-
یوم انہدام جنت البقیع؛ پوری دنیا کے عاشقان اہلبیتؑ آل سعود کے ظلم کے خلاف یوم احتجاج منائیں گے، علامہ مقصود ڈومکی
اپنے ایک بیان میں ایم ڈبلیو ایم پاکستان کے مرکزی ترجمان کا کہنا تھا کہ آل سعود نے آئمہؑ، اہلبیتؑ رسول، صحابہ کرام اور اولیائے الٰہی کے مقدس مزارات منہدم کرکے دنیا کے کروڑوں انسانوں کو سوگوار کیا۔
-
سادات عثمانپور کے شجرہ کا رسم اجراء کیا گیا
حوزہ/ انٹرنیشنل نور مائکروسینٹر کے توسط سے امروہہ میں سادات عثمانپور کے شجرہ کا رسم اجراء وجود میں آیا۔
-
13 جون سے تقریباً 40 ہزار ایرانی زائرین کو حج پر بھیجا جائے گا
حوزہ / ادارہ حج و زیارت ایران کے سربراہ نے مراجع عظام تقلید سے ملاقات کے دوران کہا: اس سال ان شاءاللہ 39,600 افراد کو حج پر بھیجا جائے گا۔
-
کراچی میں شیعہ علماء کونسل پاکستان کی جانب سے فلسطین و شہداء پاکستان کی یاد میں نمائش و چراغاں:
ملکی عوام اپنے مظلوم فلسطینی و غیور مسلمانوں کے ساتھ کھڑے ہیں، علامہ ناظر عباس تقوی
حوزہ/ رہنماوں کا کہنا تھا شہدائے پاکستان کو ہم کبھی فراموش نہیں کر سکتے ان شہداء کی قربانیوں کی بدولت آج وطن عزیز میں امن کا قیام ممکن ہوا ہے اس لئے آج ہم عید شہداء کے خانوادوں کے ہمراہ بنارہے ہیں تا کہ ان کو اپنے پیاروں کی کمی محسوس نہ ہو سکے۔
-
آل انڈیا شیعہ کونسل و اہل بیت کونسل نے مشترکہ طور پر مہم شروع کی:
جنت البقیع کی تعمیر کے لئے ملک گیر سطح پر دستخطی مہم کا آغاز
حوزہ/ شیعہ جامع مسجد کشمیری گیٹ دہلی اور ملک کے مختلف حصوں میں نمازیوں نے اس تحریک میں شامل ہوتے ہوئے اس مہم میں حصہ لیا۔
-
میں بقیع ہوں
حوزہ/ ہاں وہ دن دور نہیں جب غیبت سے میرے حقیقی وارث کا ظہور ہوگا تو وہ اپنے دست مبارک سے ان شاندار روضوں کی تعمیر کر کے یہ اعلان کرے گا کہ بقیع آج بھی اپنی عظمت و منزلت کے ساتھ پاٸیدار ہے ۔
-
شہدا عید ملن پارٹی
حوزہ/ بہشت معصومہ قم میں عید الفطر کے موقع پر شہدا عید ملن پارٹی کا اہتمام کیاگیاجس میں ایک ہزار سے زاٸد افراد نے شرکت کی۔
-
لمحہ فکریہ:
توجہ اور اخلاص سے 17 رکعت نماز پڑھی جائے تو کتنا وقت درکار ہوگا؟
حوزہ/ نماز کی اہمیت اتنی ہے کہ اسے بیان کر پانا ہمارے بس کی بات نہیں ہے۔
-
اسلامی کیلنڈر:
تقویم حوزہ:۵؍شوّال المکرم۱۴۴۳-۷؍مئی۲۰۲۲
حوزہ/تقویم حوزہ:سنیچر:۵؍شوّال المکرم۱۴۴۳-۷؍مئی۲۰۲۲
-
جنت البقیع میں مزارات مقدسہ کی مسماری کے خلاف اور بقیع کی تعمیر نو کے لیے آصفی مسجد میں احتجاجی مظاہرہ ہوا
