حرم مطہر رضوی
-
امام رضا علیہ السلام کے حرم میں "ابناء الرضا (ع)" قرآنی محفل کا انعقاد
حوزہ/ آستان قدس رضوی سے کے ادارۂ علوم قرآنی کے زیراہتمام حرم مطہر رضوی میں "ابناء الرضا (ع) " کے زیر عنوان قرآنی محفل کا سلسلہ شروع ہوگيا ہے۔
-
حرم مطہر رضوی میں بست شیخ بہائیؒ میں زیر زمین شبستان کی تعمیر
حوزہ/ حرم مطہر رضوی کی ٹیکنیکل اور تعمیراتی آرگنائزیشن کے سربراہ نے حرم مطہر رضوی میں مسقف (چھت والی ) جگہوں میں اضافے اوربست شیخ بہائیؒ(شیخ بہائي پورٹیکو ) میں زیرزمین شبستان کی تعمیر کے پروجیکٹ کی تفصیلات بیان کی ہیں ۔
-
سید مرتضیٰ علم الہدیٰ کی خدمات کو شاندار خراج عقیدت
حوزہ/ آستان قدس رضوی کے متولی نے کہا ہے سید مرتضی علم الہدی نے فقہ کو سیاسی اور سماجی امور میں پوری طرح عملی شکل دے کر انسانی معاشرے کی نمایاں خدمات انجام د ی ہیں۔
-
امام علی (ع) سورہ واقعہ میں " السابقون " کے واضح مصداق ہیں، حجت الاسلام ناصر رفیعی
حوزہ/ امام رضا علیہ السلام کے روضے کے خطیب نے اس بات کا ذکر کرتے ہوئے کہ امام علی علیہ السلام، نے سب سے پہلے خدا اور اس کے رسول کی وحدانیت اور رسالت کا اقرار اور ایمان کا اعلان کیا کہا کہ قرآن مجید میں جن " پیش قدم " یعنی السابقون کی تعریف کی گئی ہے اس کا سب سے واضح مصداق امیر المومین حضرت علی علیہ السلام ہیں ۔
-
امام محمد تقی (ع) کے یوم ولادت کے موقع پر حرم مطہر رضوی کے نورانی گنبد کی مرمت مکمل
حوزہ/ حضرت امام علی رضا علیہ السلام کے فرزند ارجمند حضرت امام محمد تقی علیہ السلام کے یوم ولادت با سعادت کی آمد کے موقع پر حرم مطہر رضوی کے نورانی گنبد کو چمکانے اور مرمت کا کام مکمل ہو گیا۔
-
ڈاکٹر جلال الدین رحمت کے انتقال پر حرم مطہر رضوی کے متولی کا تعزیتی پیغام
آستان قدس رضوی کے متولی نے ، ایک پیغام جاری کرکے انڈونیشیا کے ادارہ اہل بیت کے سربراہ ڈاکٹر جلال الدین رحمت کے انتقال پر تعزیت پیش کی ہے ۔
-
اقدار مخالف سازشوں کو فقط دینی و اسلامی اقدار کے ذریعہ ہی روکا جا سکتا ہے، نائب متولی آستان قدس رضوی
حوزہ/ آستان قدس رضوی کے نائب متولی مصطفیٰ خاکسار قہرودی نے دشمن کی ثقافتی یلغا ر کا مقابلہ کرنے کے لئے رضوی تعلیمات سے استفادہ کی ضرورت پر زوردیا ہے۔
-
امام رضا (ع) میوزیم، کورونا کے دوران عالمی سطح پر بہترین میوزیم
حوزہ/ میوزیم کی عالمی کونسل آئي سی او ایم نے امام رضا علیہ السلام کے میوزیم کی قدر دانی کی ہے جہاں کورونا کے دور میں بھی میوزیم کی اشیاء سائبر اسپیس پر شائقین کے لئے آسانی سے دستیاب ہیں ۔
-
کورونا کی وجہ سے امام رضا (ع) کے حرم کو بند کرنا انتہائي سخت فیصلہ تھا، حجت الاسلام مروی
حوزہ/ آستان قدس رضوی کے متولی نے کہا کہ کورونا کے پھیلاؤ کے باعث امام علی رضا علیہ السلام کے حرم مطہر کو بند کرنا بہت ہی سخت اور انتہائي مشکل فیصلہ تھا۔
-
روضہ امام علی رضا (ع) کے خلاف مجرمانہ امریکی پابندیوں کی حرم مطہر رضوی کی جانب سے شدید مذمت
حوزہ/ حرم امام علی رضا علیہ السلام کے جانب سے جاری مذمتی بیان میں کہا گیا ہے کہ دشمنوں کی دشمنی اور شیطانوں کی طرف سے لگائی جانے والی پابندیوں سے آستان قدس رضوی کی کا ر کردگیوں اور سرگرمیوں میں ذرہ بھر بھی رکاوٹ نہیں آئے گی اور اس بارگاہ کے صاحب و مالک کی مدد سے سبز رضوی پرچم پہلے سے زیادہ دنیا پر لہرائے گا۔
-
تصاویر/ مشہد مقدس میں تعینات قونصل جنرل آف پاکستان کی حرم مطہر رضوی میں حاضری
حوزہ/ ایران کے شہر مشہد مقدس میں اسلامی جمہوریہ پاکستان کے جنرل قونصل جناب عارف خان بھٹانی نے گذشتہ روز آستان قدس رضوی کے عجائب گھروں کا دورہ کیا اور ساتھ میں حضرت امام علی رضا علیہ السلام کے روضہ اقدس پر حاضری بھی دی۔
-
حضرت امام علی رضا (ع) کے خدام کی جانب سے مشہد مقدس کے مضافات میں کھانوں کے ایک لاکھ پیکیٹس تقسیم
حوزہ/ عشرہ فاطمیہ اور دختر پیغمبر گرامی اسلام(ص) حضرت فاطمہ زہرا (س) کےیوم شہادت کی مناسبت سے حرم مطہر رضوی کے ادارہ اماکن متبرکہ کے زیراہتمام امام رضا(ع) موکب پر ایک لاکھ افراد کے لئے کھانے تیار کر کے مشہد مقدس کے مضافات میں مستحق افراد کے درمیان تقسیم کئے جارہے ہيں ۔