-
صدر ابراہیم رئیسی کی شہادت پر جامعہ کوثر اسلام آباد کا تعزیتی پیغام
حوزہ/ یہ خبر ہمارے لئے انتہائی غم و اندوہ کا باعث نبی کہ ایک المناک فضائی حادثے میں جمہوری اسلامی ایران کے بابصیرت صدر اور عالم اسلام میں وحدت و اتحاد کے لئے عملی طور پر مصروف عمل رہنے اور خطے میں امن و آشتی کو فروغ دینے کیلئے موثر کردار ادا کرنے والے بے مثال شخصیت حضرت آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی اپنے با وفا ساتھیوں کے ہمراہ راہی ملک بقاء ہوگئے۔
-
آیت اللہ ابراہیم رئیسی مظلوموں کی امید تھے، علامہ سید مرید حسین نقوی
حوزہ/ یہ عظیم سانحہ رہبر معظم امام خامنہ ای، انقلاب اسلامی ایران اور محور مقاومت کے رکن ممالک اور ایرانی عوام کے لئے مصیبت کی گھڑی ہے۔
-
آیت اللہ رئیسی کی شہادت، آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی کا تعزیتی پیغام
حوزہ/ خطے میں امن و آشتی کو فروغ دینے کیلئے موثر کردار ادا کرنے والی بے مثال شخصیت حضرت آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی اپنے با وفا ساتھیوں کے ہمراہ راہی بقا ہوگئے۔
-
صدر کل ہند مرکزی شیعہ چاند کمیٹی لکھنؤ کا پیغام تعزیت؛
ڈاکٹر رئیسی اور ساتھیوں کی المناک موت پوری ملت تشیع کیلئے عظیم خسارہ ہے
حوزہ/صدر کل ہند مرکزی شیعہ چاند کمیٹی لکھنؤ حجۃ الاسلام والمسلمین مولانا سید سیف عباس نقوی نے ایک پیغام میں ایرانی صدر اور ساتھیوں کی شہادت پر ایرانی قوم سے تعزیت و ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔
-
খাদেমুর রেযা মুজাহিদ সংগ্রামী আলেম ইব্রাহিম রাঈসী আর নেই
হাওজা / শহীদ রাঈসীকে খাদেমুর রেযা বলা হয় ; কারণ তিনি ইরানের মাশহাদে নগরীতে ইমাম রেযার (আ) মাযার শরীফের তত্ত্বাবধান ও পরিচালনার দায়িত্বে নিয়োজিত ছিলেন।
-
-
ইরানের প্রেসিডেন্টের শাহাদাতে অনেক দেশে শোক ঘোষণা করা হয়েছে
হাওজা / ইরানের প্রেসিডেন্ট ও তার সহকর্মীদের শাহাদাতে ৩ দিনের শোক ঘোষণা করেছে সিরিয়া।
-
تحریک تحفظ آئین پاکستان کے تحت ایرانی صدر کی شہادت پر تعزیتی ریفرنس اور ملکی صورتحال پر سیمینار کا انعقاد:
ڈاکٹر رئیسی فلسطینی مظلومین کے حامی اور مددگار تھے، ناصر شیرازی ایڈووکیٹ
حوزہ/ تحریک تحفظ آئین پاکستان کے زیر اہتمام ایرانی صدر شہید ابراہیم رئیسی اور ان کے رفقاء کی شہادت کی مناسبت سے تعزیتی ریفرنس اور موجودہ پاکستان کی سیاسی صورتحال پر سیمینار کا انعقاد کیا گیا۔
-
سید ابراہیم رئیسی باطل طاقتوں کو سرنگوں کرنے میں رہبرِ انقلاب کے قابلِ اعتماد ساتھی تھے، شیعہ علماء اسمبلی ہندوستان
حوزہ/ شیعہ علماء اسمبلی ہندوستان کے مسئول شعبۂ نشر و اشاعت مولانا سید جواد حیدر رضوی نے ایرانی صدر ڈاکٹر رئیسی اور ان کے ساتھیوں کی حادثاتی رحلت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے عالم تشیع اور رہبرِ انقلابِ اسلامی کی خدمت میں تعزیت پیش کی ہے۔
-
اسلامی جمہوریہ ایران کے نام مولانا کاظم حسین مظہری کا تعزیتی پیغام
حوزہ/ مولانا کاظم حسین مظہری نے ہیلی کاپٹر حادثے میں شہادت کے عظیم درجے پر فائز ہوئے ایرانی صدر ڈاکٹر رئیسی سمیت ان کے ساتھیوں کی شہادت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے اسلامی جمہوریہ ایران سے اظہارِ تعزیت کیا ہے۔
-
ভারতে সাধারণ শোক ঘোষণা
হাওজা / ভারতের প্রধানমন্ত্রী নরেন্দ্র মোদি পক্ষ থেকে সাধারণ শোক ঘোষণা।
-
واعظین و مفکرین بورڈ ہندوستان؛
ایرانی صدر کی شہادت ملت اسلامیہ، مظلومینِ عالم اور دنیائے انسانیت کا ناقابلِ تلافی نقصان