حوزہ/امام جمعہ لکھنؤ مولانا سید کلب جواد نقوی کی جانب سے مجلس علمائے ہند کے زیر اہتمام یوم انہدام جنت البقیع کی مناسبت سے آصفی مسجد میں نماز جمعہ کے بعداحتجاجی مظاہرہ کیا گیا ۔
-
فقہی احکام کے معلومات، اسلامی معاشرے کی تعمیر میں اہم کردار ادا کریگا، انجنئیر سید حسین موسوی
حوزہ/ اصغریہ تحریک پاکستان کے چئیرمین: منظم تحریک کی علامت ہے کہ وہ معاشرے کی علمی سطح کی بلندی کے لیئے کوشان ہو ۔
-
تصاویر/ حیدراباد مین عید ملن پارٹی
حوزہ/اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائیزیشن پاکستان اور اصغریہ علم و عمل تحریک پاکستان کی جانب سے حیدراباد مین عید ملن پارٹی کا انعقاد کیا گیا۔
-
حدیث روز | سچے مسلمان کی خصوصیت
حوزہ / حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام نے ایک روایت میں سچے مسلمان کی خصوصیت کی جانب اشارہ ہے۔
-
آیت اللہ نوری ہمدانی کی شیخ علی الخطیب سے ملاقات:
فقط زبان سے کہنا کافی نہیں بلکہ ہمیں مظلوموں کی حمایت کے لئے عملی اقدامات کرنے چاہئیں
حوزہ / شیعہ مرجع تقلید نے کہا: اس وقت اسرائیل کے خلاف جہاد اور آپس میں اتحاد کے علاوہ کوئی راستہ نہیں ہے۔ یقیناً یوم قدس پر تمام دنیا کے لوگوں نے مارچ کیا اور امریکہ اور اسرائیل سمیت تمام ظالموں کے خلاف نعرے لگائے لیکن ہم یہ کافی نہیں سمجھتے۔
-
حدیث روز | متکبر افراد کی خصوصیت
حوزہ / حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام نے ایک روایت میں متکبر افراد کی خصوصیت کی جانب اشارہ ہے۔
-
آیت اللہ حسینی بوشہری:
آیت اللہ العظمی صافی کسی بھی ذاتی محبت اور عداوت کے بغیر مذہبی درد رکھتے تھے
حوزہ / حوزہ کی سپریم کونسل کے سکریٹری نے کہا: حضرت آیت اللہ صافی گلپائیگانی اپنی تمام زندگی صراط مستقیم پر گامزن رہے اور وہ کربلا اور حرمِ سید الشہداء (ع) میں ایران اور حوزہ علمیہ کے سفیر رہے اور ان کے علمی آثار کو درسی کتابوں سمیت مختلف فارمیٹس میں شائع اور سراہا جانا چاہیے۔
-
عصر حاضر میں ملک کے حالات کو دیکھتے ہوئے طلاب وعلماء کرام کی ذمہ داریاں مزید بڑھ جاتی ہیں، مولانا سید پیغمبر عباس نوگانوی
حوزہ/ اس وقت ضرورت اس بات کی ہے کہ وطن عزیز میں مسلمانوں کی حوصلہ شکنی نہ ہونے دی جائے اور روایتی گنگا جمنی تہذیب کو بڑھاوا دیتے ہوئے ملک کی تعمیر و ترقی میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیا جائے ۔
-
اسلامی کیلنڈر:
تقویم حوزہ:۴؍شوّال المکرم۱۴۴۳-۶؍مئی۲۰۲۲
حوزہ/تقویم حوزہ:جمعہ:۴؍شوّال المکرم۱۴۴۳-۶؍مئی۲۰۲۲
-
معاشرے کی اصلاح کیلئے صحافت کا کلیدی کر دار ہے، علامہ ساجد نقوی
حوزہ/ یوم آزادی صحافت کے مناسبت سے قائد ملت جعفریہ پاکستان نے میڈیا ارکان سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ قلم کا آزاد استعمال اور کسی دباﺅ میں آئے بغیر کلمہ حق بلند کرنا اور مظلوم کی آواز بننے کی روایات اور خصوصیات کو ختم نہیں ہو نا چاہیے، حقائق کے برعکس خبریں اشاعت کرنا یا کر دار کشی صحافت کی اعلیٰ اقدا کو پامال کرنے کے مترادف ہے۔
-
33ویں سالانہ بین الاقوامی کتابی نمائش 11مئی کو تہران میں افتتاح ہوگی
حوزہ / ایران کے دارالحکومت تہران میں سالانہ 33واں بین الاقوامی کتاب میلہ 21 سے 31 اردیبھشت 1401 شمسی (مطابق 11مئی سے 21 مئی 2022ء) کو مصلای امام خمینی (رہ) میں اور ورچوئل طور پر ketab.ir کے ایڈریس پر منعقد ہو گا۔
-
شہید مرتضیٰ مطہری کی برسی اور یوم معلم کی مناسبت سے خصوصی اشاعت +ڈاونلوڈ
حوزہ/ شہید مرتضیٰ مطہری کی برسی اور یوم معلم کی مناسبت سے خصوصی اشاعت انما پبلشر کی جانب سے پی ڈی ایف فائل کی صورت میں نشر کیا گیا ہے۔
-
حدیث روز | اہلبیت (ع) کو یاد کرنے کی برکتیں
حوزہ / حضرت امام علی علیہ السلام نے ایک روایت میں اہلبیت علیہم السلام کو یاد کرنے کی برکتوں کی جانب اشارہ کیا ہے۔
-
اسلامی کیلنڈر:
تقویم حوزہ:۳؍شوّال المکرم۱۴۴۳-۵؍مئی۲۰۲۲
حوزه/تقویم حوزہ:جمعرات:۳؍شوّال المکرم۱۴۴۳-۵؍مئی۲۰۲۲
-
ہزارہ شیعہ مسلمانوں کی ایک منصوبہ بندی کے تحت نسل کشی کی جا رہی ہے
حوزہ/ افغانستان میں حزب وحدت کے سربراہ کریم خلیلی نے کہا ہے کہ ملک کے ہزارہ شیعہ مسلمانوں کی ایک منصوبہ بندی کے تحت نسل کشی کی جا رہی ہے۔
-
نمائندہ ولی فقیہ مشرقی آذربائیجان:
ویانا مذاکرات میں ایران مکمل پابندیاں ہٹانے سے کم کسی چیز پر راضی نہیں ہو گا
حوزہ / تبریز میں خطیبِ نماز جمعہ نے کہا: یقیناً مغربی طاقتوں سے ہونے والے ایٹمی مذاکرات میں موجود اسلامی جمہوریہ ایران کے انقلابی نمائندے جو کہ بہادر اور انقلابی ایرانی عوام کے فرزند ہیں، ان شیطانی طاقتوں کے ناجائز مطالبات کے مقابلے میں سیسہ پلائی دیوار ثابت ہوں گے اور ایران پر سے مکمل پابندیاں ہٹانے سے کم کسی چیز پر راضی نہیں ہوں گے۔
-
آیت اللہ سید محمد سعیدی:
سچا مومن وہی ہے جو اگلے رمضان تک اپنے معنوی ذخائر کی حفاظت بھی کرے
حوزہ / حرم مطہر حضرت معصومہ سلام اللہ علیہا کے متولی نے کہا: رمضان المبارک کے بعد روزہ داروں اور روحانی و معنوی سرمایہ داروں کو جو خطرہ لاحق ہے وہ یہ ہے کہ ہم ماہ مبارک رمضان میں کئے گئے ان معنوی ذخائر سے لاتعلق ہو جائیں جن کی سعادت ہمیں اس مبارک مہینہ میں حاصل ہوئی۔