حوزہ/ ایران میں 9 محرم الحرام کو تاسوعای حسینی کے نام سے منایا جاتا ہے، یہ دن حضرت عباس علمدار علیہ السلام سے منسوب ہے جسے بہت ہی عقیدت و احترام سے منایا جاتا ہے۔
-
ایران بھر میں عاشورائے حسینی عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے+رپورٹ/تصاویر
حوزہ/آج اسلامی جمہوریہ ایران بھر میں سید الشہداء حضرت امام حسین علیہ السلام اور ان کے باوفا اصحاب کی یاد میں جلوس اور عزاداری کا سلسلہ جاری ہے۔
-
حجت الاسلام محمد عدیدہ:
امام حسین (ع) کے لیے عزاداری کا مطلب ظلم کے خلاف اٹھ کھڑا ہونا ہے
حوزہ / حجت الاسلام عدیدہ نے کہا: یہ زمانہ ظلم کے خلاف کھڑے ہونے، مظلوموں کا دفاع کرنے، معاشرے میں عدل و انصاف کو فروغ دینے کا زمانہ ہے۔
-
حجت الاسلام سید عبدالہادی رکنی حسینی:
ایثار و قربانی، ادب اور انسانیت کی یونیورسٹی کا نام "کربلا" ہے
حوزہ / ایران کے شہر گناوہ کے امام جمعہ نے کہا: کربلا؛ قربانی، ادب اور انسانیت کی ایک ایسی عظیم یونیورسٹی اور درسگاہ تھی جو آج تک مستحکم اور قائم ہے۔
-
آیت اللہ سعیدی:
آج کے شمر اور عمر سعد نیتن یاہو اور مختلف ممالک کے بظاہر مسلمان سربراہ ہیں
حوزہ / ایران کے شہر قم کے خطیب جمعہ نے کہا: آج کا شمر اور یزید نیتن یاہو اور عمر سعد آج کے مسلم ممالک کے بظاہر مسلمان سربراہ ہیں جنہوں نے اس بچوں کی قاتل…
-
آیت اللہ وحید خراسانی:
شعائرِ حسینی (ع) کی تعظیم اوجبِ واجبات میں سے ہے
حوزہ / حضرت آیت اللہ العظمی وحید خراسانی نے کہا: حضرت سید الشہداء علیہ السلام کے سیاہ پوش عزادار اور ماتمی یومِ حشر میں مقربانِ خدا کی پہلی صف میں ہوں…
-
-
ماہ محرم الحرام کی اہم مناسبتیں
حوزہ/ماہ محرم الحرام قمری سال کا پہلا مہینہ ہے، یہ مہینہ سال کے ان چار مہینوں میں سے ایک ہے جس میں جنگ کرنا حرام ہے، لیکن افسوس صد افسوس محرم سن 61 ہجری…
-
ہیمبرگ اسلامک سنٹر جرمنی میں عصرِ عاشورا کی مجلس و عزاداری کا انعقاد
حوزہ / جرمنی کے شہر ہیمبرگ میں موجود ہیمبرگ اسلامک سنٹر میں عصرِ عاشورا کی مجلس و عزاداری کا انعقاد کیا گیا۔
آپ کا تبصرہ