ایرانی صدر
-
ایرانی صدر سے پاکستانی وزیر خارجہ کی ملاقات:
اسلامی جمہوریہ ایران پاکستان کی سلامتی کو اپنی سلامتی سمجھتا ہے، صدر رئیسی
حوزہ/ ایرانی صدر مملکت نے ایران اور پاکستان کے عوام کو نہ صرف پڑوسی بلکہ ایک دوسرے کے رشتہ دار قرار دیتے ہوئے کہا کہ امام رضا (ع) کے روضے پر آنے والے زیادہ تر غیر ملکی زائرین، پاکستانی ہیں اور ان کی اہل بیت (ع) سے محبت مشہور ہے اور یہ دونوں قوموں کے درمیان قربت کی ایک وجہ ہے۔
-
ایرانی صدر کی اسلامی ممالک کے سفیروں اور وفود کے سربراہوں سے ملاقات میں؛
صہیونی ریاست سے تعلقات کو معمول پر لانا آستین میں سانپ پالنے کے مترادف ہے
حوزہ؍ایرانی صدر مملکت نے اس بات پر زور دیا کہ صیہونی ریاست ایک متزلزل ریاست ہے اور ریاستی دہشت گردی، انسانی حقوق کی منظم خلاف ورزی، عوام کے خلاف ممنوعہ ہتھیاروں کا استعمال، بیت المقدس اور مغربی کنارے کے عوام کے خلاف بڑھتے ہوئے دباؤ اور مسجد الاقصی کی بے حرمتی صیہونی حکومت کے استحکام اور سلامتی میں معاون نہیں ہے۔
-
عالمی یوم القدس مارچ کے موقع پر؛
آج امت مسلمہ کی تحریک صہیونی ریاست کی تباہی کا باعث بنے گی، ایرانی صدر
حوزہ؍ایرانی صدر نے کہا ہے کہ فلسطین کے مستقبل کا فیصلہ مجاہدین کے نوعمر اور نوجوان کریں گے اور اللہ رب العزت کے وعدے کے مطابق ہم قدس کی آزادی کو یقینی سمجھتے ہیں۔
-
ملک کے قرآنی خادموں کو خراج تحسین پیش کرنے کی تقریب میں؛
یوم القدس، القدس کی آزادی اور جعلی صہیونی ریاست کی تباہی کا وعدہ دیتا ہے، ایرانی صدر
حوزہ؍ ایرانی صدر مملکت نےعالمی یوم القدس کو دنیا کے تمام مظلوموں اور مومنین کا دن اور القدس کی آزادی، جعلی صہیونی ریاست کی تباہی اور قرآن پاک سے محبت کرنے والوں کی فتح کا دن قرار دیا۔
-
صدر جمہوریہ ایران نے اسلامی ممالک کے سربراہان مملکت کو ماہ مبارک رمضان کی آمد پر مبارکباد پیش کی ہے
حوزہ/ آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی نے اسلامی ملکوں کے سربراہان مملکت کو الگ الگ پیغام میں ماہ مبارک رمضان کی مبارکباد پیش کرتے ہوئے امید ظاہر کی کہ برکتوں سے بھرا یہ مہینہ مسلمانوں اور اللہ کے نیک بندوں کے لئے گناہوں سے بچنے اور نفس کی پاکیزگی کا موقع فراہم کرے گا تا کہ اس طرح متقین کے زمرہ میں قرار پائیں اور الہی قرب حاصل ہو۔
-
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر کا دورہ قطر
حوزہ/ اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر قطر کے امیر کی سرکاری دعوت پرپیر کے روز دوحہ پہنچ گئے جہاں ان کا پر جوش استقبال کیا گیا۔
-
ایرانی صدر آیت اللہ رئیسی کا دورۂ ماسکو کتنا کامیاب؟
حوزہ/ اس وقت روس چین اور ایران کے ساتھ مل کر امریکی بلاک کے مقابلے میں نیا بلاک تیار کرچکا ہے جس کے نتائج سامنے آرہے ہیں ۔ایران کثیر قطبی نظام کی پالیسی پر عمل در آمد کررہاہے جس کااعلان متعدد بار اس کی جانب سے کیا جاچکاہے ۔آیت اللہ رئیسی کا دورۂ ماسکو اس راہ میں نئی پیش رفت ہے ۔
-
دہشتگردوں سے امریکہ کا شیطانی اتحاد پوری دنیا میں واضح ہوگیا ہے، ایرانی صدر
حوزہ/ آیت اللہ رئیسی نے کہا کہ دہشتگردوں سے امریکہ کا "شیطانی اتحاد"؛ پوری دنیا بالخصوص مغربی ایشیا کی قوموں- شام سے لے کر افغانستان تک" سب پر واضح ہوگیا ہے۔
-
روس کی مسلم کونسل کے سربراہ کی ایرانی صدر سے ملاقات
حوزہ/ ملاقات کے دوران ،آیت اللہ رئیسی نے روس کے دورے کو دونوں ممالک کے درمیان اقتصادی، سیاسی اور خاص طور پر ثقافتی تعلقات میں ایک اہم موڑ قرار دیا اور عین الدین نے بھی ایرانی صدر کو ماسکو گرینڈ مسجد کا دورہ کرنے کی دعوت دی۔
-
ایرانی قوم کے ایک صالح با کردار اور مجاہد عالم دین کے انتخاب سے اسلام دشمن استکباری قوتوں کو مایوسی، علامہ مقصود ڈومکی