حوزہ/ واعظینِ و مفکرین بورڈ ہندوستان کے جنرل سکریٹری خطیبِ اسلامی سید قمر عباس قنبر نقوی نے ایرانی صدر ڈاکٹر رئیسی کی شہادت پر تعزیتی پیغام میں کہا ہے کہ ایرانی صدر کی شہادت ملت اسلامیہ، مظلومینِ عالم اور دنیائے انسانیت کا ناقابلِ تلافی نقصان ہے۔
-
بانی راہ ناب تنظیم لکھنؤ کا ایرانی صدر ڈاکٹر رئیسی کی المناک رحلت پر اظہارِ افسوس
حوزہ/ بانی راہ ناب تنظیم اسلامک اسکالر سید ایمان احمد لکھنؤ نے ایک پیغام میں ایرانی صدر ڈاکٹر رئیسی اور ان کے ساتھیوں کی حادثاتی رحلت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے ایرانی قوم اور رہبرِ انقلابِ اسلامی سے اظہارِ تعزیت کیا ہے۔
-
ایرانی صدر کی حادثاتی رحلت پر مدرسہ جعفریہ کوپا گنج مئو یوپی کے پرنسپل کا اظہارِ تعزیت
حوزہ/ مدرسہ جعفریہ گوپا گنج مئو یوپی کے پرنسپل مولانا شمشیر علی مختاری نے ایرانی صدر ڈاکٹر رئیسی اور ان کے ہمراہ ہیلی کاپٹر حادثے میں شہید ہونے والوں کے لواحقین اور رہبرِ انقلابِ اسلامی سے اظہار تعزیت کیا ہے۔
-
ایرانی صدر شہید رئیسی اور ان کے ساتھیوں کی تشییع جنازہ اور تدفین کا اعلان
حوزہ / ایرانی صدر حجت الاسلام شہید سید ابراہیم رئیسی کے جسدِ خاکی سمیت شہداء کی تشییع جنازہ اور تدفین کا اعلان کردیا گیا ہے۔
-
ایرانی صدر کی شہادت پر ہندوستان میں یک روزہ سوگ کا اعلان
حوزہ/ حکومت ہند نے 21 مئی کو ایرانی صدر حجۃ الاسلام و المسلمین سید ابراہیم رئیسی کے انتقال پر یک روزہ سوگ کا اعلان کیا ہے۔
-
انجمنِ شرعی شیعیان جموں وکشمیر کے صدر کا تعزیتی پیغام؛ کشمیری عوام غم کی گھڑی میں ملتِ ایران کے ساتھ برابر کے شریک ہیں
حوزہ/ انجمنِ شرعی شیعیان جموں وکشمیر کے صدر آقا حسن نے اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر اور ان کے ہمراہان کی عظیم شہادت پر ملت ایران اور رہبرِ انقلابِ اسلامی سے اظہارِ تعزیت کیا ہے۔
-
صدر کل ہند شیعہ مجلس علماء و ذاکرین حیدرآباد دکن
امام (ع) نے اپنے خادم کو اپنی بارگاہ میں بلا لیا
حوزہ/صدر کل ہند شیعہ مجلس علماء و ذاکرین حیدرآباد دکن حجت الاسلام و المسلمین عالی جناب مولانا سید حیدر آقا نے اس حادثے پر امام زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف، رہبر معظم، ملت تشیع اور بالخصوص ملت ایران سے تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے کہا،شب ولادت امام رضاؑ آپ کوشہادت نصیب ہونا اس بات کا بین ثبوت ہے کہ امام نے اپنے خادم کو اپنی بارگاہ میں بلا لیا ہے۔
-
تبیان قرانک ریسرچ انسٹی ٹیوٹ کے ڈائریکٹر کا ایرانی صدر اور ساتھیوں کی شہادت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار
حوزہ/ تبیان قرانک ریسرچ انسٹی ٹیوٹ جموں وکشمیر کے ڈائریکٹر حجۃ الاسلام سید عابد حسین حسینی نے اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر کی شہادت پر تعزیت و تسلیت پیش کی ہے۔
-
سعودی عرب کے بادشاہ اور ولی عہد کا ایرانی صدر کی شہادت پر تعزیت کا اظہار
حوزہ / سعودی عرب کے شاہ سلمان بن عبدالعزیز اور سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے ہیلی کاپٹر حادثے میں ایرانی صدر حجت الاسلام والمسلمین سید ابراہیم رئیسی اور ان کے ساتھیوں کی شہادت پر تعزیت کا اظہار کیا ہے۔
-
جمعیتِ العلماء اثناء عشریہ کرگل لداخ کا صدر رئیسی کی حادثاتی رحلت پر اظہارِ افسوس
حوزہ/ جمعیتِ العلماء اثناء عشریہ کرگل لداخ ہندوستان نے ایرانی صدر ڈاکٹر ابراہیم رئیسی اور وزیرِ خارجہ کی حادثاتی رحلت پر اظہارِ افسوس کرتے ہوئے ایرانی قوم اور رہبرِ انقلابِ اسلامی کی خدمت میں تعزیت پیش کی ہے۔
