حوزہ/رہبر معظم کے منشور کو عملی جامہ پہنانے کے لیے تیسری وضاحتی نشست مرکز فقہی صاحب‌الأمر عجل‌اللہ‌فرجہ میں منعقد ہوئی، جس میں حجۃ الاسلام والمسلمین سعید صلح‌ میرزایی (رکن مجلس خبرگانِ رہبری) نے شرکت کی اور منشور کے مختلف پہلوؤں پر روشنی ڈالی۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha