علامہ شبیر حسن میثمی
-
علامہ شبیر حسن میثمی کی حالیہ بلدیاتی انتخابات میں اسلامی تحریک پاکستان کے امیدواروں کو کامیابی پر مبارکباد
حوزہ / اسلامی تحریک پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی نے حالیہ بلدیاتی انتخابات میں اسلامی تحریک پاکستان کے امیدواروں کی کامیابی کو صوبائی اور ضلعی عہدیداروں کی محنت کا نتیجہ قرار دیا ہے۔
-
علامہ شبیر حسن میثمی:
پشاور میں سربند پولیس اسٹیشن پر دہشت گردوں کے حملے کی شدید مذمت کرتے ہیں
حوزہ / شیعہ علماء کونسل پاکستان کے سیکرٹری جنرل نے سربند پولیس اسٹیشن میں ہونے والے واقعہ کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
-
علامہ شبیر حسن میثمی:
ملک شدید بحران کا شکار ہے / تمام اسٹیک ہولڈرز مل کر اپنا کردار ادا کریں
حوزہ / علامہ شبیر حسن میثمی نے کہا: اشیائے خورد ونوش میں ہوشربا اضافے نے عوام کو بنیادی ضروریات زندگی سے بھی محروم کر دیا ہے۔
-
علامہ شبیر حسن میثمی:
تحریک کے ہیروز کو سلام پیش کرتے ہیں
حوزہ / مرکزی سیکرٹری جنرل شیعہ علماء کونسل پاکستان کا علامہ عبد الجلیل نقوی اور پروفیسر خادم حسین لغاری کی برسی کے موقع پر کہنا تھا کہ علامہ سید عبد الجلیل نقوی اور پروفیسر خادم حسین لغاری ملت کے ایسے علمی ہیرو تھے جن کی خدمات کو تادیر یاد رکھاجائیگا۔
-
رابطہ کمیٹی شیعہ علماء کونسل:
آئندہ انتخابات میں بھرپور قوت و حکمت عملی سے حصّہ لیں گے
حوزہ / علامہ شبیر حسن میثمی نے مرکزی سیکرٹری جنرل کے ورکرز کنونشن سے خطاب کے دوران کہا: عزاداری ہمارا بنیادی و آئینی حق ہے کسی صورت میں دستبردار نہیں ہونگے، عزاداری پر درج ایف آئی آرز ختم کی جائیں۔
-
علامہ شبیر حسن میثمی:
شہید اعتزاز حسن نے اپنی جان کا نذرانہ پیش کر کے قوم کے مستقبل کی حفاظت کی
حوزہ / شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل نے شہید تعلیم شہید اعتزاز حسن بنگش کی لازوال قربانی کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ شہید اعتزاز حسن بنگش نے اپنی جان کا نذرانہ پیش کر کے علاقے میں علم کی شمع کو روشن کیا۔
-
علامہ شبیر حسن میثمی:
اس وقت پورے پاکستان میں مہنگائی اور بدامنی کا طوفان برپا ہے / قائد اعظم کی خواہش غریب عوام کو سہولیات فراہم کرنا تھیں
حوزہ / شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل نے کہا: اس وقت پورے ملک میں مہنگائی اور بدامنی کا ایک طوفان برپا ہے لوگ ایک وقت کی روٹی کے لئے پریشان ہیں۔
-
علامہ شبیر حسن میثمی کی مولانا طاہر نجفی کے والد کی وفات پر اظہار تعزیت اور فاتحہ خوانی
حوزہ / شیعہ علماء کونسل پاکسان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ شبیر حسن میثمی کی مولانا طاہر نجفی کے والد کی وفات پر تعزیت اور فاتحہ خوانی کے لئے مولانا موصوف کے مدرسہ پہنچے۔
-
علامہ غلام حسن جاڑا کی نماز جنازہ میں علماء کی شرکت و مرحوم کی دینی، قومی و ملی خدمات کو خراج تحسین
حوزہ / بزرگ عالم دین، قائد ملت جعفریہ پاکستان کے دیرینہ ساتھی اور جامعہ باب النجف کے سربراہ علامہ غلام حسن جاڑا کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی۔
-
علامہ شبیر حسن میثمی:
موجودہ سٹم بہت مشکل ہوتا چلا جارہا ہے مختلف اندورنی و بیرونی چیلنجز کا مقابلہ کر نا ہے
حوزہ/ شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کار کنان کی ذمہ داری ہے کہ تنظیم کے دستور کے مطابق جو تنظیمی طرف سے ذمہ داری ملی ہے اس کو احسن انداز میں انجام دیں۔
-
علامہ شبیر حسن میثمی کی لکی مروت میں ہوئی دہشت گردی کی شدید مذمت؛
بے لگام دہشت گردوں نے پاکستان کی فضاء کو پُرتشدد بنا دیا ہے
حوزہ،/ شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل نے کہا: آج بے لگام دہشت گرد قاتلوں نے اس ملک کی فضاء کو ایک بار پھر پُرتشدد بنانے کی کوشش کرتے ہوئے پاکستان کی سالمیت پر حملہ کیا ہے۔
-
قیام امن کے لئے سندھ میں پولیس کی قربانیاں ناقابل فراموش ہیں، علامہ شبیر حسن میثمی
حوزہ/ شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل نے کہا کہ ڈاکوں ریاست کی رٹ کو چیلنج کر کے عوام کا قتل عام کرتے ہیں اور فرار ہونے میں کامیاب ہوجاتے ہیں۔
-
ارشد شر یف ایک قابل و بے باک صحافی تھے؛ کینیا کی لا انفور سمنٹ کے ادارے کی مذکورہ کاروائی کی تحقیقات ہونی چائیے، علامہ شبیر حسن میثمی
کینیا کی لا انفور سمنٹ کے ادارے کی مذکورہ کاروائی کی تحقیقات ہونی چائیے یہ واقعہ صحافتی حلقوں سمیت پاکستانی عوام کے لئے بھی افسوسناک ہے ارشد شریف ایک قابل و بے باک صحافی تھے۔
-
علامہ شبیر میثمی کی جامعۃ المنتظر میں 23 مارچ یومِ پاکستان کی مناسبت سے منعقدہ تقریب میں شرکت
حوزہ / مرکزی سیکرٹری جنرل شیعہ علماء کونسل پاکستان علامہ شبیر حسن میثمی نے وفد کے ہمراہ جامعۃ المنتظر میں 23 مارچ یومِ پاکستان کی مناسبت سے منعقد ہونے والی تقریب میں شرکت کی۔
-
شیعہ علماء کونسل پاکستان کا پشاور سانحہ پر 3 دن سوگ کا اعلان
حوزہ / شیعہ علماء کونسل پاکستان کی طرف سے پشاور میں ہوئے افسوسناک سانحہ پر 3 دن سوگ کا اعلان کر دیا گیا ہے۔
-
قرآن کریم نے ہمیں امت واحدہ کہا ہے جو باعث افتخار ہے، علامہ شبیر حسن میثمی
حوزہ / شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی جنرل سیکریٹری اور زہراء اکیڈمی کراچی کے سرپرست حضرت حجت الاسلام و المسلمین جناب علامہ شبیر حسن میثمی صاحب نے ٹیکسلا میں جامعۃ الرضا پنڈ گاکھڑہ کی طرف سے منعقدہ" علی نقطۂ وحدت سیمینار"" میں شرکت کی۔