۔
-
کشمیری مسلمانوں کی حمایت میں ہفتہ یکجہتی کشمیر منانے کا اعلان، مجلس وحدت مسلمین پاکستان
حوزہ/ مجلس وحدت مسلمین سندھ کے سیکرٹری جنرل علامہ باقر زیدی کا کہنا ہے کہ ایم ڈبلیو ایم کی مرکزی قیادت نے ہفتہ یکجہتی کشمیر منانے کا اعلان کیا ہے، جس کا مقصد ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں حکومت ہندوستان کی وحشیانہ کارروائیوں کے خلاف اپنی نفرت کا اظہار اور کشمیری مسلمانوں کی حمایت میں آواز بلند کرنا ہے۔
-
کسان تحریک کو کمزور کرنے کی کوشش
حوزہ/ ۲۶ جنوری کو یوم جمہوریہ کے موقع پر دہلی میں کیا کچھ ہوا ،پورا ملک اس کا گواہ ہے ۔مگر کیا ملک کی گواہی تسلیم کی جاسکتی ہے؟۔
-
ممبئی میں کسان الائنس مورچہ کی جانب سے آزاد میدان پر مہا مورچہ/ سرکار میں تکبر ہے لیکن یہ تکبر چکنا چور ہو گا، مقررین
حوزہ/ آج ممبئی میں کسان الائنس مورچہ کی جانب سے آزاد میدان پر مہا مورچہ کا انعقاد، کسانوں کی حمایت میں آج ممبئی کی سرزمین پر "جئے کسان جئے جوان" کے نعروں کی گونج، ہزاروں مظاہرین نے ممبئی کے اسلام جمخانہ سے لے کر آزاد میدان تک پیدل مارچ کیا۔
-
مسلم تنظیموں نے کسان تحریک اور بھارت بند کی حمایت کی
حوزہ/ مسلم تنظیموں کے وفاق آل انڈیا مسلم مجلس مشاورت کے صدر نوید حامد نے کسانوں کی طرف سے جاری تحریک اور کل ہند مکمل بند کی حمایت کر تے ہوئے زرعی قوانین کو کسانوں کے مفاد اور ہندستانی زرعی نظام کے خلاف قرار دیا ہے۔
-
جنوبی ایشیا کا پائیدار امن مسئلہ کشمیر سے جڑا ہے، علامہ ساجد نقوی
حوزہ/ قائد ملت جعفریہ پاکستان نے یوم سیاہ کے موقع پر پیغام دیتے ہوئے کہا کہ انسانی حقوق کی عالمی تنظیمیں کشمیر و فلسطین کا مسئلہ حل کرنے کےلئے اپنا مثبت کر دار ادا کریں۔
-
یکجہتی کشمیر سمینار آزاد کشمیر:
امت مسلمہ فلسطین کے مسئلہ پر یکجا ہوئی ہوتی تو آج کشمیری مسلمانوں کو یہ دن نہ دیکھنے پڑتے
حوزہ/ ملی یکجہتی کونسل آزاد کشمیر کے زیر اہتمام یکجہتی کشمیر سمینار کا انعقاد کیا گیا۔
-
آرٹیکل 370 کا خاتمہ حکومت ہندوستان کا بدنیتی پر مبنی گھناﺅنا اقدام ہے، علامہ ساجد نقوی
حوزہ/ اپنے ایک بیان میں ایس یو سی کے قائد نے وزیراعظم عمران خان کے خطاب پر اپنے تبصرہ میں کہا کہ گذشتہ سال کی طرح وزیراعظم کا خطاب جامع تھا لیکن مسئلہ کشمیر پر عملی اقدامات اٹھانے کی ضرورت ہے۔
-
کشمیر بر صغیر کا فلسطین ہے، مولانا سید ابوالقاسم رضوی
حوزہ/ کشمیر و کشمیریوں کے حقوق کی پامالی ایک عالمی مسئلہ ہے اور اس کے حل کے لئے عالمی اداروں کو متحرک ہو نے کی ضرورت ہے ۷۳ سالوں سے انسانی حقوق پامال ہو رہے ہیں اور دنیا ہے کہ تماشائی بنی بیٹھی ہے۔
-
مزدوروں اور کسانوں کو نظر انداز کرکے ہم نئے ہندوستان کی تعمیر نہیں کرسکتے !
حوزہ/اس مہلک وائرس نے دنیا کے اقتصادی،سماجی اور صحت عامہ کے نظام کی قلعی کھول دی ہے ۔
-
حکومت ہندوستان و ایران کا شکریہ: امام خمینی میموریل ٹرسٹ کرگل
کرونا وائرس کے تحت ایران میں پھنسے ہندوستانی زائرین کو حکومت ایران و ہندوستان کی ناقابل فراموش خدمت اور وطن واپسی پر کرگل امام خمینی میموریل ٹرسٹ نے شکریہ ادا کیا۔
-
کرونا وائرس ہندوستان
کرونا وائرس کی وجہ سے کاروبار متاثر
حوزہ/ غریب ٹھیلے والے اپنا گزر بسر اپنے ہی کاروبار پر کرتے ہیں ۔ایسے میں وہ بھی بڑی تکالیف سے گزر رہے ہیں کوئی کسی کا پرسان حال نہیں ہے اور نہ حکومت کی طرف سے کوئی امداد مل رہی ہے۔
-
کورونا وائرس: ہندوستانی حکومت کا بڑا فیصلہ، 18 مارچ سے ان ممالک کے لوگ نہیں آسکیں گے ہندوستان، ملک بھر میں بند رہیں گی یہ خدمات
حوزہ/مرکزی حکومت نےکورونا وائرس انفیکشن سے نمٹنے کے لئے متعدد ہدایات جاری کئے ہیں جن میں سفر سے متعلق ہدایات کے علاوہ سماجی تنہائی اور اسکول کالج، دیگر تعلیمی اداروں کو 31 مارچ تک بند کرنے کے ہدایات شامل ہیں اور یہ ہدایات تمام ریاستوں کے چیف سکریٹریوں کو دی گئی ہیں۔
-
ویڈیو| دہلی فسادات، مسلمانوں کو نشانہ بنانے پر حکومت ہندوستان کو ڈاکٹر کلب صادق کا پیغام
حوزہ/بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی میں ہونے والے حالیہ فسادات سے متعلق مولانا ڈاکٹر کلب صادق نے ملک میں امن اور اتحاد کی تاکید کی اور دہلی فسادات میں مسلمانوں کو خاص نشانہ بنانے پر حکومت ہندوستان کو پیغام دیا۔
-
فاروق عبداللہ کی پی ایس اے کے تحت نظر بندی ختم
حوزہ/جموں کشمیر حکومت نے نیشنل کانفرنس کے صدر اور رکن پارلیمان ڈاکٹر فاروق عبداللہ کی پبلک سیفٹی ایکٹ (پی ایس اے) کے تحت نظر بندی ختم کردی ہے۔