حوزہ/ آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی نے حرم حضرت امام علی رضا علیہ السلام کے متولی اور پھر چیف جسٹس کی حیثیت سے عوام کی جس طرح خدمت کی امید ہے کہ صدر جمہوریہ کی حیثیت سے وہ خدمت کی اعلی مثال قائم کریں گے۔
-
ایرانی صدر کا آیت اللہ عبد اللہ نظری خادم الشریعہ کی وفات پر اظہار تعزیت
حوزہ/ اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے ایک پیغام میں، متقی عالم، امام راحل (رح) اور رہبر معظم انقلاب اسلامی کے دیرینہ دوست، آیت اللہ عبد اللہ نظری خادم الشریعہ کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا ہے۔
-
امریکہ کی معاشی جنگ ناکام ہوگئی ہے، ملک کی معاشی صورتحال بہتر ہوگی، ایرانی صدر
حوزہ/ ایرانی صدر حسن روحانی نے قوم کو ایک روشن مستقبل کی یقین دہانی کرائی ہے، کیونکہ امریکہ کی معاشی جنگ ناکام ہوگئی ہے، اور اس کے بعد ایک نیا باب شروع ہوگا۔
-
امریکی جواری کا سیاسی کئیریر مٹی میں مل چکا ہے، ایرانی صدر
حوزہ/ ایران کے صدر نے کہا کہ تجارتی اور جوئے بازی کی ذہنیت کے مالک ریاستہائے متحدہ کے صدر تین ماہ کے اندرہماری حکومت کا تختہ الٹنا چاہتے تھے لیکن انہوں نے خود کو ختم کر دیا۔
-
امریکہ کی نئی حکومت ماضی کی غلطیوں کا ازالہ کرے گی،زیادہ دباؤ ناکامی کا نتیجہ ہے، حسن روحانی
حوزہ/ امریکی صدارتی انتخابات کے نتائج کا ذکر کرتے ہوئے ایرانی صدر نے کہا کہ پچھلے تین سالوں میں امریکی حکومت کی غلط اور گمراہ کن پالیسیوں کی نہ صرف دنیا بھر کے لوگوں نے ، بلکہ حالیہ انتخابات میں امریکی عوام نے بھی مذمت کی ہے۔
-
ایران، دشمن کی چالوں کو ناکام بنانے میں کامیاب رہا ہے، ایرانی صدر
حوزہ/ایرانی صدر مملکت نے کہا ہے کہ ملک کی معاشی حقائق سے پتہ چلتا ہے کہ معاشی صلاحیتوں سے فائدہ اٹھاتے ہوئے اور ملک کے تمام عناصر اور مربوط پروگراموں کے نظم و نسق میں ہم آہنگی سے ، دشمنوں کے زیادہ سے زیادہ دباؤ اور بے مثال رکاوٹوں سے نکلنا اور معاشی جنگ میں جیتنا ممکن ہے۔
-
ایرانی صدر کا عراقی ہم منصب سے ٹیلیفونک رابطہ، دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال
حوزہ/اسلامی جمہوریہ کے صدر حسن روحانی نے عراقی ہم منصب سے ٹیلیفونک رابطہ کرکے دونوں ملکوں اور خطے کی تازہ ترین صورتحال پر تبادلہ خیال کیا ہے۔
-
ایام عزا میں احتیاطی تدابیر کے ساتھ سید الشہداء (ع) کی عزاداری منائی جائے گی،ایرانی صدر
حوزہ/صدر روحانی نے امام حسین علیہ السلام کی عزاداری کی اہمیت پر روشنی ڈالتے ہوئے کہا کہ ائمہ طاہرین سے توسل خصوصا سید الشہداء کی عزاداری کا انعقاد ایک ناقابل انکار معنوی اور روحانی ضرورت ہے اور اس کے شاندار انعقاد میں کسی قسم کی کوئی رکاوٹ نہیں ہو گی۔
-
عراقی وزیر اعظم تہران پہنچ گئے، مذاکرات کا آغاز
حوزہ/عراق کے وزیر اعظم ایک اعلی سطحی سیاسی اور اقتصادی وفد کے ہمراہ تہران پہنچ گئے ہیں اور ایرانی حکام کے ساتھ ان کی ملاقاتوں کا سلسلہ جاری ہے۔
-
ایران کے خلاف امریکہ کی پابندیاں انسانی حقوق کی بدترین خلاف ورزی، حسن روحانی
حوزه/ایران کے صدر نے کہا کہ ایران کے خلاف امریکہ کی پابندیوں کا تسلسل انسانی حقوق کی بد ترین خلاف ورزی ہے۔
-
صدر جامعہ روحانیت بلتستان پاکستان کی جانب سے ایرانی صدر کا زائرین کے بارے میں بیان کا خیر مقدم
حوزہ/صدر جمہوری اسلامی ایران حجت الاسلام و المسلمین حسن روحانی نے ملک میں کرونا کنٹرولینگ کے سلسلے میں ایک پریس کانفرنس کے دوران کہا کہ دنیا کے دیگر ملکوں سے امام رئوف حضرت رضا علیہ السلام اور کریمہ اہلبیت حضرت معصومہ سلام اللہ علیہا کی زیارات کے لئے آئے ہوئے زائرین جمہوری اسلامی ایران کے مہمان ہیں۔