-
আমার প্রিয় রাষ্ট্রপতি ক্লান্তি কি জানতেন না: ইসলামী বিপ্লবী নেতা
হাওজা / ইসলামী বিপ্লবী নেতা ইরানের রাষ্ট্রপতি এবং তার সাথীদের শাহাদাতে শোক বার্তা জারি করেছেন এবং সাধারণ শোক ঘোষণা করেছেন।
-
بشار الاسد کا رہبرِ انقلابِ اسلامی اور ایرانی قوم سے اظہارِ تعزیت
حوزہ/ سوریہ کے صدر بشار الاسد نے کہا کہ میں اپنی اور اپنی قوم کی جانب سے ایرانی صدر سید ابراہیم رئیسی، وزیر خارجہ حسین امیر عبد اللہیان اور ان کے ساتھیوں کے سانحۂ ارتحال پر تعزیت پیش کرتا ہوں۔
-
صدر مملکت ایران کی شہادت پر آیت اللہ سیستانی کا تعزیتی پیغام
حوزہ/ صدر مملکت ایران حجۃ الاسلام والمسلمین سید ابراہیم رئیسی کی شہادت پر آیت اللہ سیستانی نے ایک تعزیتی پیغام جاری کیا ہے۔
-
عالم و فقیہ آیۃ اللہ سید ابراہیم رئیسی رحمۃ اللہ علیہ
حوزہ/ آیۃ اللہ سید ابراہیم رئیسی رحمۃ اللّٰہ علیہ و رضوانہ رہبر کبیر انقلاب آیۃ اللہ العظمیٰ سید روح اللہ موسوی خمینی قدس سرہ کی تحریک انقلاب کے سرگرم رکن اور اسلامی انقلاب کی کامیابی کے بعد رہبر کبیر انقلاب آیۃ اللہ العظمیٰ سید روح اللہ موسوی خمینی قدس سرہ اور رہبر انقلاب آیۃ اللہ العظمیٰ سید علی حسینی خامنہ ای دام ظلہ کے وفادار اور فرمانبردار تھے۔
-
سید محرومان کی المناک شہادت سے مظلومین و محرومین عالم میں سوگ طاری: مولانا سید حیدر عباس رضوی
حوزہ/ نظام ولایت فقیہ کے سچے ساتھی، انقلاب اسلامی ایران کے مضبوط بازو ، محرومین و مستضعفین کے غمخوار و ہمدرد رہنما،اسلامی اتحاد کے پرچمدار آیہ اللہ ابراہیم رئیسی نے میدان خدمت میں اپنے دیگر ساتھیوں کے ساتھ ایک المناک فضائے حادثہ میں جام شہادت نوش فرمایا۔اب تک آٹھ صدور میں شہید رجائی کے بعد آپ ایران کے دوسرے وہ صدر مملکت قرار پائے جنہوں نے اپنی صدارت کے دور میں شہادت حاصل کی۔
-
مجمع علماء و خطباء حیدر آباد
ایرانی شہید پرور قوم نے ایک بار پھر راہ حق میں عظیم ترین جانوں کا بیش بہا نذرانہ پیش کیا
حوزہ/ مجمع علماء و خطباء حیدر آباد دکن نے اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سمیت ان کے ساتھیوں کی شہادت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایرانی شہید پرور قوم نے ایک بار پھر راہ حق میں عظیم ترین جانوں کا بیش بہا نذرانہ پیش کیا۔
-
میرے عزیز رئيسی تھکن کو جانتے ہی نہیں تھے: رہبر انقلاب اسلامی
حوزہ/ رہبر انقلاب اسلامی نے ایک پیغام جاری کر کے صدر مملک ایران اور انکے ہمراہ موجود افراد کی شہادت پر تعزیت پیش کی اور عام سوگ کا اعلان کیا ہے۔
-
علامہ عارف حسین واحدی:
عالم اسلام کے عظیم ہیرو ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی اور ان کے ساتھیوں کی شہادت عالم اسلام کے لئے بہت بڑا دھچکا ہے
حوزہ / شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی نائب صدرعلامہ عارف حسین واحدی نے جمہوریہ اسلامی ایران کے صدر عالم اسلام کے عظیم ہیرو انتھک مجاہد آیت اللہ ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی اور ان کے مخلص و باوفا ساتھیوں کی ہیلی کاپٹر حادثے میں شہادت پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔
-
صدر رئیسی کی شہادت سے ملت ایران سمیت مظلوموں کی حمایت کرنے والے تمام أفراد میں غم چھا گیا، مولانا سید مسعود اختر رضوی
حوزہ/ صدر سید ابراہیم رئیسی خدوم و مخلص شخصیت کے حامل تھے اس حادثہ سے پوری ملت ایران کے ساتھ مظلوموں کی حمایت کرنے والے تمام أفراد میں غم چھا گیا