دہشتگردی
-
سانحہ اے پی ایس، ننھے بچوں کی اس عظیم قربانی نے قوم کو دہشتگردی کے خلاف یکجا کردیا، سیدہ زہرا نقوی
حوزہ/ سانحہ کی چھٹی برسی کے موقع پر ایم ڈبلیو ایم شعبہ خواتین کی سربراہ کا ایک بیان میں کہنا تھا کہ درندہ صفت دہشتگرد جو کہ انسانیت کے دشمن ہیں، نے بزدلانہ وار کرکے معصوم بچوں پر ظلم و ستم کی انتہا کر دی اور ایسی سفاکیت کا بازار گرم کیا کہ زمین کانپ اٹھی۔
-
جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان:
سانحہ اے پی ایس پاکستان میں دہشتگردی کی تاریخ کا سب سے بڑا دل خراش واقعہ، 16دسمبر کو یوم تعلیم کے عنوان سے منانے کا اعلان
حوزہ/ ترجمان جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان نے کہا کہ پشاور کے شہدا نے اس قوم کو متحد کر دیااور پشاور کے شہدا نے خون دے کر علم و امن کی وہ شمعیں روشن کیں کہ کافی حد تک ملک میں دہشتگردی کا خاتمہ ہو چکا ہے۔
-
دہشت گردی کے خلاف جنگ میں بین الاقوامی تعاون کو جاری رکھیں گے، عراقی صدر برہم صالح
حوزہ/ برہم صالح نے دہشت گردی کے خلاف جنگ اور خطے میں تناؤ کو کم کرنے کے لئے بین الاقوامی تعاون کو جاری رکھنے کی ضرورت پر زور دیا۔
-
ایرانی انٹیلی جینس نے دہشت گردوں کے اہم سرغنہ کو کیا گرفتار
حوزہ/ ایران کی وزارت انٹیلی جینس نے سن دوہزار اٹھارہ کے دہشت گردانہ حملے میں ملوث گروہ کے سرغنہ کو گرفتار کرلیا ہے۔
-
لبنانی مذہبی رہنماؤں نے اسلام کو دہشت گرد قرار دیئے جانے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے
حوزہ / لبنان کے مذہبی رہنماؤں آیت اللہ قبلان ، شیخ حسن اور شیخ دریان نے ، بے گناہ لوگوں کی جانیں لینے اور ان خونی اور وحشی جرائم کو دین اسلام سے جوڑنے کی کوششوں کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے ۔
-
دہشت گردی سے مقابلے کےلیے بین الاقوامی سطح پر کوششوں کی ضرورت ہے، شیخ الازہر
حوزہ/ شیخ احمد الطیب نے آسٹریا کے دارالحکومت ویانا میں دہشت گرد حملے پر اپنا رد عمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشت گردی، شدت پسندی اور نفرت آمیز گفتگو کا مقابلہ کرنے کے لیے ہمہ گیر کوششوں کی ضرورت ہے۔
-
لاہور پاکستان
جماعۃ الدعوۃ کے 3 رہنماؤں کو مزید 2 مقدمات میں قید کی سزائیں
حوزہ/جماعۃ الدعوۃ کے امیر پروفیسر حافظ محمد سعید سمیت حافظ عبدالسلام بن محمد، پروفیسر حافظ عبدالرحمٰن مکی، پروفیسر ظفر اقبال، یحییٰ مجاہد، لقمان شاہ اور حافظ مسعود الرحمٰن کو مختلف مقدمات میں پہلے ہی سزائیں سنائی جا چکی ہیں۔
-
فرقہ واریت، انتشار اور افتراق کی ہر سازش کو ناکام بنائیں گے، علامہ عارف واحدی
حوزہ/ آج بھی ملک و قوم کی وحدت کے خلاف کچھ اندرونی شرارتی عناصر اور کچھ بیرونی سامراجی اور دشمن قوتیں اس ملک کو غیر مستحکم کرنے کے لئے فرقہ واریت پھیلانے کے لئے مسلسل سازشیں کر رہی ہیں۔
-
افغانستان سے لیکر عراق تک امریکی پالیسی دہشتگردی کا منہ بولتا ثبوت ہے
حوزہ/ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سیکرٹری جنرل نے اس بات پر زور دیا کہ امریکی پالیسی کی بنیاد انتشار اور عدم تحفظ پیدا کرنا ہے چاہے اس کا مقصد افغانستان میں ہو یا کہ عراق میں۔
-
تحریک منہاج القرآن نے احیائے دین کے ساتھ فرقہ واریت کے مقابلہ میں علم و آگاہی کو فروع دیا، ڈاکٹر طاہر القادری
حوزہ/ ڈاکٹر طاہر القادری نے کینیڈا سے ویڈیو لنک خطاب میں کہا کہ اسلام کو انتہاء پسندوں نے ہائی جیک کیا، دہشتگردوں کو فرقہ واریت کے فروغ کیلئے ٹاسک دیا گیا۔
-
عراق ،اقوام متحدہ کی نمائندہ کی حشد الشعبی ہیڈکوارٹر کے سربراہ سے ملاقات
حوزہ / عراق کے لئے اقوام متحدہ کی خصوصی نمائندے جینن ہینس نے عوامی تحریک حشد الشعبی ہیڈ کوارٹر کے سربراہ عبدالعزیز المحمداوی (ابو فدک) سے ملاقات کی ہے ۔
-
دنیا میں بڑھتی ہوئی بے چینی بد نظمی فرقہ پرستی دہشت گردی حکمرانوں کی غلط خارجہ پالیسیوں کا نتیجہ ہے، علامہ اشفاق وحیدی
حوزہ/ امت مسلمہ کو موجودہ حالات میں بہت سے چیلنجز کا سامنا ہے ہبیداری امت سے ہی مشکلات کا حل ہے۔
-
سوڈانی وزیر خارجہ:
امریکہ نے سوڈان کو دہشتگردی کی لسٹ سے نکالنے کے بدلے میں اسرائیل کے ساتھ تعلقات قائم کرنے کی شرط لگائی
حوزہ/ سوڈانی وزیر خارجہ عمر قمرالدین نے کہا کہ امریکہ نے اسرائیل کے ساتھ سوڈان کے تعلقات معمول پر لانے کے عوض دہشت گردی کی سرپرستی کرنے والے ممالک کی فہرست سے سوڈان کو نکالنے کا وعدہ کیا ہے۔
-
پاکستان کو ایک دفعہ پھر قتل و غارت گری کی طرف دھکیلنے کی کوشش ہے، اسے ہم کامیاب نہیں ہونے دینگے، علامہ عبدالخالق اسدی
حوزہ/ مجلس وحدت مسلمین پنجاب کے سیکرٹری جنرل علامہ عبدالخالق اسدی نے صوبائی سیکرٹریٹ لاہور میں پنجاب کے مختلف اضلاع سے آئے ہوئے وفود سے ملاقات کے دوران گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ تحفظ بنیادِ اسلام بل پاکستان کی سلامتی کیخلاف ایک منظم سازش ہے۔
-
ایران اور شام باہمی تعاون کے ساتھ دہشتگردی کا مقابلہ کرینگے،بشار الاسد
حوزہ/ شام کے صدر نے اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ اسٹریٹجک تعلقات بڑھانے کی ضرورت پر زور دیا۔
-
آیت اللہ العظمی سیستانی نے عراق کی تباہ کن سازشوں کو ناکام بنا دیا،عراقی وزیر اعظم
حوزہ / جہاد کفائی فتویٰ کے اجراء کے ایک سال مکمل ہونے کی تقریب کے موقع پر ، عراقی وزیر اعظم مصطفی الکاظمی نے کہا کہ :آیت اللہ سیستانی کے فتوے نے داعش گروپوں کے پھیلاؤ کو روک دیا ، اس کی مجرمانہ سازشوں کو بے نقاب کردیا اور عراق کو داعش کی سیاہ کاریوں سے بچا لیا۔
-
انہدام جنت البقیع؛توحید کے نام پر بدترین دہشتگردی
حوزہ/مسلمانوں کی غیرت کا اندازہ اس بات سے لگایا جاسکتا ہے کہ سرزمین وحی پر عالیشان مندر تعمیر کیے گئے لیکن رسول اسلام کی بیٹی رسول کا نواسے کھلے آسمان تلے مسلمانوں کی بے غیرتی اور ظالمانہ رویہ پر افسوس کا اظہار کررہے ہیں۔
-
ابن تیمیہ دہشت گردی کا سربراہ ہے اور وہ بہت سارے جرائم کا مرتکب ہوا ہے،استاد الازھر یونیورسٹی مصر
حوزہ/ مصر، شیخ کریمہ نے کہا کہ ابن تیمیہ نے اہل مصر ، اشعریوں اور صوفیوں کو شدت پسند گروہ بنایا،اور اس کے علاوہ ، وہ نبی کے والدین کو کافر سمجھتا تھا! اور اس طرح یہ وہی شخص ہے جس نے تکفیریت کا دروازہ کھولا ، اور اس کی وجہ سے بہت زیادہ تشدد اور خونریزی ہوئی۔